پیک آورز میں گیس کی فراہمی معمول کے مطابق ہے،حکومت کا موقف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپین نے چینی مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی قراردیدیا
مسافروں کو ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی
مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد رہی ہے، وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں 20 کلو آٹا مزید 200 روپے مہنگا
نئی قیمت کے مطابق آٹا مزید 200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے،بلوچستان میں گندم کابحران بھی شدت اختیار کر گیاہے۔
مزید پڑھیئے135 سے کم سٹرائیک ریٹ والے سلیکٹ نہیں ہونگے،شاہد آفریدی
جیسی پچ چاہتا ہوں وہ نہیں بن سکی ،عہدے پر رہتے ہوئے سب کو خوش رکھنا مشکل کام ہے، پلان بعد میں بنائے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےسابقہ ٹینس اسٹار مارٹینا نیورا ٹیلووا کینسر میں مبتلا
میرے جسم کے دوحصوں میں کینسر سنگین ہے،یہ کیسز قابل علاج ہے ، امید ہے کہ میں بہت جلد اس بیماری کو شکست دے دوں گی
مزید پڑھیئےبلوچستان کو شکست،پاکستان کپ سینٹرل پنجاب کےنام
سنٹرل پنجاب کے 254رنز کے جواب میں بلوچستان کی ٹیم 204 رنز بنا سکی، طیب طاہر میچ کے بہتر ین کھلاڑی قرار پائے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم تحفظات، بلاول ہاؤس میں ہونیوالا اجلاس بے نتیجہ ختم
ایم کیو ایم سمیت دیگر حکومتی اتحادیوں کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات،ملاقات میں رانا ثنا اللہ، ملک احمد ، وزیر اعلیٰ سندھ اور شرجیل میمن نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کےخلاف سیریز میں انجری کاشکار ہوئے تھے ۔متبادل کےطور پر بلیئر ٹکنر کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنئی گیند سے بہتر بولنگ کر سکتا تھا، نسیم شاہ
دوسرے ٹیسٹ کی پچ بہتر ہے، شروع میں سیم مل رہا تھا،شروع میں کوشش رہی کہ سیم سے زیادہ سے زیادہ وکٹ حاصل کروں
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے، خواجہ آصف
افغان حکومت نے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کا معاہدہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں 2ہیلی کاپٹر زٹکرانے سے 4افراد ہلاک
حادثہ آسٹریلیا کے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیاہے۔ حادثے میں3 افراد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان اپنے لوگوں کے تحفظ کاحق محفوظ رکھتا ہے،قومی سلامتی کمیٹی
کسی ملک کو دہشت گردوں کو پناہ گاہیں،سہولتیں فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے کے بعد دمشق ایئرپورٹ کی سروس بحال
گزشتہ رات اسرائیلی حملے سے ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا،2 شامی فوجیوں سمیت 4افرادجان سے گئے
مزید پڑھیئےسندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری
سندھ ڈیموکریٹک الائنس اورگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں اتحاد، صوبے کو زرداری مافیا سے خطرات ہیں، پیر صدر الدین شاہ
مزید پڑھیئےارکان پارلیمنٹ کومالی گوشوارے جمع کرانےکیلئے15جنوری تک مہلت
قومی اسمبلی کے 201 ارکان اور 36 سینیٹرز نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں، گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی رکنیت 16 جنوری کو معطل کردی جائے گی،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان علیل ہوگئے
تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ،مولانا گھر پر آرام کریں گے،کارکنوں کو عیادت کی اجازت بھی نہیں ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس غیرسنجیدہ قرار دے دیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کوبلایا ہی گیا،کراچی میں پی ٹی آئی کو کمزور کرنے کے لیے ایم کیوایم کو اکٹھا کیا جارہاہے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان نے پی سی بی کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا،نجم سیٹھی
ڈیپارٹمنٹس، سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اورڈسٹرکٹ، زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا
مزید پڑھیئےلائیو اسٹاک سیکٹر میں سندھ کا حصہ 27فیصد ہے، ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک
صوبے میں45 ملین گھریلو سطح پر پالے گئے مویشی اور 18نسلوں کی بکریاں اور بھیڑیں ہیں، کراچی ایکسپو سینٹر میں ڈیلفا کیٹل شو کی اختتامی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےای او بی آئی کے 358 ملازمین کی بحالی کی ہدایت
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا ملازمین کی برطرفی کےجواز پر عدم اطمینان، ای او بی آئی حکام کو ملازمین کو بحال کرنے کی ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھیئےجنرل(ر)باجوہ سے اختلاف احتساب نہ کرنےپرہوا،عمران خان
سابق آرمی چیف اور حکومت نے مل کر پاکستان تحریک انصاف پر ظلم اور میرے ساتھ غداروں، ملک دشمنوں والا سلوک کیا،چیئرمین پی ٹی آئی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےکراچی میں 100ڈکیتوں کےملزم سمیت 4گرفتار
گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم ، منشیات فروشی سمیت متعدد جرائم میں ملوث ہیں ۔ اسلحہ ،موٹرسائیکلیں اور موبائل فونز برآمد
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:دہشت گردوں کےخلاف مزید آپریشنز کی منظوری
اجلاس میں ملک کی معاشی اور امن و امان کی صورتحال، کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق بھی بات کی گئی
مزید پڑھیئےن لیگ کی اسپیکرپنجاب اسمبلی کےخلاف تحریک عدم اعتماد واپس
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اتحاد کو برتری ہے، نمبر پورے نہ ہونے پر ن لیگ نے تحریک عدم اعتماد واپس لی،ذرائع
مزید پڑھیئےیوکرین کا 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ
روس کی جانب سے 63فوجیوں کی ہلاکت تصدیق۔حملہ ایک عمارت پر کیا گیا جس میں روسی فوجی موجودتھے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی گورنرسندھ کے خلاف صدرمملکت سے شکایت
گورنر ہاؤس کوسیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنادیا گیا،کامران ٹیسوری ایم کیو ایم کے نمائندے کا کردار ادا کر رہے ہیں،خرم شیرزمان کا خط
مزید پڑھیئےبلوچستان میں آٹےکا بحران شدت اختیار کرگیا
3 روز قبل 2300 میں فروخت ہونیوالا 20 کلو آٹے کا تھیلا 2600 روپے تک جا پہنچا
مزید پڑھیئےدبئی میں شراب پر عائد30فیصد ٹیکس ختم
بظاہر اس فیصلے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ دبئی میں کئی برسوں سے الکوحل کی فروخت کے قوانین میں نرمی دیکھنے میں آئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
فائرنگ کاواقعہ سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نیول کالونی میں پیش آیا،دوسرا اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos