اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا
پتنگ کیساتھ ساتھ دھاتی ڈور، تار، تندی اور مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن بھی جرم قرار دیئے گئے۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات کے وعدہ معاف گواہ منحرف ہوگئے
ہم نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن کر کوئی ایسا بیان کسی مجسٹریٹ کے سامنے یا تحریری طور پر نہیں دیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود زیر حراست
پولیس ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں لے کر روانہ ہو گئی۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
8 ستمبر کو انتظامیہ جلسے کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، جلسہ کرنے والے افراد کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےقطر سے نیپال کی غیرملکی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
پاکستان کی فضائی حدود میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ کرکے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
مزید پڑھیئے26 اگست کوتعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری
تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔
مزید پڑھیئےحماس کے جنگجوؤں کی تلاش،فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنائے جانے کا انکشاف
اسرائیل نے سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز کیا، سعود شکیل اور محمد رضوان کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےمذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار حتی کہ ہر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےاٹک،اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق،5 زخمی
فائرنگ کے نتیجے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشدیدمخالفت کے باعث بھارت میں ہونےوالا”اسرائیل فلم فیسٹیول” منسوخ
بھارت میں"اسرائیل فلم فیسٹیول" 21 اور 22 اگست بروز بدھ اور جمعرات نیشنل میوزیم آف انڈین سینیماممبئی میں منعقد ہونا تھا
مزید پڑھیئےکسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی
احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے، احتجاج مناسب جگہ پر ہونا چاہیے، احتجاج سے عوام کے روز مرہ کے معمولات میں خلل نہیں پڑنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، اعظم سواتی نے مذہبی جماعت کے احتجاج سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان
آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان اور ایک مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ہرصورت جلسے کا اعلان،جڑواں شہروں کے راستے بند
راستے بند ہونے سے علی الصبح ہی سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ کئی مقامات پر راستہ نہ ملنے کے سبب گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےجو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی…
آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر اور غزہ کے عوام سے پوچھو، یوتھ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےآٹھ برس گزر گئے، الطاف بغاوت کیس کا فیصلہ نہ ہوسکا
کبھی گواہ پیش نہیں ہوتے- کبھی ملزمان پیشی سے غائب- نئے بیانات بھی قلمبند نہیں کیے جاسکے- تاخیری حربوں کے باعث ملزمان ضمانتیں بھی کرا چکے-
مزید پڑھیئےاچانک ایسا حملہ کریں گے اسرائیلی آسمان کو دیکھتے رہیں گے، ایران
زمین یا فضا سے یا پھر دونوں اطراف سے اچانک اور ناقابل یقین حملوں سے ششدر رہ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک، اسپتال سے فارغ
خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، ہسپتال میں بھی خود کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش نہیں کی، ڈاکٹر
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم ختم
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس بند کرنے کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا جس کی نقول بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو بھی فراہم کردی۔
مزید پڑھیئےن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات، بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات طے
چیئرمین پی پی شہباز شریف کو حکومتی معاشی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی کا خاتمہ ہوچکا تھا،چند غلطیوں کی وجہ سے دوبارہ آ گئی، وزیر اعظم
دہشت گردی کےخلاف جنگ میں150ارب ڈالرکا پاکستان کونقصان ہوا، پاکستان کودہشت گردی کےخلاف جنگ میں صرف20ارب ڈالرملے۔ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی
درخواست گزار و رہنما مسلم لیگ (ن) علی گوہر بلوچ کے وکیل ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست نہ دکھا سکے۔
مزید پڑھیئےدسمبر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے کرنسی نوٹ تبدیل اور پلاسٹک میں جاری کیے جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی سے متعلق غیرضروری درخواست دائر کرنے پر نیب کو 2لاکھ روپے جرمانہ
نیب کی درخواست عدالتی وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے،جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےالیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےملک میں انٹرنیٹ 27 اگست تک ٹھیک ہونے کا امکان
قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی نےانٹرنیٹ میں خلل سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئے