مشتعل ہجوم نے تھانے پر دھاوا بول دیا، کچھ اہلکار زخمی، مظاہرین میں سے 4 کی حالت نازک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لگتا ہے آج شہید ہو جائیں گے،اہلکاروں کی حملے سے پہلے کی ویڈیو وائرل
یہ لو رائفل پکڑو، لگتا ہے آج آخری وقت آ گیا ہے،پولیس اہل کار کی اپنے ساتھی ابرار سے ازراہ تفنن گفتگو کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےموٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
بے ہوشی کی حالت میں لائے گئے ایک مریض کی حالت نازک ہے۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
مزید پڑھیئےکچے میں جوابی کارروائی، ڈاکوؤں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا
زخمی ہونے والے ڈاکوؤں میں ثنا اللہ شر ، گدا علی ، کملو شر ، رمضان شر اور گدی شامل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم اوربلاول بھٹو ملاقات کا نتیجہ آ گیا
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو دوپہر 2 بجے گورنر ہاؤس میں طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےرحیم یار خان، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پنجاب پولیس ٹیکل کررہی ہے، جس نے بھی یہ کیا ہے اس کا انجام برا ہوگا۔محسن نقوی
مزید پڑھیئےکل رات عمران خان سے ’’فرشتوں‘‘ نے ملاقات کی؟
جب بھی نون لیگ میں کھلبلی دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ ان کو خدشہ ہوگیا ہے پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوئی ہے، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں 26اگست سے شدید بارش کا امکان
بلوچستان میں 26 سے 30 اگست کے دوران قلات، لسبیلہ، بارکھان، جعفر آباد، ژوب، کوئٹہ، زیارت و دیگر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ، 6 سیشن ججز کے تقرری و تبادلے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد ظہوراحمد ہیکڑو کو سیشن جج ملیر مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر جنرل کا دعویٰ
اگر حماس اسرائیل مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑتی ہے تو اسرائیل شدید خطرات کی زد میں آ جائے گا۔میجر جنرل یزہاک برک
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلیے معاوضے کا اعلان
شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ،فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےچہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان
اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان
ہم حکومت سے پیسے نہیں لیتے تمام ملازمین کی تنخواہین سیلف جنریٹڈ ہیں، عاطف شاہ
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں 29ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد16،سندھ میں3ہوگئی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمن کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کرسکتی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےرحیم یار خان، ڈاکوؤں کا پولیس قافلے پر حملہ، 11 اہلکار شہید
دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر راکٹ سے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےمبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کردیے
فیصلے کے مطابق جو پیراگراف حذف کروائے گئے ہیں وہ کسی بھی فیصلے میں بطور مثال پیش نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئے9 ممالک کے 44 طلبا کی آرمی چیف سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا کو ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کے خطرات بارے بھی خبردار کیا۔
مزید پڑھیئےاٹک، نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق
فائرنگ سے 5 بچے اور وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک منتقل
مزید پڑھیئےجلسہ ملتوی کرنے پر علیمہ خان بھی پھٹ پڑیں
اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح اڈیالہ جیل گئے؟ کس کے کہنے پران لوگوں نے جلسہ ملتوی کرایا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹیاں جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم
سیاسی کمیٹی کے ارکان نے بھی جلسہ منسوخی کے اعلان اور فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ, پاکستان نے پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر کر دی
محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے،ہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےگورکن مافیا پر قابو پانا مزید مشکل ہوگیا
سندھ حکومت نے کراچی میں نئے قبرستانوں کے لیے اراضی مختص کرنے سے انکار کردیا- گورکنوں کو منہ مانگے ریٹ وصول اور قبریں مسمار کرنے کی چھوٹ
مزید پڑھیئےجلسہ منسوخ کرنے کے معاملے پر محمود خان اچکزئی ناراض
اجلاس میں پی ٹی آئی کے رہنما اچکزئی کو وضاحتیں دیتے رہے۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
عدالت نےمونس الہٰی ،صغیم عباس کی جائیدادیں ،بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ نے علما سے معاونت کی درخواست کر دی
فیصلے کے پیراگراف 7 اور 42 کو حذف کردیا جائے۔مفتی تقی عثمانی
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا
عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت گرفتاری کے بعد رہا
شیرافضل مروت کو انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی پر رہا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرواز پاکستان مہم کے تحت آگاہی سیمینار کا انعقاد
پرواز مہم کے تحت پاکستان بھر میں ۳۰ آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ نوجوانوں کو بہتر انتخاب کرنے میں مدد فراہم کی جا سکے
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ نے اپنے ہی شہر پر دھماکہ خیز مواد گرادیا
بارودی مواد ایک گاؤں کے باہر پوکھرن فائرنگ رینج میں پھٹا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئے