فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک الاؤنس بھی 3 ہزار روپے کے بجائے محض 2500 روپے فی میچ کے حساب سے ادا کیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ٹی سی این ایشیا 2025 کا کراچی میں آغاز
یہ ایونٹ پاکستان کو عالمی سطح پر جدید آئی ٹی اور ٹیلی کام ہب کے طور پر متعارف کرانے کا سنگِ میل ثابت ہوگا
مزید پڑھیئےفلسطین کو تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں ہنگامے، 60 پولیس اہلکار زخمی
وینس، جینوا، لیورنو اور تریئستے کی بندرگاہوں پر بھی اسرائیل کو اسلحہ کی ترسیل روکنے کے لیے احتجاج ہوا، جبکہ بولونیا میں ہائی وے بلاک کی گئی۔
مزید پڑھیئےمیکرون کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر شکر گزار ہیں، سعودی عرب
فلسطینیوں کے لیے ریاست کا قیام ایک بنیادی حق ہے، یہ کسی کی طرف سے دیا جانے والا انعام نہیں۔
مزید پڑھیئےگجرات:نامعلوم افراد کا بھینس پر بہیمانہ تشدد،ٹانگیں کاٹ دیں
واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ سپر فور: پاکستان اور سری لنکا آج ابوظہبی میں مدمقابل
فائنل تک رسائی کے لیے گرین شرٹس کو اپنے اگلے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے
مزید پڑھیئےصدر اور وزیراعظم کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد
دونوں ممالک کی سیکیورٹی اور دفاعی شراکت داری خطے کے امن و استحکام کی ضامن ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان کو نشانہ بنا سکتا ہے: منیر اکرم
مسئلہ فلسطین پاکستان کے لیے اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنی مسئلہ کشمیر کی ہے، اس لیے دونوں ایشوز پر پاکستان کا مؤقف اصولی اور واضح رہنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےمنی پور میں بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ،کئی اہلکار ہلاک و زخمی
یہ قافلہ پٹسوئی کمپنی آپریٹنگ بیس سے نمبول کی طرف جا رہا تھا کہ مسلح افراد نے ہائی وے پر نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےایف بی آر اور لمز کے درمیان پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرام کا معاہدہ
ایف بی آر کے افسران جدید ٹیکس ایڈمنسٹریشن سے متعلق ضروری مہارتوں بالخصوص ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیٹا اینالیٹکس سے آراستہ ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےچیف کمشنر اسلام آباد کی ایس این جی پی ایل جی ایم سے ملاقات
ملاقات میں سیکٹر G-6 اور بلیو ایریا میں نئے گیس پائپ لائنوں کی تنصیب کے کام کو جلد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبیلجیئم،لکسمبرگ،مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا
فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ صرف علامتی نہیں بلکہ جنگ روکنے اور امن کے نئے راستے تلاش کرنے کے لیے ایک عملی قدم ہے۔
مزید پڑھیئےفرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا،جنرل اسمبلی میں اہم اعلان
اب مزید انتظار کی گنجائش نہیں، غزہ میں جنگ کو روکنے کا وقت آچکا ہے۔جاری لڑائی کا کوئی جواز نہیں بنتا
مزید پڑھیئےبلوچستان: قلعہ سیف اللّٰہ میں ساڑھے 7 کلو سونا چھین لیا گیا
واقعے کے بعد لیویز نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان اور یو اے ای کے درمیان گوشت کی برآمد کا معاہدہ،81 لاکھ ڈالر…
ق یہ گوشت عالمی معیار کے مطابق پراسیس کیا گیا ہے اور اسے متحدہ عرب امارات میں صنعتی اور گھریلو دونوں سطحوں پر استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھیئےباجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما جاں بحق
واقعہ اس وقت پیش آیا جب اے این پی رہنما اپنے علاقے میں موجود تھے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خواتین کرکٹرز پر انعامات کی برسات
مسلسل دو سنچریاں بنانے پراوپنرسدرہ امین کے لئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ دیگر تمام کھلاڑیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت 24 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی ایسٹ، ویسٹ، کیماڑی اور عمرکوٹ کے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز اہلکار تعینات کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے:پاکستانی ویمنز نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
میچ کی خاص بات نشرہ سندھو کی تباہ کن بولنگ تھی، کریئر بیسٹ 6 وکٹوں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کا تحریری فیصلہ جاری : آرمی ایکٹ میں سزا یافتہ مجرمان کو اپیل…
آرمی ایکٹ میں بنیادی ضابطہ موجود ہے مگر عام شہریوں کیلئے اپیل کے مناسب فورم کا فقدان ہے،تحریری فیصلہ
مزید پڑھیئےفلسطینی ریاست کو تسلیم کر نے کے حوالے سے اجلاس، اسرائیل امریکا کا بائیکاٹ
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون نے کانفرنس کو "سرکس" قراردیا۔
مزید پڑھیئےروس کی امریکا کو جوہری معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش
2010 کے معاہدے کے تحت دونوں ملک جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی محدود رکھنے کے پابند ہیں۔
مزید پڑھیئےساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا 24 ستمبر کو تعطیل کا اعلان
بلدیاتی ضمنی انتخابات والے حلقوں میں اسکولوں کی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےحماس کا صدر ٹرمپ کو خط؛ غزہ جنگ بندی کے لیے بڑی پیشکش
خط میں 60 روزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کے نصف یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیدیا گیا، پرچم بھی لہرا دیا
فلسطینی سفیر حسام زملوط نے آج کے دن کو قومی جدوجہد کی تاریخ کا ایک سنگ میل قرار دیا۔
مزید پڑھیئےجبری زیادتی اور گینگ ریپ کیسز میں راضی نامہ جرم قرار، گرفتار کرنے کا…
اس نوعیت کے مقدمات میں راضی نامہ کرنے والے مدعی اور گواہان بھی جرم کے مرتکب ہیں،جج
مزید پڑھیئےدورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان
جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں 5 اکتوبر کو آمنے سامنے ہوں گی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کولمبو میں ہوگا، قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےڈی کوک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، پاکستان کے خلاف سیریز میں…
وہ نمیبیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلیں گے۔ ڈی کوک نے 2023 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos