نو منتخب سینیٹرعبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اوران پراعتمادکااظہارکیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں مرغی کا گوشت 5 سو روپے کلو تک پہنچ گیا
کوئٹہ میں بھی مرغی کا گوشت 480 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سندھ سالٹ ویسٹ کی گاڑی پرفائرنگ۔ چینی باشندہ زخمی
فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی، فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےجی بی اسمبلی ۔ گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور
وفاقی حکومت، وزیراعظم اور ریاستی ادارے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دے کر اسے قومی اسمبلی اور دیگر وفاقی اداروں میں مناسب نمائندگی دیں۔قرارداد
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نااہلی کیس۔سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی
سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن کو 16 مارچ کیلیے نوٹس جاری
مزید پڑھیئےایک بھی ووٹ غلط ثابت ہوا تو کرسی چھوڑ دوں گا۔اسپیکرقومی اسمبلی
سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں جیت کسی کی بھی ہو کامیابی جمہوریت کی ہونی چاہیے۔اسد قیصر
مزید پڑھیئےویڈیو اسکینڈل۔ ویڈیومیں پیسے اورٹکٹ کاکوئی ذکرنہیں۔الیکشن کمیشن
ان ویڈیوزمیں کون ہیں ان کے نام بتائیں اورانہیں فریق بنائیں،کوئی شہادت دیں پھرہی کارروائی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےرافیل جنگی طیارے بنانیوالی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
ان کی ناگہانی موت ایک بہت بڑا نقصان ہے ۔ فرانس کے صدر میکرون کا اظہار افسوس
مزید پڑھیئےکاریں چوری کرنے والا وکیل گرفتار
ملزم ایوب ملک آٹھ مرتبہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے۔دوران قید ہی ملزم نے ایل ایل بی پاس کیا۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے ڈرون حملے روکنے کا اعلان کردیا
ایسے علاقے جہاں امریکی فوج موجود ہے اگر وہاں جنگ نہیں تو ایسی جگہوں پر ڈرون حملوں کو روک دیا گیا ہے۔پینٹاگون
مزید پڑھیئےاین اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن۔پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرےگا ۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنے کی ن لیگ کی درخواست مسترد
فیصل واوڈا نے جھوٹ بولا ہے توہائیکورٹ نے نااہل کیوں نہیں کیا؟۔ممبرپنجاب الطاف قریشی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم نےچیئرمین سینیٹ کیلیے یوسف رضا گیلانی کو نامزد کردیا
لانگ مارچ 26 مارچ کو کراچی سے شروع کیا جائے،تمام جلوس 30 مارچ کی سہ پہر3 بجے تک اسلام آباد پہنچیں گے۔خصوصی کمیٹی کی سفارشات
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
ریفرنڈم میں حجاب کے حق میں 51.2 فیصد ووٹ پڑے جبکہ 49 فیصد سے کچھ زائد نے حجاب پر پابندی کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلیے ایک اور درخواست دائر
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری اور فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی ۔
مزید پڑھیئےمیگھن مارکل نے خودکشی کے بارے میں کیوں سوچا تھا؟
ہم نے اپنی شادی سے 3 دن قبل ہی شادی کرلی تھی، 19 مئی کو ہونے والی شادی ٹی وی پر تماشے کیلیے تھی۔
مزید پڑھیئےمیں عوام میں شرمندہ ہونے کو تیار ہوں۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
شہزاد اکبر نے مئی2019 میں پریس کانفرنس کرکے میری کردارکشی کی،اب اتنے خوفزدہ ہیں کہ عدالت نہیں آتے۔عدالت میں دلائل
مزید پڑھیئےدودھ کی قیمت 160 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ
باڑہ مالکان نے اضافے کا سبب چارہ- بھوسہ- ٹرانسپورٹیشن اور جانوروں کا علاج مہنگا ہونے کو قرار دیدیا-
مزید پڑھیئےکراچی ایکسپریس کو حادثہ کیوں پیش آیا،پتہ چل گیا
حادثہ پہلے سے ڈیمیج ٹریک کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے کی تحقیقات شروع- اگلے دو روز میں فارنسک رپورٹ مکمل کیے جانے کا امکان-
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نہ بتائے،ہمیں کیا کرنا ہے۔سپریم کورٹ
براہ راست نشریات عدالت کااختیارہے حکومت کا نہیں۔جسٹس منصورعلی شاہ ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےکرونا کا پھیلائو۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر جزوی طورپربند کردیا گیا
صرف فنانس اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر ضروری عملے کو دفترآنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن
سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اورکراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔وفاقی وزیر داخلہ
کالعدم ٹی ٹی پی منظم ہورہی ہےدہشتگردشکست کھائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےطلاق کی عجیب قسم
قاضی ابوبکر ابن عربیؒ نقل فرماتے ہیں کہ جس زمانے میں منصور بغداد کا خلیفہ تھا، موسیٰ بن عیسیٰ ہاشمی نام کے ایک شخص نے اپنی بیوی کو فرط محبت میں یہ کہہ دیا کہ: ’’اگر تم چاند سے زیادہ حسین نہ ہوتو تمہیں تین طلاق‘‘ بیوی سخت پریشان ہوئی، …
مزید پڑھیئےاورنگزیب عالمگیر کی دوانی
ان کی سلطنت بخارا، ہرات، پاکستان، ہندوستان اور برما تک وسیع تھی۔
مزید پڑھیئےروحانی نسخے اور مشکلات کا حل
حصول مرتبہ جو کوئی یہ چاہے کہ رب تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے بلند مرتبہ حاصل ہو۔ رب تعالیٰ اسے خاص فضل و کرم سے نوازے۔ اس کا شمار خدا تعالیٰ کے دوستوں میں ہو۔ اسے عبادت الٰہی کی توفیق عطا ہو تو اسے چاہئے کہ وہ ہر روز نماز …
مزید پڑھیئےسیدنا سعید بن مسیبؒ اور ظالم حاکم
’’آئو ہم سب اپنے شہر کے نئے حاکم کے پاس چلتے ہیں تاکہ اس سے ملاقات کریں اور اسے اعتماد میں لیں۔‘‘
مزید پڑھیئےایک کروڑ کے کیس میں ضمانت نہیں ہوئی تو 4کروڑ میں کیسے دیں؟۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے چیک فراڈ کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری خارج کردی۔
مزید پڑھیئےاثاثہ جات کیس۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت 29 مارچ تک منظور
آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب پشاور میں بھی زیر التوا ہے اس لیے ایک ہی معاملہ پر 2 صوبوں میں انکوائری نہیں چل سکتی۔موقف
مزید پڑھیئےنااہلی کا خوف۔فیصل واوڈا سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے
عدالت نے فیصل واوڈاکی فوری سماعت سے متعلق درخواست منظورکرلی۔
مزید پڑھیئے