پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1320پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،027 کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں نہیں،شوکت یوسفزئی
لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر اتفاق ہو جاتا ہے لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا، قانون اور آئین کی بالادستی ہونی چاہیے جو نظر نہیں آرہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسین
سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے برکس فورم سے باضابطہ خطاب کیا، جس کی میزبانی موجودہ چیئر روس نے کی۔
مزید پڑھیئےدوران حج ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی
جاں بحق دیگر حاجیوں کا تعلق اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور عراق سے ہے
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیراعظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار
گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئے10 سال بعد حج سیزن سردیوں میں آئے گا: سعودی محکمہ موسمیات
شدید گرم موسم کے پیش نظر سعودی وزارت صحت نے حجاج کرام کو ہیٹ اسٹروک سے بچانےکے لیے ہر ممکن اقدامات کیے تھے۔
مزید پڑھیئےجہلم اور گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری، متعدد فیڈرز ٹرپ
آج سے ہلکی بارش کا اسپیل آرہا ہے، بارش سے درجہ حرارت 5 ڈگری کم ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں، شیخ رشید
الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقا نے امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تھا، امریکا کی ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےاچکزئی اور اسد قیصر کا لیاقت بلوچ کو فون
آئین کے تحفظ اور بالادستی کے لیے جماعت اسلامی اپنی جہدوجہد جاری رکھے گی۔لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا
شرفین رادرفورڈ نے 28 رنز اور برینڈن کنگ نے 23 رنز کی اننگز کھیلی، یوں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 180 رنز اسکور کرسکی۔
مزید پڑھیئےتامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک
زہریلی شراب پینے والے 60 سے زیادہ افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز
مجموعی طور 250 سے زائد فلائٹس چلائی جائیں گی۔ حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےایک جماعت پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کررہی ہے،احسن اقبال
ریاست کے مفادات کے ساتھ کھیلیں گے تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، ہمارا فرض ہے پاکستانی ریاست کے مفادات کا دفاع کریں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجمرود میں زمین کے تنازع پر 4 چچازاد بھائی جاں بحق
علاقہ نئی آبادی میں چچازاد بھائیوں کا 15 مرلے پلاٹ پر تنازع تھا۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کی عید الاضحی پر ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات
ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےذہنی معذور لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی، ملزم گرفتار
لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ کرا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمویشی منڈیوں کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا انکشاف
نیٹ ورک میں بعض با اثر سیاست دان- اعلیٰ سرکاری افسران اور بڑے تاجر بھی ملوث-
مزید پڑھیئےفلسطینیوں نےنمازعید مساجد کے کھنڈرات پر ادا کی
جبالیہ کی شہید العمری مسجد میں ہزاروں افراد کا اجتماع- خواتین نے تباہ شدہ گھروں میں کیک بنایا-
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے بھارت کے مزید 4 جاسوس نکال دیے
کینیڈ اور امریکا میں بھی بھارت کی جاسوسی سرگرمیاں بے نقاب ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پرصفائی،ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز
عرق ریزی کےساتھ عرق گلاب کا استعمال جاری رہنا چاہیے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےبجٹ سے متعلق تحفظات،بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ
وزیراعظم نےعید کی مبارکباد کیلیے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کیا تھا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی افغانستان پرعالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ، سپر8 مرحلے کا معرکہ آج سے شروع ہو گا
سُپر8 مرحلے میں گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت،گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقا، امریکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کردیا۔ وزیر اعلی نے خود لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے المواسی میں بمباری،7 فلسطینی شہید
نصیرات کیمپ میں رہائشی گھروں پر بھی اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملے جاری
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کیخلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا امکان
عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل کی فائنل الیون میں شمولیت یقینی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم سے آخری بار کہہ رہا ہوں, صوبے کا پیسہ دیدیں،علی امین گنڈاپور
ڈیڑھ ماہ کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود وعدے پورے نہ ہوئے، اب ہم اور وہ آزاد ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحج کے دوران شدید گرمی سے 577 حاجی جاں بحق
گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، سوئمنگ پول سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
کلفٹن سے ملنے والی دونوں لاشیں دو دن پرانی ہیں، لاشوں پر کیڑوں کے کھانے کے نشانات ہیں۔
مزید پڑھیئے