انہدامی کارروائیوں میں اب تک ہزاروں کے سر سے چھت چھینی جا چکی- ہلدوانی شہر میں بھی 4 ہزار مکانوں پر مودی کی نظر-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی ویو پر سمندر میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی
ایسے شواہد ملے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا.
مزید پڑھیئےمونس الہیٰ کے دوست کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے احمد فاران کے بھائی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔
مزید پڑھیئے’’پنجاب میں کل سے بڑا معرکہ شروع ہونے والا ہے‘‘
گورنر کے آئینی اختیارات تسلیم کرتے ہوئے عدالت پرویزالٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دے سکتی ہے-البتہ کچھ روز کی مہلت ملنے کا امکان ہے-
مزید پڑھیئےشہباز شریف کانفرنس میں شرکت کیلیے جنیوا روانہ
کانفرنس سے قبل جنیوا میں نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات متوقع ۔
مزید پڑھیئے’’جنات کے سردار سے مدد لینا حرام فعل ہے‘‘
قبیلے کا سربراہ اپنے ماتحت جن کو اتارنے کیلیے عامل سے شرکیہ افعال کرواتا ہے-مسنون دعائیں مانگنے پرکاربند رہنا بھی اشرار سے محفوظ رکھتا ہے-
مزید پڑھیئے’’احتجاجی تحریک ناکام ہونے کی وجہ عمران خان‘‘
پارٹی کی سینئر لیڈر شپ میں تنازعات نے بھی اس احتجاجی تحریک کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےرکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین کی نون لیگ میں واپسی
غیاث الدین نے جلیل شرقپوری اور فیصل نیازی کے ساتھ پارٹی سے بغاوت اختیارکی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز،زرداری و عمران ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔سراج الحق
اسحا ق ڈار نے ڈالر کی قیمت کم کرانے کا دعویٰ کیا تھا،ڈار صاحب ڈالر کو پھر پر لگ گئے۔
مزید پڑھیئےبھوک مارکرموٹاپا ختم کرنیوالا انجیکشن امریکا میں دریافت
آزمایشی مرحلے میں مریضوں کے وزن میں بیس فیصد تک کمی کا امکان ہے
مزید پڑھیئےنئی دہلی، سردی میں آگ کے پاس بیٹھنے کیلئے جگہ مانگنے پر نوجوان قتل
دوست کے ساتھ آگ کے پاس بیٹھا تھا کہ مقتول نے آکر بیٹھنے کی جگہ مانگی جس پر نوجوان کو چاقو کے وارکر کے قتل کر دیا،ملزم کااعتراف
مزید پڑھیئےڈی جے خان اوردیپالپورمیں ٹریفک حادثات،2 افراد جاں بحق
حجرہ شاہ مقیم میں کوٹ علی محمد کے قریب ٹرالرنے مسافروں سے بھری بس کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں 12 مسافر شدید زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات
زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہںنے کا امکان اور شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 3 ناٹیکل مائل ہے
مزید پڑھیئےلیاری میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں واقع بھینسوں کے باڑے میں لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکسٹمزکی کھلے سمندر میں کارروائی،17 کروڑکی منشیات اسمگلنگ ناکام
کسٹمز نے اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی لانچ کو بھی ضبط کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی: کئی علاقوں میں پیر کو بجلی 12 گھنٹوں تک معطل رہیگی
تمام صارفین جو 8119 پر رجسٹرڈ ہیں، ان کو اس مینٹیننس شٹ ڈاؤن کی پیشگی اطلاع بذریعہ ایس ایم دی جا چکی ہے
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے
نماز جنازہ بعد نماز عصر جارجیا اسلامک انسٹیٹیوٹ امریکا میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےجنرل (ر) فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی،فوجی اورسیاسی شخصیات کی شرکت
تقریب میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار, نیول چیف محمد امجد خان ،سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک
مزید پڑھیئےملیر میں سستا آٹا خریدنے کیلئے آنے والوں پرپولیس نے لاٹھی چارج
سرکاری اہلکاروں کا سستا آٹا لینے آنے والوں بشمول خواتین، بچوں اور معمر افراد پر لاٹھی چارج
مزید پڑھیئےایم کیوایم،پی ایس پی مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار،احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل
مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کو عہدے دینے کے معاملے پر متحدہ رابطہ کمیٹی دو حصوں میں تقسیم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، باہمی امور پرتبادلہ خیال
صحت، سکیورٹی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتی کے لیے کویت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو منظم کرنا شہدائے پولیس،رینجرز سے غداری ہے، فواد چوہدری
9 جنوری کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کیا ہے۔ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیجیں گے
مزید پڑھیئےالقادر یونیورسٹی اراضی کیس میں زلفی بخاری پھر نیب طلب
9 جنوری کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی زمین منتقلی کا ریکارڈ ہمراہ لایا جائے۔ نیب راولپنڈی کا تحریک انصاف رہنما کو نوٹس
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کے گھر پرقومی کرکٹ ٹیم کی دعوت
عبوری چیف سلیکٹرنے خود دروازے پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔دعوت میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی شریک ہوئے
مزید پڑھیئےکراچی میں تیزاب گردی کے 2ملزمان زخمی حالت میں پکڑے گئے
ملزمان نےدوبہنوں اوران کے بھائی پر تیزاب پھینکا، گرفتار کرنےکی کوشش پر پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے دونوں زخمی
مزید پڑھیئےپشاور میں سی ٹی ڈی اور فورسز کی مشترکہ کارروائی ۔ 4 دہشت گرد…
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
مزید پڑھیئےلاہور میں نان 40،روٹی35روپے کرنے کااعلان
چکی کا آٹآ 10روپے اضافے کے بعد 165روپے کلو تک جا پہنچا۔نان بائی ایسوسی ایشن کا 12جنوری کو پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
مزید پڑھیئےحکومت مارچ تک ختم ہوجائےگی،شبرزیدی کی پیش گوئی
آنےوالی حکومت کو آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا ہوں گے۔ پی ڈی ایم کو قبل ازوقت انتخابات سے فائدہ ہوگا،سابق چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos