درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعود کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز کا ردعمل آگیا
سعود شکیل کو پاکستانی ٹیم کا نائب کپتان منتخب ہونے مبارکباد دیتا ہوں، یہ اعزاز کی بات ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد کم ہونے لگی
نالہ لئی میں پہلے کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 23 فٹ تک بلند ہوئی جبکہ گوالمنڈی پل کے مقام پر پانی کی سطح 19 فٹ تک پہنچی۔
مزید پڑھیئےمیجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا
مزید پڑھیئےعمران اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل
ریفرنس پر آج سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسجد نبوی کے امام 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ رہائی کے بعد گھر پہنچ گئیں
گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کئے۔
مزید پڑھیئےتیونس کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا
احمد ہاچانی گزشتہ سال یکم اگست کو وزیراعظم بنے تھے اورانہیں عہدے سے ہٹانے کی کوئی وضاحت نہیں دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
مزید پڑھیئےاسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل
موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات بھی سونپ دیئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےنور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف
مجھے اپنی پہلی شادی کی تاریخ یاد نہیں اور نہ ہی میں یاد کرنا چاہتی ہوں کیونکہ وہ میرا ماضی تھا اور میں اپنے حال میں بہت خوش ہوں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل
مختلف شہروں سے ٹولیوں اور قافلوں کی شکل میں مزید پہنچنے والے افراد نے احتجاجی دھرنے میں اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےمصر نے ایرانی فضائی حدود سے متعلق نئی ہدایت جاری کردی
تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پاکستانی وقت کے مطابق 8 اگست کی صبح 6 تا 9 بجے کے درمیان ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کریں
مزید پڑھیئےخلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس لگ گیا
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت جانے والے محنت کشوں سے ٹیکس لیا جائے گا جبکہ دیگر خلیجی ممالک میں قطر، بحرین، عمان اور عراق شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی کی عبوری حکومت آج حلف اُٹھائے گی
بنگلہ دیش میں حالات معمول پرآنے لگے،میجر جنرل ضیا الحسن کو منگل کوبرطرف کر لیا گیا، وہ شیخ حسینہ واجدکےقریبی ساتھی تھے
مزید پڑھیئےنیلم پوائنٹ کوہالہ، ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5…
ٹرک کی زد میں آکر دوگاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ متعدد سیاحوں نے گاڑیوں سے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیئےخزانہ کمیٹی اجلاس میں عمر ایوب اور بلال کیانی میں تلخ کلامی
جنرل سیکریٹری تحریک انصاف عمر ایوب احتجاجاً کمیٹی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےرحمان ڈکیت مقابلہ کیس ،15سال بعد عزیربلوچ ساتھی سمیت بری
ملزم عزیر بلوچ کی اس کیس میں جنوری 2021 میں گرفتاری ڈالی گئی تھی،مقابلے میں عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت، نذیر احمد، اورنگزیب اور عقیل ہلاک ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان
سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمارا جرم ثابت ہوا تو معافی مانگوں گا، سانحہ 9 مئی کوئی کارکن ملوث ہوا تو پارٹی سے نکال دوں گا ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحق
مسلح ملزمان اہل کار کا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی لے کر فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کو بھگانے والا ناہید اسلام کون ہے ؟
کسے معلوم تھا دو ہفتے پہلے اسپتال سے گھسیٹ کر گرفتار کیے جانے والے نوجوان طالب علم کی تحریک نام نہاد ’’آئرن لیڈی‘‘ کا تختہ الٹ دے گی۔
مزید پڑھیئےسفارتی سامان کی آڑ میں اسمگلنگ کا انکشاف
کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس اور دیگر آئٹمز اسمگل کرنے والے 4 گروپوں کے سربراہوں کو تحقیقات میں شامل کرلیا گیا-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے نام پر لوٹ مار جاری
پرائیویٹ اسپتالوں جانے والے ہر مریض کو آپریشن تجویز کیا جانے لگا- علاج میں غفلت کی شکایات پر 22 ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری-پشاور میں اتائیوں کی بھرمار
مزید پڑھیئےٓآہنی پنچ مارنے والی مردانہ نقوش کی حامل خاتون باکسر
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایمان خلیف کو مرد قرار دے دیا- الجزائری خاتون کو اولمپکس سے باہر کرنے کی مہم تیز- اطالوی حریف دو مکے کھاکر رونے لگ گئی-
مزید پڑھیئےدو ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، منظوروسان کی پیش گوئی
ممکن ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے اور کیئر ٹیکر حکومت بھی آسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپیرس، کوکین خریداری کا الزام’ آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی گرفتار
گرفتار کھلاڑی آسٹریلیوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر ٹام کریگ ہیں۔
مزید پڑھیئےیمن میں قید 3 پاکستانی 16 سال بعد رہا
تینوں پاکستانی اپنے پیاروں کے پاس وطن پہنچ گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھیئےآصف مرچنٹ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس
تفتیش کے دوران کوئی ثبوت نہیں ملے کہ وہ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےڈھاکا، برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار
امارات کے طیارے کو ہنگامی طور پر رن وے سے واپس بورڈنگ برج لایا گیا اور تلاشی لی گئی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہد صدیق کے بیٹے کی دوست کو شامل تفتیش کرلیا گیا
لڑکی قتل کی واردات یا منصوبہ بندی میں ملوث ہے یا نہیں اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئے