طیارے میں جتنے لوگ سوار تھے، ان میں سے کوئی بھی نہیں زندہ نہیں بچا اور طیارہ گرنے سے صرف ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،طوفانی بارش کی وجہ سے نالا لئی میں پانی کی سطح بلند،الرٹ جاری
سیدپور پر 65 ملی میٹر ، گولڑہ پر 51 ملی میٹر، پی بوکڑہ 110 ملی میٹر ،کچہری کے علاقے میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے
مزید پڑھیئےقوم کو بجلی کی قیمت سے متعلق جلدخوشخبری ملے گی، اویس لغاری
ٹاسک فورس تمام آئی پی پیز کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ لے رہی ہے، ڈیڑھ ماہ سے کام کر رہے ہیں کہ ہمیں کس آئی پی پی کی کیپیسٹی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےامریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبر،فائرنگ کے تبادلے میں4خوارج ہلاک،3جوان شہید
شہدا میں میانوالی کے 37سالہ حوالدار انعام گل ، ٹانک کے 29سالہ سپاہی محمد عمران شامل ہیں،مردان کے 22سالہ الطاف خان بھی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےصحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ہیلتھ انشورنس پر آگاہی سیشن کا اہتمام
اسٹیٹ لائف انشورنس اور پی آئی ڈی کے نمائندگان نےہیلتھ انشورنس اور کارڈرز کے اجراء سمیت بنیادی معلومات فراہم کیں
مزید پڑھیئےقومی ہیرو ارشد ندیم کو اولمپکس گولڈ میڈل پہنا دیا گیا
پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنایا گیا اور ان کے حریف ایتھلیٹس کو کانسی اور چاندی کا تمغہ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنئے تعینات چیئرمین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اور اعلیٰ افسران نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا
مزید پڑھیئےقبرستان میں خاتون کی لاش سے زیادتی کرنیوالا پکڑاگیا
باغ کورنگی کے علاقے میں عوام نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم کوپولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےاہلکار خوفزدہ، بنگلہ دیش میں 5ویں روز بھی تھانے نہ کھل سکے
حکام نے پولیس اہلکاروں کو 24 گھنٹوں کے اندر اپنے متعلقہ کام کی جگہوں پر جوائن کرنے کی تاکید کی ہے۔
مزید پڑھیئےایکسپورٹ کی آڑ میں پرندوں کی اسمگلنگ کا انکشاف
بجری طوطے ظاہر کرکے عقاب اور دیگر قیمتی پرندے باہر بھجوائے جارہے ہیں- دھندے میں کورنٹائن ڈپارٹمنٹ سمیت کسٹمز کے افسران بھی ملوث-
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی صوابی جلسے کی ناکامی پر مشتعل
وزیراعلیٰ گنڈاپور نے مقامی عہدیداروں اور وزرا پر ذمہ داری ڈال دی- کئی صوبائی وزرا اور پارٹی ذمے داران کے خلاف کارروائی کا امکان-
مزید پڑھیئےاپوزیشن اتحاد کا الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا، عمر ایوب
مزید پڑھیئےاپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان
لاہور میں جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا، 16 اگست کو انتظامیہ کے ساتھ مل کر جگہ فائنل کریں گے، ترجمان
مزید پڑھیئےدھرنا مؤخر کیا ختم نہیں ،معاہدہ کر کے حکومت کو وقت دیا،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی 30 دن میں بجلی کے بلوں پر نظر ثانی کرے گی، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے، والدہ نیرج چوپڑا
ہمارے لیے سلور میڈل بھی گولڈ جیسا ہے، والدہ نیرج چوپڑا
مزید پڑھیئےحساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر3 سال قید کا حکم
مجرم جنید مسیح پر غیر ملک کے ڈپلومیٹ کو حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا، ٹرائل کے بعد الزام ثابت ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو سیٹیں ٹافی سمجھ کر دی گئیں، بلاول بھٹو زرداری
عدلیہ نے ایک جماعت سے انتخابی نشان لیا اور پھر اسی عدلیہ نے جو مانگا بھی نہیں وہ بھی اسے دے دیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور
ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ وسائل کی کمی راستہ نہیں روک سکتی۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات، پشاور ہائیکورٹ کی جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز کی نامزدگی سے معذرت
موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جا سکتا۔صوبائی حکومت کو مراسلہ ارسال
مزید پڑھیئےامام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا رکن ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق
حلیم عادل شیخ کے مطابق مقتول انیس پی ٹی آئی کا کارکن تھا اور انیس کے ساتھ حمزہ بھی زخمی ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےحد سے زیادہ خوبصورت ہونے پر خاتون کو اولمپکس سے باہر کر دیا گیا
لوانا الونسو کی خوبصورتی ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا دھیان بٹا رہی تھی۔ وہ اولمپک ولیج کے مراعات سے بھی محروم ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاکستان
بھارتی میڈیا پاکستان کے کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےحکومت کا 14 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیئےپیرس اولمپکس، پاکستان نے40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا
ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان
وزیراعلی پنجاب نے ارشد ندیم کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا بھی اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےپیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا
پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب رات 10 بجے منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےبلوچ یکجہتی کمیٹی کا مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی تحریک کے کارکنوں کے خلاف ایف آئی آرزختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے