چند روز قبل پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کا اعلان کیا گیا تو تنقید شروع ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب بلوں میں ریلیف سے وفاق کا کوئی تعلق نہیں، وزیر اعظم
باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں ، اپنے عوام کو یہ ریلیف دیں، اس پہ سیاست کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت میں مزید اکھاڑ پچھاڑ
مستعفی وزیر شکیل احمد کے حق میں پوسٹ کرنے پر فوکل پرسن جنید اکبر کو فارغ کردیا گیا- عہدہ شاہد خٹک کو دیدیا گیا-
مزید پڑھیئےجائیداد ہتھیانے کیلیے بیٹے نے باپ کو مار ڈالا
ملزم ترسیل شاہ نے منصوبہ بندی کرکے باپ انیس شاہ کو گھر بلایا اور ساتھیوں کے ساتھ مل کرجان لے لی-
مزید پڑھیئےجیل میں بنے گروپ نے کروڑوں کا آن لائن فراڈ کیا
شہریوں کو قیمتی کاریں نیلامی میں سستے دام دِلانے کا جھانسا دیا جاتا- او ایل ایکس کو بھی استعمال کیا گیا- ملزمان چار مرتبہ گرفتار ہوئے-
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ، صدر کو سمری ارسال
اجلاس میں مبارک کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بحث ہوگی۔
مزید پڑھیئےسونا 700 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 60 ہزار 700 کا…
10 گرام سونے کی قیمت بھی 700 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 23 ہزار 508 روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےکیا کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا بیوقوفی نہیں؟مریم نواز
ریلیف دینے پر کچھ لوگوں نے بیوقوفی کا لفظ استعمال کیا، کیا عوام کوریلیف ملنا بے وقوفی ہے؟تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں ٹریفک حادثہ، اسکوٹی سوار خاتون جاں بحق
متوفیہ اسکوٹی پر جارہی تھی کہ سڑک پر بارش کے پانی سے اسکوٹی سلپ ہوگئی۔ عقب میں آنے والے ڈمپر نے خاتون کو کچل دیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں فساد پھیلانے والا ملزم لاہور سے گرفتار
فرحان آصف نے فیک نیوز پھیلائی کہ ڈانس کلب پر ہونے والے حملے میں ملوث حملہ آور مسلمان پناہ گزین ہے جس کا نام علی الشکاتی ہے۔
مزید پڑھیئےناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے،اسحاق ڈار
آئیں افہام و تفہیم کے پل بنائیں اور ہر قسم کی نفرت انگیزی، انتہا پسندی کو مسترد کردیں، یوتھ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا الگ تحریک چلانے کا فیصلہ
ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے، ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ خود ہونا چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےٹی 20 انٹرنیشنل میں انوکھا ریکارڈ قائم, ایک اوور میں 6 چھکے,39 رنز بن…
ساموآ کے بیٹر نے62 گیندوں پر 132 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور ٹیم کو دوسری فتح سے ہمکنار کروایا۔
مزید پڑھیئےچھوٹے بھائی نے بجلی مہنگی کی، بڑے نے پنجاب میں کم کردیے، شرجیل میمن
لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا، عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے ،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر
اعتراضات دور کرنے کے بعد ریفرنس احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج کو بھجوایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنر پنجگورکے قتل میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشتگرد ڈپٹی کمشنرپنجگورکی شہادت میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 کو ہوں گے،کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 28 اگست تک بڑھا دی ہے۔۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ
تجربے کا مقصد فوجیوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی جانچنا تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایران نے ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کی، امریکی انٹیلی جنس کی تصدیق
ٹرمپ کی انتخابی مہم نے 10 اگست کو ایران کی مداخلت پر انگلی اٹھائی تھی مگر ایرانی حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغاز
متعدد سابق معاونین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے خلاف اجتماعی قتل کے مقدمات ہیں اورٹربیونل جرائم کے مقدمات کی بھی تحقیقات کرے گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کی جیلوں میں قیدی بچوں کو ہنرمند بنانے پر کام کا آغاز
پنجاب کی جیلوں میں 15 ہزار ایل ای ڈی بلب نصب ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد ایل ای ڈی بلب ہر ماہ خرابی کے باعث تبدیل کیے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے
مزید پڑھیئےپاک بنگلادیش سیریز؛ پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے جدہ، مدینہ کے کرائے کم کردیے
کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا، اس فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔
مزید پڑھیئےلاہور، ایس پی عہدے کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
ملزمان نے گاڑیوں کو لوٹنے کے لیے رکاوٹ لگا رکھی تھی، ہلاک ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجہلم، اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی
آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال اور اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےصدرِ مملکت آصف زرداری کا راشد منہاس کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت
راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے، پوری قوم اپنے شہداء کی احسان مند ہے، قربانیوں کو ياد رکھے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش، شہر کی طرف مزید بادل بڑھنے لگے
بحیرۂ عرب سے آنے والے بادلوں کے باعث گزشتہ رات اور صبح ہلکی بارش ہوئی، مزید بادل شہر کی طرف بڑھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےبائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے، ہلیری کلنٹن
صدر جو بائیڈن وقار، شائستگی اور قابلیت کو وائٹ ہاؤس میں واپس لائے اور بتایا کہ حقیقی محب وطن ہونے کا کیا مطلب ہے۔
مزید پڑھیئے