تقریب نکاح میں رشتہ دار، عزیزو اقارب، کرکٹرز اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی جب کہ رخصتی دلہن کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد عمل میں آئے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
38 بچوں اور 88پوتے پوتیوں والے بزرگ شہری کی 11ویں شادی
11 ویں شادی رچانے والے 83 سالہ بزرگ شہری علی البلوی کا تعلق سعودی عرب کے علاقے تبوک سے ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ لاہور کے تھانہ ویمن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں 153اے،124اے اور505 اے کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھیئےپی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہونگے، سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید شامل ہیں
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ، 10 سالہ بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
گرفتار ی کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں پربھی بچے نے فائرنگ شروع کردی جس سے پولیس اہلکارمشکل سے بچے۔
مزید پڑھیئےزمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کار کنا ن کےاحتجاج سے ٹریفک جام
زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کیمپس لگا ئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے مکمل طور پرٹریفک کینال روڈ پرجام ہو چکی ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے شاہد آفریدی مستعفی
شاہد آفریدی پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ تھے تاہم اب انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےپشاور دھماکہ کیسے ہوا؟ عینی شاہد کا بیان آگیا
مسجد کا برآمدہ نمازیوں سے بھرا ہوا تھا ،دھماکے والے دن نماز پڑھنےکیلئے پہلی صف میں کھڑا ہوگیا تھا،جماعت کھڑی ہونے میں 4 سے 5منٹ رہتے تھے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر،دوغیر ملکی سیاح برفانی تودہ گرنے سے ہلاک
حادثہ دن ساڑھے 12 بجے اکیس غیرملکی سیاح اور 2 مقامی گائیڈز برفانی تودے گرنے سے پھنس گئے تھے
مزید پڑھیئےمکی آرتھر کی متوقع تقرری پاکستان کرکٹ پر طمانچہ ہے،مصباح الحق
یہ کتنی شرم کی بات ہے کہ کوئی بھی بہترین کوچ آنا ہی نہیں چاہتے ہیں، ہم فل ٹائم ہائی پروفائل کوچ کو تلاش کرنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے الیکشن کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
خط میں گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی بلکہ خط میں لکھا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورت حال اور موجودہ سیکیورٹی کو سامنے رکھا جائے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اڈیالہ جیل سے رہا
فواد چوہدری الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میںگرفتار تھے۔ پی ٹی آئی رہنماء کو ضمانت ہونے کے بعد آج اڈیالہ جیل سے رہا کردیا ہے
مزید پڑھیئےٹرین میں سفر کرنیوالے شوقین افراد کیلئے بری خبر
ریلوے نے ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی نےآئی سی سی ایوارڈز بابر اعظم کو دے دیے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کو دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
مزید پڑھیئےایجنٹ مافیا نے سوات کے نوجوان کو لیبیا ڈاکوئوں کے آگے بیچ دیا
ایجنٹ نے قانونی طورپر اٹلی لے جانے کا کہاتھا لیکن بعدمیں دھوکہ سے لیبیا میں پھنسادیا ، اب بھی لیبیا میں ڈاکوؤں کے نجی جیلوں میں درجنوں افراد پڑے ہیں۔
مزید پڑھیئےسوات،پشاور بم دھماکے کیخلاف سول سوسائٹی اور پولیس کا احتجاج
پشاور بم دھماکہ نہ صرف پولیس پر حملہ ہے بلکہ مسجد کو نشانہ بناکر یہ اسلام پر حملہ کیا گیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،مقررین
مزید پڑھیئےباجوہ نےتوسیع ملنے کے بعد احتساب سے پیچھے ہٹنے کا کہا، عمران خان
میرا اختلاف تب ہو ا جب باجوہ نے مخالفین کو این آر او دینے کا کہا تو میں نے منع کردیا۔باجوہ سے دوسرا اختلاف جنر ل فیض کے معاملے پر ہو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماءفواد چوہدری کی رہائی کی روبکار جاری
روبکار ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نےجاری کی۔ روبکار کے ساتھپی ٹی آئی کے وکیل علی بخاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان
الیکشن کرائے جائیں، یہ حکومت قائم رہی تو ملک میں صرف ایلیٹ کلاس ہی بچے گی۔ امیر العظیم پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپہلی مرتبہ پی ایس او کا گردشی قرضہ 718 ارب روپے سے بڑھ گیا
پاکستان اسٹیٹ آئل تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، او اس ادارے کا گردشی قرضہتاریخ میں پہلی مرتبہ 7سو 18 ارب روپے سے زیادہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی ون ڈے رینکنگ،بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار
جنوبی افریقا کے روسی ون ڈر ڈسن کادوسرااور کوئنٹن ڈی کک تیسرے نمبر پر ہیں۔ون ڈے بیٹسمین میں امام الحق کا 5 واں اور فخر زمان کا 11 واں نمبر ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئی
ٹی 20 ورلڈکپ کےگروپ B میںپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم شامل ہے۔اور قومی وویمن ٹیم تین فروری سے اپنی ٹریننگ کا آغاز شروع کرے گی۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ:آسمان گرا نہ زمین پھٹی،خاتون کو برہنہ کرکے شرمناک تشدد
7 ملزمان خاتون فروا کرن کے گھر دیوار پھلانگ کرداخل ہوئے اور ان کی جواں سال بھانجی ثناء کو اغوا کر کےنامعلوم مقام پر لے گئے
مزید پڑھیئےنواز شریف، شہباز شریف نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچایا،مریم نواز
کھوسہ، ڈیم والے بابا، عمران اور اس کی دو بیساکھیوں نے ملک کو لوٹا۔بہاولپور میں کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے اضافہ
فی تولہ2 لاکھ 5 ہزار روپے کی سطح پر آگیا،10 گرام سونے کی قیمت 3000 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےچین نے 18 ٹن دودھ دینے والی سپرگائے پیدا کرلی
پہلے بچھڑے کا وزن 56.7 کلو گرام ہے اور پیدائش کے وقت اس کا قد 76 سینٹی میٹر اور 113 سینٹی میٹر لمبا تھا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی طلبی کا نوٹس معطل،آئی جی اسلام آباد طلب
عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کو ق لیگ پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ
مونس الٰہی، کامل علی آغا اور دیگر کو بھی پنجاب کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اضافی سیکیورٹی نہ دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی سربراہ کی اگلے ہفتے لاہور سے بنی گالہ منتقلی کا امکان ہے- اضافی سرکاری اہلکار نہ ملنے پر نجی سیکیورٹی فرم کی خدمات لی جائیں گی-
مزید پڑھیئےپشاوردھماکے میں ایک سے زائد حملہ آور ملوث ہونے کا شبہ
جائے وقوعہ سے تین سر ملے ہیں- پولیس لائنز کے اندر سے سہولت کاری کا امکان- تحقیقات شروع کر دی گئیں- ذرائع-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos