قیمتوں میں اضافے کے بعد اگلے پندرہ دن کیلئے پیٹرول کی نئی قیمت 273.28 اور ڈیزل کی قیمت 281.17 روپے مقرر کی جا سکتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی؛ سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گرد ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا
گرفتار دہشت گرد کا والد محمد غوث سن 2000 میں افغانستان میں آپریشن کے دوران مارا گیا تھا
مزید پڑھیئےجمعیت علمائےاسلام بطور جماعت اپیل دائر نہیں کرے گی،مولانا فضل الرحمن
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم اور پی ٹی ائی کو کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے سے حکمران اتحاد 77 مخصوص نشستوں سے محروم ہو گیا
منتازع نشستوں میں قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سمیت چاروں الیکشن کمشنرز سے مستعفی ہونے…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے دو تہائی اکثریت، آئین میں ترمیم کا راستہ رک گیا ہے۔عمر ایوب
مزید پڑھیئےقانون کی پاسداری ہونی چاہیے ،لاڈلوں کی نہیں،شرجیل انعام میمن
آج کے فیصلے میں گڈ ٹو سی یو کی جھلک نظر آئی ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے، رانا ثنا اللہ
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل تو بنتی ہے،یہ فیصلہ آئین و قانون کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی
100انڈیکس 699پوائنٹس کم ہو کر79ہزار 323پر آ گیا ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم
ڈپٹی کمشنرز کے کردار سخت کارروائی کا کہتے ہیں لیکن عدالت بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کر رہی، تحریری فیصلہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی
قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔
مزید پڑھیئےسلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ایچی سن کالج کے دوست پرویز خٹک کی عمران خان کے ساتھ 11 سالہ پارٹی رفاقت رہی- یہ سارا دور ایک دوسرے پر اعتماد اور بداعتمادی کا مجموعہ تھا-
مزید پڑھیئےباپ نے لخت جگر کو جگر کا ٹکڑا دے دیا
40 سالہ عمران کی ننھی پری جینیاتی مرض میں مبتلا تھی- 4 سالہ رضیہ کو نئی زندگی مل گئی- 3 برس قبل اپنی پہلی بیٹی کو اسی مرض میں کھو دیا تھا-
مزید پڑھیئےپشاور سے گرفتار اغوا کار گوجرانوالہ کے نکلے
بین الصوبائی گروہ سے تعلق ہے- پکڑے گئے ملزمان میں عورتیں بھی شامل- مغوی لڑکی کو بازیاب کرا لیا گیا-
مزید پڑھیئےبھارت،آسمانی بجلی گرنے سے مزید 29 افراد ہلاک
رواں ماہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں طوفانی بارش، سڑکیں، گلیاں تالاب بن گئیں
بارش سے لیسکو کے 330 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، بجلی کی ترسیل بند
مزید پڑھیئےعدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا، سابق اٹارنی جنرل
حکومتی اتحاد کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر سیاسی عدم استحکام ہوگاتو معاشی استحکام کیسے آئے گا،اشتراوصاف
مزید پڑھیئےحماس اور اسرائیل غزہ میں اقتدار عبوری حکومت کو سونپنے پر متفق
ایک عبوری حکومت قائم کرکے معاہدے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جائے گا۔واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، کون حق میں ،کون مخالف ؟
جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر نے، جسٹس عاٸشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس محمد علی مظہرنے حق میں فیصلہ دیا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے،یو این رپورٹ
نیٹو کے رات میں دیکھنے کی صلاحیت والے ہتھیار طالبان کے پاس تھے جو اب کالعدم ٹی ٹی پی استعمال کررہی ہے۔ انکشاف
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی جلد باپ بننے والے ہیں
شاہین آفریدی کے ہاں چند ہفتوں بعد ہی بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی جانب سے تصدیق
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشستیں ملنے کا امکان
عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 24 اور 3 اقلیتی نشستیں مل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں،جج
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قوم سے معافی مانگی جاتی تو شکایت کنندہ خاور مانیکا بھی معاف کرسکتے ہیں، وکیل خاور مانیکا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2,49,000 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اطلاعات پنجاب کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر انوکھا ردعمل
اپنے لاڈلے کے لیے سب جوتے کی نوک پر ہی اچھے لگتے ہیں، لاڈلے کی جے ہو!عظمیٰ بخاری
مزید پڑھیئےحکومت کا سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا حکم
سوشل میڈیا وعسکریت پسندی سے وابستہ تمام فرقہ وارانہ تنظیموں و منسلک عناصر سمیت شعلہ بیان مقررین کی کڑی مانیٹرنگ یقنی بنائی جائے، مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر
سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں سچ کا ساتھ دیا۔ آج 25 کروڑ عوام کے لیے اور محب وطن پاکستانیوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی جیت ہے،آج کا دن عمران خان کے نام ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،جسٹس یحیٰ آفریدی
پی ٹی آئی بحیثیت جماعت مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی قانونی و آئینی حقدار ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہ
تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی درخواستگزار تھی نہ ریلیف مانگا تھا،وفاقی وزیر قانون
ریلیف سنی اتحاد کونسل مانگنے گئی تھی لیکن پی ٹی آئی کو دے دیا گیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے