نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدارتی دوڑ سے باہر نہیں ہوں گا، آخری دم تک لڑوں گا، بائیڈن
پارٹی ووٹرز نے انہیں ہی صدارتی امیدار چنا ہے تو کیا ان کی رائے کی بجائے میڈیا، سیاسی پنڈتوں اور ڈونرز کی بات سنی جائے؟
مزید پڑھیئےتین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لیں گی
ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔
مزید پڑھیئےروس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ
تقریباً 24 بھارتی شہریوں کو ایجنٹوں نے نوکریاں دلانے کا جھانسہ دیا اور پھر روس لا کر انہیں یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے پر مجبور کیا گیا۔ بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےمہنگے پیٹرول کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافہ
سائیکل کی قیمتیں 28.3 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سائیکل کی قیمتوں میں سالانہ 14.14 فیصد کا بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا،4 افراد ہلاک
سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےمادر ملت فاطمہ جناح کی آج 57 ویں برسی منائی جا رہی ہے
فاطمہ جناح تجربہ کار اور قابل احترام خاتون سیاسی رہنما، دانتوں کی سرجن اور پاکستان کے معروف بانیوں میں سے ایک تھیں
مزید پڑھیئے200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی
ڈیڑھ کروڑ صارفین کو دن رات استعمال ہونے والے سولر سسٹم دے دیئے جائیں اور ان کے بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے جائیں تو پھر یہ ممکن ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےلاہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا
سائنس گروپ میں 80 فیصد لڑکیاں، 67 فیصد لڑکےپاس ہوئے،آرٹس گروپ میں 63 فیصد لڑکیاں، 38 فیصد لڑکے کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےاس وقت تلخیاں کم کرنے اور بات چیت کی ضرورت ہے: فواد چوہدری
ریاستی ڈھانچہ اداروں پر کھڑا ہوتا ہے جسے تباہ کیا جا رہا ہے، یہ عدالتوں کو تباہ کرنے کے لیے ان کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلکی مروت،کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور 3 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچے مقتول کے بھانجے تھے جن کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج صبح 11:30 بجے کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے، بابر اعوان
پی ٹی آئی چھوڑ جانے والوں کے سوالوں کا جواب نہیں دیں گے، پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی خود کریں گے۔
مزید پڑھیئےیوکرین کے چلڈرن اسپتال سمیت مختلف شہروں پر روسی میزائل حملے
چلڈرن اسپتال کا ایک بڑا حصہ تباہ ہو گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں آگ لگی ہوئی ہے، حملے کے بعد بچوں کو اسپتال سے باہر نکال لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےانٹر بینک،ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز ہی میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےدورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ
کے ایل راہول یا ہاردیک پانڈیا کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےعدت کا کوئی کیس نہیں، مقصد بھائی کو اندر رکھنا ہے: علیمہ خان
ضمانت کے لیے آ رہے ہیں، تفتیشی آفیسر پیش نہیں ہوتا، ہمیں انصاف نہیں مل رہا
مزید پڑھیئے200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس
ماہانہ 51 سے 100 یونٹ تک کے لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف 7.74 روپے پر برقرار رہے گا۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کر دی
علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا مشترکہ مفاد ہے۔ پاکستان کے مختلف سویلین اداروں کے ساتھ ہماری شراکت داری ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجی قافلے پر دستی بم سے حملہ، 5 فوجی ہلاک
ابتدائی حملے کے بعد فائرنگ شروع کر دی گئی، جس کے جواب میں فورسز نے جوابی کارروائی کی لیکن حملہ آور قریبی جنگل میں فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز؛ آسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹادی
آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، پیٹر سڈل اور نتھین کوالٹر نائل نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے الیکشن بل 2024 کی منظوری دیدی
ترمیم کے بعد الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی کی صورت میں متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کی جائے گی
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے،ٹریس کرنے کی اجازت
میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی
مزید پڑھیئےبرہان وانی کی آٹھویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن
مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح برہان وانی نے نئی پھونکی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی وتیز بارش
ناظم آباد، گلشن معمار، تیسر ٹاؤن اور گلشن اقبال کے اطراف میں بارش ہوئی۔ بحریہ ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےکینیا میں انصاف مل گیا، پاکستان میں ملنا باقی ہے، بیوہ ارشد شریف
آپ نے اور میں نے کینیا کی عدالت میں پولیس کیخلاف ارشد شریف کا کیس جیت لیا ہے، بیان
مزید پڑھیئےجسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف مہم, جو بھی ملوث ہو گا، گرمیاں اڈیالہ جیل…
اب ہم حکومت اور پیمرا کو بتائیں گے کہ ان کی کیا ذمے داری ہے، جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےگداگر مافیا کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاری
پہلے مرحلے میں بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی کارروائی شروع کی گئی ہے- ڈیپورٹ ہوکر آنے والوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےمائیگرین کے علاج کی طرف اہم پیش رفت
امریکی سائنس دانوں نے دماغ کا ایک نیا راستہ دریافت کرلیا- یہ سر درد شروع کرنے میں کردار ادا کرتا ہے-
مزید پڑھیئے