2022کے مقابلے میں 2023 میں معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا، دنیا کا ایک تہائی حصہ معاشی بحران کا شکار رہے گا ۔سربراہ آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ارشدشریف ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا ۔سماعت دن ایک بجے ہوگی
مزید پڑھیئےکرلو جو کرنا ہے،عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔مونس الٰہی
جب پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی پی ڈی ایم سے نہیں ڈرے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 11جنوری کے بجائے 9 جنوری کو طلب
اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو جیل جاتا دیکھ رہا ہوں،منظور وسان
ایم کیو ایم آنکھیں نہیں دکھائے گی ، وہ اور ہم ساتھ رہیں گے،ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےکراچی میں خواتین کیلیے پنک ٹیکسی اسکیم لانے کا اعلان
پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے،فریال تالپور
مزید پڑھیئے’’عمرہ ادا کرنے میں تقریباً 92منٹ صرف ہوتے ہیں‘‘
ڈیٹا کے مطابق سعی کا اوسط دورانیہ 42 منٹ تھا، طواف کے بعد سعی تک جانے میں اوسط 11 منٹ لگے اور طواف کرنے میں اوسط 39 منٹ صرف ہوئے۔
مزید پڑھیئےسینیٹرعبدالقادر کی نااہلی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن نے فریقین کو 5 جنوری کیلیے نوٹس جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری
اجلاس میں دی جانے والی تجاویزکی روشنی میں اہم اور سخت فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کے 6وکٹ پر309 رنز
اوپنر ڈیون کانوے نے سنچری مکمل کی،122 رنز بنا کرآئوٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات۔فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے منظور
الیکشن کمیشن کی سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی خالی نشست پر پولنگ 25جنوری کو ہو گی
کاغذات نامزدگی 7 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، امیدواروں کی حتمی فہرست 19 جنوری کو جاری ہو گی۔
مزید پڑھیئےمعالج کے ڈر سے جنات جھوٹ بہت بولتے ہیں
آتشیں مخلوق کی بعض اقسام مار کے وقت انسان کے جسم سے بھاگ جاتی ہیں- پھر دوبارہ حاضر ہوجاتی ہیں-
مزید پڑھیئےدودھ و گوشت کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافے کا خدشہ
سبب چارے کی آزادانہ ایکسپورٹ ہے- برآمد بے قابو رہی تو بیکری آئٹمز کے نرخ بھی آسمان پر جا پہنچیں گے- رپورٹ
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،پشاور صرافہ بازار سنسان
فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے تک پہنچنے کا امکان- سناروں نے کاریگروں کو فارغ کرنا شروع کر دیا-
مزید پڑھیئےشہباز گل کیخلاف کراچی میں درج تینوں مقدمات معطل
شہباز گل کو عدالتی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کیخلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ ہو گیا
راہ راست اور راہ نجات طرز کی کارروائی کے لئے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور سول حکومت میں اتفاق رائے ہوچکا-
مزید پڑھیئےکوہاٹ:حادثے میں ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق
وین کرک سے پشاور جارہی تھی کہ ٹنل کے باہر مچھلی سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور
پی ٹی آئی سینیٹر کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کے مبینہ فرنٹ مینوں کیخلاف انکوائریاں شروع
نائب قاصد قیصر، ارم امین اور ارشد اقبال افراد کے اکاﺅنٹس میں مشکوک ٹرانزیکشن پرانکوائری کا آغاز کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے مذاکرات کیلیے شرط عائد کردی
حکومتی وفد ضمانت دینے والے تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر آئے ۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا پروٹوکول افسر بھی لٹ گیا
جوہر آباد میں ہوٹل پر ڈاکوؤں نے گزشتہ روز نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ہوٹل پر لوٹ مار کی۔
مزید پڑھیئےآفاق احمد سے بھی بات کروں گا، عامر کو اہمیت دی جائیگی، گورنر سندھ
بانی ایم کیو ایم سے میرا کبھی ذاتی تعلق نہیں رہا، ایم کیو ایم کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےایم ڈبلیو ایم کا پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں کیا، ترجمان ایم ڈبلیو ایم
مزید پڑھیئےمیکسیکو کی جیل پر حملہ،14 افراد ہلاک، 24 قیدی فرار
ابتدائی تحقیقات کے مطابق صبح 7 بجے گاڑیوں میں سوار حملہ آوروں نے جیل میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی،جیل پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےمسلمانوں کیخلاف چاقو تیز رکھو،بھارتی انتہا پسند خاتون کی دھمکی
جب ہمار سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیںگے۔ بھارتی انتہا پسند خاتون پریا سنگھ ٹھاکر کی نفرت بھری تقریر کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےدنیا بھر کرونا وائرس پھر بے قابو،ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ
سب سے زیادہ اموات جاپان 420، امریکا 239، جرمنی 188 اور فرانس میں 132 افراد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا طبی پیشے میں ہڑتال کلچر پربرہمی کااظہار
ڈاکٹرز کو سزا کے طور دور دراز تبادلہ کردیا جائے، میڈیکل کے پیشے میں سیاست اوراحتجاج کی کوئی گنجائش نہیں،جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی ضمانت پرفیصلہ محفوظ،جج پرعدم اعتماد کا خط واپس لے لیا
عدم اعتماد کا معاملہ ہمیشہ کے لئے حل کرنے پر لارجربینچ تشکیل دیں گے، جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےتعلم سوسائٹی کے تحت مختلف مقامات پراساتذہ کیلئے تربیتی کورس کا انعقاد
15 اسکولزکے 75 اساتذہ سمیت مستقبل میں تدریس کو بطور پیشہ اختئیار کرنے کی خواہش رکھنے والے 25 افراد نے شرکت کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos