ڈی جی وزارت خارجہ نے تحریری جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فنڈنگ ایک شخص سے بھی ہوتوممنوعہ ثابت کرنے کیلیے کافی ہے۔الیکشن کمیشن
اکبرایس بابردرخواستیں دیتے رہیں گے توکیس تاخیرکاشکارہوگا۔رکن پنجاب
مزید پڑھیئےتابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پاور و پٹرولیم بنا دیا گیا
اس سے قبل ندیم بابر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اوراب ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےالحمداللّٰہ پی ڈی ایم بالکل قائم دائم ہے۔شاہد خاقان عباسی
نیب رہے گا یا ملک رہے گا، دونوں اکٹھے نہیں چل سکتے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحماد اظہروفاقی وزیرخزانہ مقرر۔ نوٹیفکیشن جاری
حفیظ شیخ کو گزشتہ روزحکومت کی جانب سے اپنے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےجج صاحب کرونا ہے،لمبی تاریخ دیدیں۔شہباز شریف
گواہوں کے ریکارڈ نہ لانے پرعدالت نے گواہوں کو ڈانٹ پلادی۔
مزید پڑھیئےآپ کو آج ہی جیل بھیجیں گے۔سندھ ہائیکورٹ
عدالت میں دیاگیا بیان غلط ثابت ہوا تو جیل جانا ہوگا،اس کو بھی، جس کے کہنے پر آپ نے بیان دیا۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکرائم رپورٹرز ایسوی ایشن آف پاکستان کا آئین منظور کرلیا گیا
کرائم رپورٹرز ایسوی ایشن آف پاکستان کا پہلا آئین جنرل کونسل سے باقائدہ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔سی آر اے کا غیر معمولی جنرل کونسل اجلاس 27 مارچ بروز ہفتہ کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا ۔ اس موقع پر سی آر اے کے 46 سے زاٸد اراکین نے …
مزید پڑھیئےمدد گار15نے5منٹ میں وقوعہ پر پہنچ کربڑا سانحہ ہونے سے بچالیا
مددگار 15نے اسکول وین میں لگی آگ کو فائربریگیڈ کے ذریعے بھجوایا اور شاہراہ فیصل سے متاثرہ اسکول وین کو لفٹر کے ذریعے صدر تھانے منتقل کیا
مزید پڑھیئےسائٹ ایریا میں فیکٹری کی چھت گرگئی۔ 1 شخص جاں بحق
امدادی اداروں کے مطابق چھت گرنے سے ۹ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلیاقت باغ میں جلسہ کرنے پرجماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ درج
تھانہ سٹی میں یہ ایف آئی آر درج ،ساؤنڈ سسٹم استعمال کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکپتان کھڑے ہیں۔ اپوزیشن ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ۔ شیخ رشید
کابینہ میں ردوبدل ہوتی رہتی ہے،میں یہیں ہوں،وزیروزیرہوتا ہے،چاہے اس وزارت میں ہویااس وزارت میں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشاہ عالم مارکیٹ میں دو گروپوں میں فائرنگ۔3 افراد جاں بحق
تین شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ اور جدہ کے 54 علمائے کرام کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
عہدوں سے ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا.
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ
اضلاع میں خیبر، شانگلہ، باجوڑ، ایبٹ آباد، دیراپراور ہری پور شامل ہیں،6اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں 11 اپریل تک بند رہے گی۔شہرام خان ترکئی
مزید پڑھیئےپنجاب میں یکم اپریل سے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ۔ دکانیں شام 6…
ہفتے میں دو دن کاروبار مکمل بند رہے گا، ہوٹلوں ، ریسٹورنٹ کو صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔وزیراعلی پنجاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 25 سے 30 ارکان پنجاب اسمبلی رابطے میں ہیں۔ حسن…
مسلم لیگ ن اپنے وزیراعلی ٰکا اعلان کرے پیپلزپارٹی ساتھ دے گی۔
مزید پڑھیئے’’پب جی‘‘ نے ڈائون لوڈنگ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
مختلف ممالک میں پابندی کے باوجود ایک ارب سے زیادہ ڈائون لوڈ- چین میں بھی نصف ارب ڈائون لوڈ کیا گیا-
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ اور عید کی متوقع تاریخ کا اعلان
13 اپریل کو بروز منگل چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ اس اعتبار سے پہلا روزہ بدھ کے روز ہوگا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا۔ کورونا فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکا بائیکاٹ کا اعلان
مطالبات کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی چوک پر دھرنا دیں گے۔نرسز الائنس
مزید پڑھیئےلاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
میٹرو اوراورنج لائن ٹرین بھی بند رہے گی۔ پابندی کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد .اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز کورونا مریضوں سے بھرگئے
مزید گنجائش نہیں جبکہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے 15 سرکاری اورنجی اسپتال مختص کردیے گئے ۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب کونوٹس جاری
کئی ماہ سے جیل میں قید ہوں، تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے،نیب نے ریکوری نہیں کرنی، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے ۔موقف
مزید پڑھیئےہتک عزت کے دعویٰ۔ وزیراعظم عمران خان نے وکیل تبدیل کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹرعلی ظفر کو اپنا وکیل مقررکردیا۔
مزید پڑھیئےحکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔دھرنا ختم
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے تمام مطالبات تسلیم کیے۔ تحریری معاہدے پر دستخط
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کیس۔ سیکریٹری داخلہ کے فوکل پرسن کو تبدیل کرنے کاحکم
لاپتہ شہری یونس،صابر منصوری،فہیم اوردیگرکی فوری بازیاب کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکورونا کے وار جاری۔ مزید41افراد جاں بحق
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 525 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے پرغور
حمزہ شہباز مریم نوازکی نسبت معتدل ہیں ،پی ڈی ایم کی سربراہی کمیٹی میں حمزہ شہباز کو شامل کرنے کی تجویزدینے پرغور
مزید پڑھیئےخیر پور.تیز رفتار گاڑی بچوں پر چڑھ دوڑی،5جاں بحق
گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل بالکل تباہ ہوگئی جبکہ وین کا بھی نقصان ہوا۔
مزید پڑھیئے