نمیبیا نے تنزانیہ کو باآسانی زیر کر لیا،زمبابوے نے کینیا کو 7 وکٹ سے زیر کرکے ورلڈ کپ کا ٹکٹ کٹایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل
ہمیں پرسوں نوٹس ملا ہے، لہٰذا جواب کے لیے مہلت دی جائے،رجسٹرار جامعہ کراچی
مزید پڑھیئےاپنے صوبے کی فکر کریں، پنجاب کو چھوڑیں ؟ عظمیٰ بخاری کا مزمل اسلم…
جس کو دیکھو وہ منہ اٹھا کر پنجاب پر انگلی اٹھانے آجاتا ہے۔مزمل اسلم کے بیان پر جواب
مزید پڑھیئے’’3 ہزار سال پرانا مسئلہ حل ہوگا؟‘‘ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
ہمارا مقصد صرف غزہ میں امن نہیں بلکہ پورے خطے میں مکمل امن قائم کرنا ہے،انٹرویو
مزید پڑھیئےضلع میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبھارتی ایئر چیف سردار جی کا مضحکہ خیز دعویٰ
پاکستان کے 5 ایف 16 اورایک جے ایف 17 مار گرائے،بھارتی ایئر چیف
مزید پڑھیئےکشمیر میں 12 نشستیں اور مراعات خاتمے کی منطق وزیر خزانہ نے مسترد کردی
مذاکرات میں پیشرفت ہوتے ہی انٹرنیٹ بحال کردیں گے، مسجد خان، حالیہ بحران میں 15 اموات ہوئیں، الجزیرہ
مزید پڑھیئےغزہ پر 8 مسلمان ممالک کے نکات ٹرمپ کے نکات سے مختلف ہیں، اسحاق…
قومی اسمبلی میں خطاب، اسرائیل کو کھلی جارحیت کی اجازت نہ دینے پر زور
مزید پڑھیئےشرپسندوں کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ
آزاد کشمیر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس جوانوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھیئےاوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی
آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کے باعث استعفیٰ دیا۔محمد اقبال
مزید پڑھیئےکراچی: گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کااعلان
8 ہزار 569 امیدوار تمام 6 پرچوں میں پاس ہوئے۔انٹر بورڈ کراچی
مزید پڑھیئےپاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی
وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےاگر کوئی یہ سمجھتا ہے،جبر سے ملک ترقی کرے گا تو وہ بے وقوف…
پاکستان کی آبادی کا 44 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کیخلاف کل احتجاج کا اعلان
حکومت فی الفور واضح اعلان کرے، پاکستان واحد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم 38.3 اوورز میں صرف 129 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےآئو آئین کی پاسداری کا معاہدہ کریں،محمود خان اچکزئی
نئی شروعات کریں۔ 1973 کا آئین اصل شکل میں بحال کیا جائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیف انجینئر آپریشن کی سربراہی میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن
بجلی چوروں کی آئیسکو میں بالکل گنجائش نہیں ہے اور آئیسکو کا ہر آفیسر اور سٹاف اس قومی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےجوائنٹ ایکشن کمیٹی سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کا آغاز
وزیر اعظم نے ایکشن کمیٹی سے حکومتی ٹیم سے تعاون کی اپیل کی۔
مزید پڑھیئےوزیر مملکت طلال چوہدری کی پریس کلب آمد، صحافیوں سے معافی مانگ لی
جیسے ہی واقعے کا پتہ چلا میں نے شدید مذمت کی اور میں آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں، افسوس ناک واقعے پر میں صحافیوں سے معذرت کرتا ہوں۔طلال چوہدری
مزید پڑھیئےسپر ٹیکس کا مطلب ہی اضافی ٹیکس ، واضح کرنے کی کیا ضرورت ہے،…
ہمارے ہاں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تھنک ٹینکس نہیں ہیں۔جسٹس امین الدین
مزید پڑھیئےپنجاب کو نشانہ بنانے والوں کو جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی:…
جب وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا تو کہا تھا پرائیویٹ اور گورنمنٹ سیکٹر کی تعلیم کا فرق ختم کروں گی۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کی نیشنل پریس کلب میں توڑ پھوڑ، صحافیوں پر تشدد
پریس کلب میرے گھر کی طرح ہے، واقعہ کی مکمل تفتیش کی جائے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےٹرمپ’’ امن منصوبے کا بیج‘‘ 3 ہفتے قبل بویا گیا
نتن یاہو کی اتحادی صہیونی پارٹیاں مزید سخت نکات شامل کرانا چاہتی تھیں- ٹرمپ نے کہا کہ منصوبہ ترک کیا تو ہم تمہیں چھوڑدیں گے- امریکی صحافی کا انکشاف-
مزید پڑھیئےاحمدآباد ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر
محمد سراج نے 4، جسپریت بمراہ نے 3، کلدیپ یادیو نے 2 اور واشنگٹن سندر نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں 2لبنانی شہری شہید
اسرائیلی فوج اب بھی لبنان کے جنوبی علاقوں میں موجود ہے۔لبنانی وزیرِصحت
مزید پڑھیئےراولپنڈی : پولیس پر فائرنگ، اہلکاروں کے ہمراہ نشاندہی کیلیے جانیوالے 2 افراد جاں…
ملزمان کی فائرنگ سے انسپکٹر مرزا عارف اور کانسٹیبل نعمت اللّٰہ شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ؛ یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 2 افراد ہلاک، 3 شدید زخمی
مانچسٹر کی یہودی عبادت گاہ پر یہ حملہ یومِ کفّارہ کی صبح کیا گیا جب یہودی اپنا مذہبی دن منانے بڑی تعداد میں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
متاثرہ فریق کو سنے بغیر یکطرفہ فیصلہ خلاف قانون ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے کا معاملہ بھی نظرانداز کیا۔
مزید پڑھیئےشبلی فراز کی نااہلی سے خالی نشست پر الیکشن 30 اکتوبر ہو گا
نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 8 اور 9 اکتوبر کو جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ جاری
قومی ٹیم نے 17اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر67رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos