ایران کے مذہبی اہمیت کے حامل شہر، قُم کی مسجد جُمکران میں ایرانی روایات کے مطابق انتقام کی علامت سرخ پرچم کو لہرایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز
یکم اگست سے 31 اگست تک تمام سول عدالتیں مکمل بند رہیں گی۔ ہر ضلع میں روزانہ ایک سول جج 3،3 روز تک بطور ڈیوٹی جج تعینات رہے گا
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم
ایران سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا یہ اجلاس اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد ہنگامی طور پر طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی FIA کو نوٹس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی
مزید پڑھیئےایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح
پاکستان کی فتح کا سکور 19-25، 11-25 اور 19-25 رہا، مسلسل 3 فتوحات کے ساتھ پاکستان نے ٹاپ 8 راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخواہ:بارشوں نے تباہی مچا دی،ندی نالوں میں طغیانی
پل، پولیس چوکی، مکانات، مساجد، باغات اور فصلیں بہہ گئیں، گولین وادی میں سیلابی ریلے نے 16 گھروں کو ملیا میٹ کردیا،
مزید پڑھیئےاے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 242 کلو سے زائد منشیات برآمد
10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،نیوزی لینڈ کے لیے بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلو آئس برآمد کرلی گئی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرے سے انکار
اسماعیل ہنیہ کو ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد تہران میں ان کی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور شاہ محمود کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی ، جس میں پی ٹی آئی وکیل عدالت پیش ہوئے
مزید پڑھیئےپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ایندھن کی قیمتیں بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کم کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےسرفرازجیسی کپتانی پسند ہے، بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، سعد بیگ
میں نے اپنا کرکٹ سفر گلیوں میں ٹیپ بال سے شروع کیا، جس کے بعد والد نے کسٹمز اکیڈمی میں داخل کرا دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے ہمیشہ پُرامن احتجاج کو ترجیح دی ہے،ولید اقبال
بانی پی ٹی آئی غیر قانونی طور پر جیل میں ہیں۔ موجودہ حکومت فارم 47 پر بنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم
اسرائیلی اقدام نے پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی
مزید پڑھیئےلاہور : ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے زورداردھماکہ، 7 افراد شدید زخمی
یہ افسوسناک حادثہ لاہور کے علاقے تھانہ موچی گیٹ کی حدود میں سلنڈر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھیئےپنجاب بھر کی سول فیملی مجسٹریٹ عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان
ہر ضلع میں ڈیوٹی سول ججز 3، 3 روز کے لیے تعینات ہوں گے جب کہ یکم ستمبر کو تمام ماتحت عدالتیں دوبارہ کھلیں گی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حکومت پچھتائے گی، شہید بھائی اسماعیل ہنیہ
دشمن اسرائیل تمام سرخ لکیروں کو عبور کر گیا ہے، اسرائیل نے معاملات کو ایک جامع جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی 20، بھارت کی سری لنکا کو سپر اوور میں شکست
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم بھی 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ہی بناسکی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے بھارت کے نام رہی۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہانیہ کون تھے؟
2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا سیاسی سربراہ مقرر کیا گیا، وہ 2023 سے قطر میں قیام پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےخیبر، پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار 1 راہگیر شہید
دہشتگرد حملے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، پولیس کی بھاری نفری جائے واقعہ پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےبلوچستان: پشین میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار شہید
اہلکار زخمی ہوئے، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ دونوں اہلکاروں کو تین تین گولیاں لگیں۔
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ کی شہادت،جنگ بڑھنے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے،مشاہد حسین سید
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی خبر بہت دکھ سے سنی ہے، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں
مزید پڑھیئےایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید
حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں تھے۔ حملے میں ان کا محافظ بھی جاں بحق ہو گیا
مزید پڑھیئےآزادی کے بیس کیمپ سے مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پراجاگر کرینگے،صدر آزاد کشمیر
غازی ملت سردار ابراہیم خان مرحوم نہ صرف آزادکشمیر کے پہلے بانی صدر تھے بلکہ انہوں نے آزادکشمیر کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا
مزید پڑھیئےعمران خان ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں: عطا تارڑ
آج اڈیالہ جیل سے بیانات دیے گئے اور ماضی قریب میں کیا باتیں کی جاتی تھیں، آج اداروں کو سیاسیت میں گھسیٹنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےبغاوت کا الزام،سابق لیفٹیننٹ کرنل کو 14سال قید بامشقت کی سزا
لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا ہے ، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان
9 مئی میں پی ٹی آئی کا کوئی بندہ ملوث ہے تو اسے ضرور سزا دیں۔ حکومت کا ایک ہی مقصد ہے پی ٹی آئی اور فوج کو لڑوا کر ہماری جماعت ختم کروائیں۔
مزید پڑھیئےشمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاوٴنڈیشن میں ممبر بورڈ آف گورنرز مقرر
شمشیر علی کو OPF کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر کی تعیناتی 25 جولائی 2024 کو کابینہ کے فیصلے نمبر 343/قاعدہ 19/2024/608 کے ذریعے کیا
مزید پڑھیئے