الیکشن کمیشن نے نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلیوں کے ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کردیا۔انتخابات کے لیے وزارت خزانہ سے20ارب روپے طلب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فوادچوہدری کے ریمانڈ کی استدعاپر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیرمیں سنایاجائے گا
سینئررہنما فواد چوہدری کو ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے ملزم کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات
پنجاب اور کے پی انتخابات سمیت سیاسی چیلنجز بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی اتفاق اور اتحادسےتمام چیلنجزکامقابلہ کرنے کاعزم
مزید پڑھیئےعمران خان کا پرویزالہیٰ کو فون، موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت
پہلے بھی عدلیہ سے انصاف ملا،اب بھی انصاف ملے گا،پرویز الہیٰ۔عمران خان کا اتفاق
مزید پڑھیئےہوشیار! خبردار!! سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو انتباہ
غیرمتعلقہ افراد کی جانب سے موصول کالز پر ذاتی معلومات یا اکاؤنٹ کی تفصیلات ہرگز شیئر نہ کریں۔پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتنظیمات مدارس اور حکومت کے مابین معاہدوں کی پاسداری کا مطالبہ
کوائف طلبی کے نام پر اہل مدارس کو ہراساں کرنے کی کوششیں قابل قبول نہیں، ذمہ دار حلقوں کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہئے،علمائے کرام
مزید پڑھیئےواٹربورڈ کی کچی آبادیوں سے ٹیکس وصولی کی حکمت عملی تیار
شہریوں کی شکایت کیلئے ڈیجیٹل ایپ بھی متعارف کرائی جائے گی ۔سربراہ واٹربورڈ۔وال سسٹم مزید بہترکرکے شہریوں کوبلا تفریق پانی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےن لیگ کی تاریخ انتقامی کارروائیوں سے بھری پڑی ہے،پرویز الہیٰ
ڈھائی ماہ بعد شریفوں کے تمام غیر قانونی اقدامات کا حساب ہوگا،بیان، چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الہٰی پر مقدمے کی مذمت
مزید پڑھیئےایرانی جوہری تنصیبات پرحملے کیلئے امریکا اسرائیل کی فوجی مشقیں
اہداف ایران کے جوہری تنصیبات کے ماڈل کی طرز پر بنائے گئے ہیں ان مشقوں کا مقصد ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کی مشق کرنا ہے،اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےہم جنس پرستی جرم نہیں، پوپ فرانسس
جرم قرار دینے والے قوانین غیر منصفانہ ہیں،اس معاملے میں رحم، درگزر اور مہربانی سے کام لینا چاہئے، انٹرویو
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے فوادچوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج کردی
عدالت کا فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے سے انکار۔ مقدمے کا اخراج چاہتے ہیں تو اسلام آباد ہائیکورٹ اب درست فورم ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےمیری گرفتاری کانوٹس لیا جائے، فواد چوہدری کی اپیل
آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، ، زیادتی کے خلاف بولنا بغاوت نہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسوات میں راؤ انوار کی بریت کےخلاف مظاہرہ
پختون قوم کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ہم ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے،مقررین
مزید پڑھیئےعرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات
مزید پڑھیئےصدرمملکت کی گورنرپنجاب سےملاقات،انتخابات کی تاریخ دینے پر زور
پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے، عام انتخابات آئینی مدت میں ہونے چاہئیں۔صدرعارف علوی
مزید پڑھیئےانٹیلی جنس اداروں نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن منصوبے کابھانڈاپھوڑ دیا
بھارت نےاپنے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا منصوبہ بنا کر وایلا مچانےکا پروگرام بنایا ہے
مزید پڑھیئےمیری آواز بھی بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان
فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا، مجھے جیل سے کوئی ڈر نہیں، موت بہت قریب سے دیکھی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
او آئی سی، اقوام متحدہ اسلام کی توہین کے واقعات کے خلاف فوری ایکشن لیں۔مرکزی ترجمان
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے بھائی ضمانت پر رہا
پولیس نے احتجاج کے مقام سے فراز چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو ایک اور توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رہنما ادارہ جاتی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کا بیان الیکشن کمیشن ملازمین سمیت انکے اہلخانہ کیلیے دھمکی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے زبیر خان نیازی کوبھی گرفتار کرلیا گیا
مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ۔
مزید پڑھیئےعرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے
وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےصدر علوی لاہور پہنچ گئے،عمران خان سے ملاقات کا امکان
عارف علوی کل لاہور میں سرکاری مصروفیات سرانجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو پیش نہ کرنے پرآئی جی اسلام آباد اورآئی جی پنجاب شام…
کہاں ہیں فواد چوہدری ؟مجھےعدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنا ہے۔جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کو آپ نے خود ذبح کیا،عابد شیر علی
کے پی اور پنجاب اسمبلیاں آپ نے تحلیل کیں ہم نے نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآصف زرداری ودیگر کیخلاف ایک اور ریفرنس واپس
عدالت نے سماعت کا دائرہ اختیار نہ ہونے پر ریفرنس واپس بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےفرخ حبیب کی فواد چوہدری کی گاڑی کو روکنے کی کوشش
فرخ حبیب کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کے قریبی رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج
وجاہت الہی اور موسیٰ الہی کے خلاف مقدمہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا جس میں دہشت گردی، ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعات شامل کی گئیں۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی پیشی کا حکم،میرے حکم پر عملدرآمد کیا جائے،جسٹس طارق سلیم شیخ
مجھے ابھی آپ کے احکام ملے ہیں فوری تعمیل ہو گی،ایڈیشنل ایڈووکیت جنرل پنجاب
مزید پڑھیئےعمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہو گئی
،اس طرح سے گرفتاری سے کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ پاکستان بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔چیئر مین تحریک انصاف
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos