لونا شبل کی گاڑی ٹریک سے ہٹ گئی تھی ، حادثے کے نتیجے میں خاتون مشیر کے سر سے خون بھی بہت زیادہ بہہ گیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی سے مدینہ جانےوالی متعدد پروازیں منسوخ
پی آئی اے کی سیرین ایئرلائن کی پرواز ای آر 411 چھے گھنٹے تاخیر کا شکار ہے
مزید پڑھیئےکارسرکار میں مداخلت کیس ،عامرمغل کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور
سول جج عباس شاہ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی، فوری رہائی کا حکم
مزید پڑھیئےبھارت،شیو سینا لیڈر پر تلواروں سے حملہ
شیو سینا کے لیڈر سندیپ تھاپر پر جمعے کے روز لدھیانہ میں رش والی جگہ پر حملہ کیا گیا،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
مزید پڑھیئےجلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے…
پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےکرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی عمر 63 سال تھی۔ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں
مزید پڑھیئےاصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب
3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے جن میں سے ایک کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ افراد نے مسعود پزشکیان کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئےپائیدار استحکام،معاشی خوشحالی کیلئے آپریشن عزمِ استحکام ضروری ہے
دہشتگردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کیلئے آپریشن عزم استحکام وقت کا اہم تقاضہ ہے۔
مزید پڑھیئےصرف خدا ہی مجھے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرسکتا ہے،جوبائیڈن
صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی بھی صدر سے زیادہ کام کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمحرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج
اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ کے اراکین شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےمحرم الحرام،پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دفعہ144نافذکردی
مجازاتھارٹی کی اجازت کےبغیرعوامی مقامات پرہتھیار وآتش گیرموادکی نمائش اورصوبہ بھرمیں اشتعال انگیزنعروں اوراشاروں پرمکمل پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےمرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف احتجاج
مظاہرین نے مہنگائی ٹیکس میں اضافے اور زائد بلوں کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھ رکھے تھے
مزید پڑھیئےسابق برطانوی وزیراعظم لز ٹرس بھی نشست ہار گئیں
لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی۔
مزید پڑھیئےرشی سونک کا وزیراعظم اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
نئے لیڈر تک ذمے داری ادار کرتا رہوں گا، وزیراعظم بن کر معیشت کی بحالی کی کوشش کی، الوداعی خطاب
مزید پڑھیئےایف بی آر میں ’’بھل صفائی مہم‘‘ متنازع بن گئی
کارروائی میں کئی اچھے افسر بھی زد میں آگئے۔اسمگلنگ کیسز میں نامزد بعض افسران بچ گئے-
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا،وجہ کیا بنی؟
فرخ خان ساٹاک ایکسچینج کی تاریخ کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ایم ڈی تھے۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی قانون کی ڈگری جعلی ہے۔ شکایت کنندہ
مزید پڑھیئےبرے وقت میں کوئی کسی کا نہیں، سوئی سدرن نے پاکستان اسٹیل کا کنکشن…
ادارے نے وزارتِ توانائی کو بھی خط لکھا تھا۔ وہاں سے بھی تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےاگلا لائحہ عمل, پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس طلب
پیٹرول پمپ کی ہڑتال ایک روز کی ہوگی یا اس کو مزید بڑھانا ہے، اس حوالے سے فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔عبدالسمیع خان
مزید پڑھیئےتوہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم
مجرم کو ایک بارعمر قید اور 20 سال قید اور جرمانےکی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ اور حماس کیساتھ جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو برّی جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 325 ہوگئی۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات, عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم
عمران خان کی ویڈیو لنک پرایک جھلک ہی دکھا دی جائے، وکیل،ان کی منہ دکھائی سپریم کورٹ میں ہو چکی ہے، جج کا جواب
مزید پڑھیئےپاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی سیریز کا اعلان
سہ فریقی سیریز 8 سے 14 فروری تک ملتان میں کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےخدا کا غضب، کراچی میں مسجد کی چھت پر گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا…
پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا، اشفاق نامی شخص نے چھت کا حصہ کرائے پرلیا تھا۔
مزید پڑھیئےمردان، جلالہ پل کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق
دھماکے کے قریب پولیس کی گاڑی موجود تھی، دھماکےکےبعدعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے بھوک ہڑتال کی تو ہم بھی کریں گے، علی محمد خان
بانی پی ٹی ائی نے ہزارہ والوں کے لیے پیغام بھیجا ہے کہ میری عوام کو کہنا وقت کے یزیدوں کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا غلامی سے موت بہتر ہے۔
مزید پڑھیئےنجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار
پاکستان اسٹیل ملز کے خسارے میں اربوں روپے قوم کے ضائع ہو چکے ہیں۔ کیا ہم مزید یہ نقصان برداشت کر سکتے ہیں۔سینیٹ میں خطاب
مزید پڑھیئے190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب
ریفرنس میں استغاثہ کے 30گواہان کی شہادت پر جرح مکمل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان
پی ٹی آئی اور میرے مقدمات کے ہر بینچ میں قاضی فائز عیسیٰ کیسے آ جاتے ہیں۔ میرے وکلا نے قاضی فائض عیسی کی ہر بینچ میں موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانوی الیکشن، لیبر پارٹی کے مسلمان امیدواروں نے بھی میدان مار لیا
پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہونے والوں میں شبانہ محمود، طاہر علی، عمران خان، زبیر احمد اور محمد یاسین شامل
مزید پڑھیئے