امام الحق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اہلیہ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں: اسٹیو اسمتھ
میں بڑا پُرسکون ہوں اور آنے والے سیزن کا منتظر ہوں، بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک چیلنج ہو گی، وہ ایک اچھی ٹیم ہے
مزید پڑھیئےالیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے فافن کی رپورٹ جاری
سست رفتاری کے نتیجے میں متعدد درخواستیں دائر ہونے کی تاریخ سے 180 دن کی قانونی آخری تاریخ سے باہر جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار
جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کرنے والے 3 اہلکار شامل ہیں
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا پہلا جھٹکا 6 بج کر16 منٹ پر جبکہ دوسر اجھٹکا 6 بج کر23 منٹ پرمحسوس کیا گیا، ریکٹراسکیل پرزلزلہ کی شدت 5.3 اور گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
مزید پڑھیئےنشان حیدر پائلٹ راشد منہاس کا آج 53واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
کم عمر ترین نشان حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےپاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید
شہید ہونے والوں میں نائیک عنایت خان، لانس نائیک عمر حیات اور سپاہی وقار خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا سے عراق کے سیکریٹری دفاع کی ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےمذہبی جماعتوں کا احتجاج، مبارک ثانی کیس کا فیصلہ واپس لینے کیلیے7ستمبرکی ڈیڈ لائن
مظاہرین نے سپریم کورٹ جانے کی کوشش تو ڈی چوک میں پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر کل عام تعطیل کا اعلان
صوبےبھر میں کل 20 اگست بروز منگل کوعام تعطیل ہو گی ، تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ ،11 رکنی قومی اسکواڈکا اعلان
پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ شان مسعود پہلی مرتبہ ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی۔
مزید پڑھیئےپنجاب کی طرح دوسرے صوبے بھی بجلی بلوں میں ریلیف دیں، عطا تارڑ
صوبائی حکومت کے فنڈ سے 45 ارب روپے نکال کر 201 سے 500 یونٹ تک کے صارفین کو بجلی کے بلز میں سبسڈی فراہم کردی۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کا روہنگیا مسلمانوں کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
میانمار کی فوجی حکومت اور اراکان لبریشن آرمی نے روہنگیا مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے، ڈاکٹر محمد یونس
مزید پڑھیئےپاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ میں ہیں، بلاول بھٹو کا دعویٰ
وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت دی وہ وزیر اعظم شہباز کو جے پی ایم سی کا دورہ کروائیں،جناح ہسپتال کے سائبر نائف یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلادیش کے حالات پر ٹیم کے ہیڈ کوچ آبدیدہ ہو گئے
بنگلا دیش میں کئی خاندانوں نے اپنے پیاروں کی جان گنوائی، معلوم نہیں اب وہاں کیا ہورہا ہے،چندیکا ہتھوراسنگھے
مزید پڑھیئےریٹائرڈ واپڈا ملازم کی دستاویزات پر 11 ارب کا فراڈ
سیلز ٹیکس چوری کرنے کیلیے جعلی کمپنی بنائی گئی تھی- مجموعی طور پر 66 ارب کا بزنس ظاہر کیا گیا-
مزید پڑھیئےکراچی میں فینسی پرندوں کا بزنس ٹھنڈا پڑ گیا
خوراک- دوائوں اور پنجروں کی قیمتیں بڑھنے سے شوق ماند- مہنگائی اور معاشی مسائل سے پریشان شہری اونے پونے داموں پرندے بیچنے لگے-
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے میئر سکھر کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرسکھر نے292 ملی میٹربارش کا دعویٰ کیاتھا، 48 گھنٹوں کے دوران سکھر میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے گھس گئے، خاتمے کیلیے 12لاکھ روپے کا بجٹ مختص
چوہوں کے خاتمے کیلیے کارروائی سی ڈی اے کرے گا، ترجمان قومی اسمبلی
مزید پڑھیئےآرٹیکل 6 اگر لگانا ہے تو لگا کر دیکھ لیں، عارف علوی
میں زندہ بھی اسی ملک میں ہوں اور پاکستان میں ہی رہوں گا،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےمعروف یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر واپس آ گئے
عون کھوسہ کی وکیل خدیجہ صدیقی نے سوشل میڈیا پر آرٹسٹ عون کھوسہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےیرغمالیوں کی رہائی کا یہ آخری موقع ہے، امریکا نے اسرائیل کو خبردار کردیا
اسرائیل کوئی بھی ایسا قدم نہ اٹھائے جو جنگ بندی مذاکراتی عمل کو پٹڑی سے اتار دے۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکولمبیا نے اسرائیل کو کوئلہ کی فراہمی روک دی
ہم سے خریدے گئے کوئلے کو اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کیا جو یہ ناقابل برداشت ہے۔کولمبیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کونوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےملک کے ہرکونے سے لانگ مارچ نکلے گا، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمین کو منتخب ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے لیکن اختیار نہیں ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے سے…
نیب کیس ہے پیسے اسٹیٹ بینک میں آئے تھے لیکن سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں ہے، وکیل سلمان صفدر
مزید پڑھیئےلگتا ہے فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے، عمران خان
فیض حمید کی گرفتاری کا ڈرامہ میرا مقدمہ ملٹری کورٹ لے جانے کیلیے کیا جارہا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی
ہمارے اور دنیا کے اسٹیڈیمز میں زمین آسمان کا فرق ہے، کوئی بھی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے