حزب اللہ نے بیروت کے راوشے راک پر حسن نصر اللہ اور ان کے نائب ہاشم صفی الدین کی تصاویر پروجیکٹ کیں، حالانکہ حکومتی اجازت موجود نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیویارک،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے خطاب کے دوران کشمیریوں کا احتجاج
یہ مظاہرہ "فرینڈز آف کشمیر" کی جانب سے منظم کیا گیا، جس میں کشمیری رہنماؤں، عام افراد اور بڑی تعداد میں سکھ برادری نے شرکت کی
مزید پڑھیئےجعلی دستاویزات پر آنے والے 5 افغان شہری واپس بھیج دیے گئے
ایک خاتون سمیت 3 افراد نے اپنے ہم شکلوں کے پاسپورٹ استعمال کیے تھے، جبکہ ایک شخص کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن اسٹیمپ لگی ہوئی تھی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا:17 ہلاک دہشتگردوں میں سےایک بنگلادیشی شہری نکلا
اس کے قبضے سے بنگلادیش کا شناختی کارڈ، کرنسی اور دیگر سامان ملا ہے۔
مزید پڑھیئےدبئی ایئرپورٹ پر جدید اسمارٹ کوریڈور کا آغاز
اس سہولت کے ذریعے مسافروں کو امیگریشن کے لیے پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی، صرف چند سیکنڈز میں عمل مکمل ہو جائے گا
مزید پڑھیئےافغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی
غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ افغانستان پاکستان، روس، چین اور ایران کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
مزید پڑھیئے41 سال بعد ایشیا کپ میں پہلا پاک بھارت فائنل، دبئی میدانِ جنگ بنے…
فائنل کے لیے شائقینِ کرکٹ پُرجوش ہیں جبکہ گرین شرٹس جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ قومی ٹیم نے ہفتے کو بھرپور پریکٹس سیشن مکمل کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی دوٹوک جدوجہد
بھارت نہ صرف دہشت گردوں کا پشت پناہ ہے بلکہ سرحد پار نیٹ ورک چلا کر پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے
مزید پڑھیئےابھبیشیک شرما کو کیسے آئوٹ کرنا ہے،محمد آصف نے بتا دیا
اگر بولر اچھی لینتھ پر لگاتار تین گیندیں ڈالے تو وہ گارنٹی کے ساتھ آؤٹ ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےتوانائی بحران: لیاقت بلوچ کا آئی پی پیز مسئلے کے فوری حل پر زور
سستی بجلی اور سستا تیل ہی ملک کو موجودہ معاشی بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا بھارتی کپتان کے بعد ارشدیپ سنگھ کے خلاف بھی ایکشن
ارشدیپ نے 21 ستمبر کو میچ کے اختتام پر تماشائیوں کو غیر اخلاقی اشارے کیے، جس سے کھیل کی ساکھ متاثر ہوئی
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل،دبئی پولیس کے حفاظتی انتظامات مکمل
شائقین میچ شروع ہونے سے 3 گھنٹے پہلے اسٹیڈیم پہنچیں، ایک ٹکٹ پر صرف ایک بار داخلہ ہوگا، دوبارہ انٹری کی اجازت نہیں ہوگی
مزید پڑھیئےسرکاری افسر کی بیٹی کی شادی پر 24 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ
شادی کے اخراجات میں شاندار مقامات، ڈیزائنر ملبوسات، ہیروں کے زیورات، آتش بازی، غیر ملکی کنسلٹنٹس، ڈرون لائٹ شو اور سنیما اسٹائل ویڈیو شوٹس شامل تھے
مزید پڑھیئےبلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال
پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگی، اور پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی جعفر ایکسپریس اپنی روانگی مکمل کرے گی۔
مزید پڑھیئےبھارتی باکسر کو شکست دیکرسمیر خان عالمی چیمپئن شپ جیت لی
یہ پاکستان کی یو بی او یوتھ ورلڈ بیٹم ویٹ چیمپئن شپ میں پہلی کامیابی ہے، جو نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال قائم کرے گی۔
مزید پڑھیئےتمل ناڈو:تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ،31 ہلاک،50 زخمی
کارکنوں نے فوری طور پر شور مچایا اور وجے نے اپنا خطاب روک کر لوگوں کو پانی کی بوتلیں دے کر ہوش میں لانے کی کوشش کی،
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل، پاک بھارت میں کون کتنی بار فاتح رہا؟
ھارت اب تک 11 بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے فائنلز میں مدِمقابل آ چکے ہیں، جن میں پاکستان نے 7 بار فتح حاصل کی جبکہ بھارت 4 مرتبہ فاتح رہا۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس فیز ٹو میں ورکشاپ میں آگ،2 خواتین جاں بحق،8 افراد ریسکیو
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سول اسپتال اور جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ سول اسپتال کے برنس وارڈ میں 3 مریض زیر علاج ہیں
مزید پڑھیئے1 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی 6 چوری شدہ اور ٹیمپرڈ گاڑیاں برآمد
یہ گاڑیاں مختلف شہروں سے چوری کی گئیں اور بعد ازاں جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ استعمال کی جا رہی تھیں
مزید پڑھیئےامیر مقام کا پی ٹی آئی کے پشاور جلسے پر ردعمل، فلاپ ترین قرار
جیسے عمران خان کی رہائی کی تحریک عوامی حمایت حاصل نہ کر سکی، ویسے ہی صوبے میں یہ جلسہ بھی ناکامی کا شکار رہا۔
مزید پڑھیئےسلمان آغا کا ہینڈ شیک تنازع پر واضح مؤقف
پاکستان اور بھارت میں تعلقات پہلے بھی کشیدہ رہے ہیں، لیکن ہاتھ نہ ملانے کی روایت کبھی نہیں رہی۔ یہ کھیل کے لیے درست نہیں
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا شہزادہ ۔۔۔۔ محمد مظہر سعید شاہ
مظہر سعید شاہ نے دولت کے لالچ کو ٹھکرا کر، کرسی کے سحر کو چھوڑ کر، امت کی مظلوم ماں بہنوں کے لیے اپنا سب کچھ وقف کردیا
مزید پڑھیئےبلوچستان، دریشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،17 دہشتگرد ہلاک
یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تھا جس میں پاک فوج، اسپیشل سروسز گروپ اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےپنجگور،بس اور گاڑی کے درمیان تصادم،8 افراد جاں بحق
جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک رینکنگ:پورٹ قاسم دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار
بندرگاہی آپریشنز کو عالمی معیار پر لانے سے نہ صرف کارکردگی میں اضافہ ہوگا بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی مزید مضبوط ہوگا۔
مزید پڑھیئےسی پیک فیزٹو کا باضابطہ آغاز،پاک چین تعلقات نئے تاریخی مرحلے میں داخل
رفتار برقرار رکھنے کے لیے فیز ٹو کے ابتدائی تین برسوں میں ہر چھ ماہ بعد جے سی سی اجلاس اور ہر سہ ماہی میں ورکنگ گروپس کی میٹنگز منعقد کی جائیں
مزید پڑھیئےنور زمان نیش کپ اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
نور زمان نے کولمبیا کے میٹیاس کنوڈسن کو صرف 28 منٹ میں 3-0 سے شکست دی۔ اس میچ کے اسکورز 11-3، 12-10 اور 11-3 رہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کی فوجی دھمکیاں غیر قانونی ہیں، وینزویلا کا الزام
امریکا ان پر دباؤ ڈال رہا ہے تاکہ ملک کے تیل اور گیس کے وسیع وسائل کو غیر ملکی طاقتوں کے حوالے کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےوائی فائی سیون کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی باضابطہ منظوری
یہ ٹیکنالوجی گھریلو صارفین، چھوٹے کاروبار، تعلیمی اداروں، صحت عامہ کے مراکز اور اسمارٹ سٹی منصوبوں میں ہائی اسپیڈ کنیکٹیویٹی کو یقینی بنائے گی۔
مزید پڑھیئےایران کا ایٹمی عدم پھیلاؤمعاہدے سے نکلنےکا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر
ایران اور امریکا کے درمیان بداعتمادی کی دیوار اب بھی بہت اونچی ہے۔ایران شفافیت کو فروغ دینا چاہتا ہے لیکن اپنے ایٹمی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos