مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی رہنما دریاب خان ،اور لشکر خان اور معززین علاقہ نے کی۔ مظاہرے کے سبب طوور مایار روڈ بلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری
بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےافغان حکومت کا دوحہ مذاکرات میں شرکت کا اعلان
بات چیت کا ایجنڈا ’افغانستان کے مفاد‘ میں دکھائی دیتا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےبکراچوری کرنے کیلیے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک
4ڈاکو شہری کے گھر بکرے چوری کرنے کیلیےداخل ہوئے،اہلخانہ کے شور مچانے پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
مزید پڑھیئےحیدرآباد، تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دینے والا گرفتار، مقدمہ درج
ق ملزم کا گدھا اور سڑک پر موجود دوسری گاڑی کا گدھا لڑ پڑے تھے۔گدھوں کی لڑائی پر ملزم نے دوسری گاڑی کےگدھے پرڈنڈے برسا دیے جس سے گدھے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
مزید پڑھیئےقربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں مقرر
گائے کی کھال کی اوسط قیمت 1000 سے 1100روپے ہے، پنجاب میں گائے کی کھال 1800 سے 2000 روپے میں فروخت ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا کا سند یافتہ سب سے پستہ قد شادی شدہ جوڑا
21 سالہ پاؤلو گیبریل ڈا سلوا باروس اور 28 سالہ کاٹیوسیا لی ہوشینو پہلی بار 2006 میں ملے تھے۔
مزید پڑھیئےڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
ڈرون کیمرے رکھنے والوں کو سول ایوی ایشن ’’ریموٹ پاٸلٹ لاٸسنس‘‘ جاری کرے گی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچاہت فتح علی خان بمقابلہ عمران خان
مسخرے گلوکار نے یوٹیوب پر مقبولیت میں بانی پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑدیا- عمران کے چینل کو چند ہزار لوگ دیکھتے ہیں-
مزید پڑھیئےکوئلہ فروشوں کی بھی چاندی ہوگئی
کراچی میں 24 کروڑ روپے مالیت کا 300 ٹن کوئلہ فروخت ہوچکا- عیدِ قرباں کے بعد باربی کیو پارٹیاں شروع ہونے پر مزید 800 ٹن مال نکلنے کی توقع-
مزید پڑھیئےکسان رہنما پنجاب حکومت پر برس پڑے
صوبائی بجٹ میں ’کسان کارڈ‘ سمیت دیگر پیکج مسترد- لانگ مارچ کی تیاریاں شروع- گندم کی کاشت 50 فیصد کم کرنے کی دھمکی بھی دے دی- رپورٹ
مزید پڑھیئےروس، جیل میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک
قیدی اپنے سیل کی کھڑکی کی سلاخیں توڑ کر گارڈ روم میں داخل ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجی ٹینک دھماکے سے تباہ،2 فوجی ہلاک
یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ۔
مزید پڑھیئےکرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والے 5 میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بس ڈرائیور سے شادی کیلیے آنے والی امریکی لڑکی پکڑی گئی
لڑکی اور بھارتی نوجوان کی ملاقات آن لائن ویڈیو گیم ’پبجی‘ پر ہوئی تھی۔۔
مزید پڑھیئےایران نے سفارت کارکے بدلے سوئیڈن سے اپنا باشندہ چھڑوالیا
ایران نے اپنے شہری کو رہائی دلوانے کے لیے جوہان فلاڈیرس اور سعید عزیزی کو مُہروں کے طور پر استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم برباد ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمن
جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی
ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس
پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور:عید الاضحی کے حوالے سے مربوط سکیورٹی پلان تشکیل
سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ اسلحہ ایمونیشن کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ملزم عرفان غیر قانونی اسلحہ کی کھیپ کار میں اسمگل کر کے راولپنڈی لا رہا تھا جس کی گاڑی سے 25 پسٹل 30بور میگزینز برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےظلم کا شکار اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی: ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد کو گرفتار لیا گیا ہے، جن میں سے 2 ملزمان نے اعترافِ جرم بھی کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کاشکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
کھیت میں داخل ہونے پراونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں۔دورہ حیدرآباد کےدوران سانگھڑ کے متاثر شخص کو اونٹ دوں گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان آرمی ایوی ایشن کا سکردومیں کامیاب ریسکیو آپریشن
پھنسی اسٹونین کوہ پیما کو پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بحفاظت ریسکیو کر لیا، کوہ پیمائی کے دوران اسٹونین کوہ پیما ساما میری کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے
باپ ہی تو وہ ہستی ہے جو اپنے اہلخانہ کی کفالت کیلئے اپنے وجود کو بھی ریزہ ریزہ کر دینے سے گریز نہیں کرتا۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کی مبارکباد کیلئے وزیرِ اعظم کا تاجکستان کے صدر کو ٹیلیفون
شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی
گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ فی بیل 10 لاکھ کا خریدا جبکہ فی بکرا 40 ہزار کا خریدا
مزید پڑھیئےاے این پی رہنما الف خان پر تشدد کا الزام، اقبال وزیر پر مقدمہ…
رکنِ صوبائی اسمبلی نے 10 سے زیادہ ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا، گاڑی میں میرے 2 بچے بھی تھے، ٹکر سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئے