لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف موسم دھندلا رہا ، دن 4 سے شام 7 بجے تک حد نگاہ محدود رہی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سافٹ ویئر میرا نہیں ماموں کا اپڈیٹ ہوا ہے، مونس الہٰی
عمران خان کا ساتھ دینے کے حوالے سے حسین الہٰی نے اپنے والد اور میں نے اپنے والد کو راضی کیا تھا
مزید پڑھیئےشمالی امریکا میں برفانی طوفان ،15 لاکھ افراد بجلی سے محروم
امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے کم ترین درجہ حرارت کے 100 سے زائد ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھیئےجمادی الثانی کا چاند نظر آگیا،یکم جمادی الثانی25 دسمبر کوہوگی
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا جنرل باجوہ پر ڈیل بارے پھر الزام
آخری سال میں معلوم ہوا جنرل (ر) باجوہ احتساب چاہتے ہی نہیں ہیں،ان کےذہن میں شاہد یہ تھا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آئےگی لیکن ایسا نا ہوسکا ۔
مزید پڑھیئےجنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور SSG ہیڈکوارٹر کا دورہ
بنوں آپریشن یرغمال بنائے جانے کی صورتحال کے تاریخ کے کامیاب ترین آپریشنز میں لکھا جائے گا، آپریشن بہترین پیشہ وارانہ طریقے سے مکمل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، تحریک انصاف کا اعلان
صاف اور شفاف الیکشن کے بغیر ملک میں استحکام ناممکن ہے، موجود حکمرانوں نے عوام کو انتہائی مایوس کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکا کا ردعمل
پاکستان میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملوں قابل مذمت ہیں ،دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
مزید پڑھیئےکورونا کی چھٹی لہر ،ایک مریض جان کی بازی ہار گیا
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 403 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیئےکراچی ،انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجوں کے تمام طلبہ فیل
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کالجز کی کارکردگی پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی معطل کردیئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےکیامکی آرتھر قومی ٹیم کے دوبارہ ہیڈ کوچ بننے جا رہے ہیں؟
ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کی مدت فروری میں ختم ہونے والی ہے۔پی سی بی نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی تقرری رواں سال فروری کے مہینے میں کی تھی
مزید پڑھیئےبھارت، پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 5 افراد گرفتار
یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب ایک گروپ نے بیڈمنٹن کھیل میںجیت کاجشن کامناتے ہوئے ملک مخالف نعرے بازی کی
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کراچی منتقل
میچ خراب موسم کے باعث ملتان سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کاشیڈول تبدیل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر مقرر
کمیٹی کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راؤ افتخارشامل ہیں، ہارون رشید عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنوینر ہوں گے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے ضم ہونیکا امکان
تینوں دھڑوں کےممکنہ ملاپ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اہم کردار ہے،
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کا اپنے ٹوئٹراکائونٹ سے کی ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار
جن ٹوئٹس کا الزام ہے وہ میں نے پوسٹ نہیں کیں، اعظم سواتی کا نیا موقف
مزید پڑھیئےکراچی : بالکونی میں کھڑی کینیڈین خاتون گولی لگنے سے جاں بحق
کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے، گولی بالکونی میں کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون کو لگ گئی،پڑوسی کا بیان
مزید پڑھیئےشہداد کوٹ میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 35 زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور ایک خاتون شامل، زخمی اسپتال میں منتقل، 4 کی حالت تشویشناک،
مزید پڑھیئے38کالجوں کے تمام انٹربورڈ امتحانات کےطلباء فیل
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کی جانب سے تمام کالجز کی کارکردگی کی تفصیلات جاری
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ کی دھمکیوں تنگ میاں بیوی نے زہرکھا لیا،ویڈیو وائرل
متاثرہ خاندان کو فوری طور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حالت تشویش ناک
مزید پڑھیئےشہری سے50 لاکھ روہے لوٹنے میں بینک کاسیکیورٹی گارڈ ملوث نکلا
سیکیورٹی سپروائزر خاور خان نے اپنےساتھی ملزمان کو شہری کے پاس بڑی رقم ہونے کی اطلاع دی
مزید پڑھیئےگھوٹکی : مویشی چوروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
ملزمان کی تلاش کے لئے شوگر کین کی فصل میں سرچ آپریشن
مزید پڑھیئےکراچی، نارتھ ناظم آباد سے نومولود بچی کی لاش برآمد
کراچی، نارتھ ناظم آباد سے نومولود بچی کی لاش برآمد
مزید پڑھیئےمودی سرکار میں ہندوانتہا پسند ہے بے قابو،نمازجمعہ کی ادائیگی رکوا دی
ہندو انتہاپسندوں نے نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور کچھ نمازیوں کا گھر تک پیچھا بھی کیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد حملے میں شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا
ہزاروں افراد کی شرکت، پولیس کی جانب سے سلامی بھی دی گئی
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں کومبنگ آپریشن،کالعدم تنظیموں کے7دہشتگردگرفتار
رواں ہفتے مختلف شہروں میں 443 کومبنگ آپریشن کے دوران 90 افراد کو کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے پر گرفتارکیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا 26 سے 30 دسمبر کا روسٹر جاری
موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 3 ججز رخصت پر ہونگے،روسٹر کے مطابق دو ڈویژن، پانچ سنگل بینچ دستیاب ہونگے
مزید پڑھیئےلندن: پولیس نے نوازشریف کے گارڈ کیخلاف تحقیقات ختم کردیں
سیکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے شایان علی نے پولیس کو حملہ کرنے شکایت کی تھی
مزید پڑھیئےمیسی کے عربی پوشاک کی قیمت بیس کروڑ لگ گئی
عمان کے رکن پارلیمنٹ خریدنے کی خواہش ظاہر کردی،قطرکے امیر قطری بشت کا بشت پہنائی تھی
مزید پڑھیئےکینیڈا میں برفانی طوفان،100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
حادثہ لندن اور ٹلبری کے درمیان ہائی وے پر پیش آیا۔ پولیس نے ڈرائیوروں کو سڑکوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos