ہمارا دھرنا عوامی قوت بنتا جارہا ہے، دھرنےکے شرکا پرامن طریقے سے یہاں موجود ہیں، شرکا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار
زیرو پوائنٹ پر پراسرار ٹریفک حادثہ پیش آیا ،2 موٹر سائیکل سوار پہلے آپس میں ٹکرائے پھر ایک بائیک علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کی شہادت،اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا کیا
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاؤس کے 3 کمروں میں ایرانی سیکورٹی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا خیز مواد نصب کروایا تھا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی
کمیٹی نے محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ضوابط کا کوئی خیال نہیں ہے، شیرافضل مروت خود کو پارٹی قوانین سے بالاتر سمجھتے ہیں
مزید پڑھیئےرؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کئے اور دہشت گرد عبدالوہاب، سیف اللہ اور خرم عباس کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےنکاح کیا کوئی جرم نہیں،دانیہ شاہ کا دوسری شادی پر بیان
دانیہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں ساحل پر خودکش دھماکہ، 8 افراد ہلاک
خودکش حملے میں ساحل پر موجود 8 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا
مزید پڑھیئےچوہدری قربان حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مسجد میں سٹاف، آر ایم اے ممبران کے علاؤہ صحافی برادری کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھیئےپیکا ایکٹ مقدمہ: احمد وقاص جنجوعہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس کی سماعت کی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر عامر شیخ اور تفتیشی افسر نجف عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ نوجوان لڑکی اور خاکروب برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
22 سالہ حمرہ اسکوٹی پر دفتر جا رہی تھی کہ تیز بارش کے دوران سڑک پر بہتے پانی میں توازن برقرار نہ رکھ سکی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمتی قراردار جمع
پاکستان کی قومی اسمبلی فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ان کے انصاف اور خود ارادیت کی جدوجہد میں یکجہتی کا اظہار کرتی ہے
مزید پڑھیئےنائن الیون حملے کے مبینہ ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر لی
یہ تینوں افراد استغاثہ کی جانب سے سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کرنے کے بدلے اپنا جرم قبول کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
پی ٹی آئی جلسے کی اجازت نہ دینے پرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کیں
مزید پڑھیئےاپر چترال،گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال،2 جاں بحق،درجنوں مکانات تباہ
10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات کو بھی نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےٹی ایل پی کی قیادت کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
مقدمے میں سید عنایت الحق،مفتی عمیر،ڈاکٹر شفیق امینی،علامہ شفیق قادری سمیت 28 ملزمان کو نامزد کیا گیا
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائی، 52 کلو سے زائد منشیات برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے ، حافظ نعیم الرحمن دن 11 بجے کے قریب میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد بڑھتی کشیدگی کے باعث یہ ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا
بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17 اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےتہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع
ملاقات میں بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کو غیرپیداواری چارجز کی ادائیگی سے متعلق بات چیت کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کا قتل کیا جانا امت مسلمہ کیلئے بڑا چیلنج ہے، خواجہ آصف
ہمارا اسرائیل سے متعلق واضح کردار رہا ہے، وہاں سفر بھی نہیں کیا جاسکتا، جس طرح یورپ اور امریکا کا رویہ ہے اس پر انسانیت شرمندہ ہے۔
مزید پڑھیئےصدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کرے گا
وفد صدرِ مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل سے متعلق آگاہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب صحیح وقت اور صحیح جگہ پر ہوگا، محمد…
ہمارے مہمان کو ہماری سر زمین پر نشانہ بنایا گیا اور قتل کیا گیا۔ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا
مزید پڑھیئےسابق بھارتی کرکٹر انشومن گائیکواڈ کینسر سے جنگ ہار گئے
وہ کافی عرصے سے لندن میں رہنے کے بعد ایک ماہ قبل ہی بھارت کے شہر برودہ میں علاج کے لیے واپس آئے تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں وسیم کھتری کی تیسری پوزیشن
چار روزہ ایونٹ کے پہلے دو دن کئی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، آخری دو دن میں وسیم کھتری نے گیارہ میں سے دس مقابلے جیتے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کمی کے بعد 269.77 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 86 پیسے کمی کے بعد 272.77 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کی شہادت،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رات گئے طلب
نگامی اجلاس کی درخواست ایران، روس، چین اور الجزائر کے نمائندوں نے کی ہے، پاکستانی وقت کے مطابق اجلاس رات ایک بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کی شہادت: ایران نے انتقام کی علامت سُرخ پرچم لہرا دیا
ایران کے مذہبی اہمیت کے حامل شہر، قُم کی مسجد جُمکران میں ایرانی روایات کے مطابق انتقام کی علامت سرخ پرچم کو لہرایا گیا۔
مزید پڑھیئے