ملزم نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کیا تھا، مقتولین میں 4 کمسن بچے اور 4 خواتین شامل تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست پر نوٹس…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں مانگا گیا ہے
مزید پڑھیئےپارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، بائیڈن
ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔ پارٹی کے اتحاد کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا۔
مزید پڑھیئےکاملا ہیریس تمہیں نوکری سے نکال دیا،ڈونلڈ ٹرمپ
تین چار ہفتے پہلے وہ بری سیاستدان تھی۔ اب کہہ رہے ہیں کہ وہ بہت اچھی سیاستدان ہے۔
مزید پڑھیئےشعیب شاہین تحریک انصاف کے قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر
سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے شعیب شاہین کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر تشدد
واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد کرنے والے 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا جبکہ اس میں ملوث 7 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاسد قیصر کا دسمبر تک تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ
دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، ہمیں اکثریت مل جائےگی اور تحریک انصاف حکومت میں ہوگی
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس آج دن 12 بجے ہو گا، اجلاس میں کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےسیلانی کا کالم: ریل کوپ ،خسارے زدہ ریلوے کا کماؤپوت
کئی ایکڑوں پر محیط اس احاطے کو بلند و بالا چار دیواری نے اپنے حصار میں لے رکھا تھا، جس کے ایک گوشے پر کسی بھوت بنگلے کا سا پھاٹک تھا
مزید پڑھیئےحکومت کی آئل کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے…
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر پیٹرولیم نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا ۔
مزید پڑھیئےکے ٹو سر کرنے کے دوران کوہ پیماؤں کی طبیعت ناساز ، پاک آرمی…
پاک آرمی نےہیلی کاپٹرکےذریعےغیرملکی کوہ پیماؤں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2300روپے کا اضافہ
فی تولہ قیمت 252800 روپے، فی 10 گرام سونے کی قیمت 1972روپے بڑھ کر 216735 روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے آئی پی پیز کیخلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی
آئی پی پیز کےخلاف قرارداد اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی نے جمع کروائی۔
مزید پڑھیئےبنوں جرگہ کے مطالبات پر عمل درآمد شروع، 8 افراد گرفتار
کارروائی کے دوران مسلح افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلیے سپریم پہنچ گئی
عمران خان، شاہ محمود قریشی، عمر ایوب، شیخ رشید احمد سمیت 57 ملزمان کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے
تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے، اپیکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔سرکاری ذرائع
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، افضل چن
مخصوص نشستیں جس جماعت کی بنتی ہیں اس کو ملنی چاہئیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےجھوٹا آدمی جھوٹ پکڑنے والی مشین سے ڈر گیا،امیر مقام
یوٹرن کو بڑے لیڈر کی نشانی بتانے والا پولی گراف ٹیسٹ پر یوٹرن لے چکا ہے، جھوٹا اگر جھوٹا نہ ہوتا تو جھوٹ پکڑنے کی مشین سے کیوں ڈرتا؟
مزید پڑھیئےالیکٹرونکس کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف
مارکیٹ کے کئی تاجروں نے اربوں روپے کی حوالہ ہنڈی کیلئے ایجنٹوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں- اندرونِ سندھ اور پنجاب میں بینک اکائونٹس کھلوائے- ذرائع
مزید پڑھیئےخلیل الرحمن قمر کی اداکاری کام آگئی
پائوں کے قریب گولی چلائے جانے پر حالت غیر ہونے کی ایکٹنگ دکھائی- ملزمان ڈر کے مارے کار سے پھینک کر فرار ہوگئے-
مزید پڑھیئےخیبر پختون حکومت تعلیم دشمنی پر اتر آئی
نصابی کتب- کاپیوں اور اسٹیشنری پر 14 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد تاجر غریب عوام کو لوٹنے لگے- پرانا اسٹاک ناجائز منافع پر فروخت-
مزید پڑھیئےخائن کپتان کے کھلاڑی بھی خائن نکلے
پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن اجلاس بلا کر خود بھاگ نکلے- حاضری رجسٹر پر دستخط کرکے ٹی اے ڈی اے بھی وصول کرلیا-رپورٹ
مزید پڑھیئےبھارت میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
چار بازو، چار ٹانگوں اور دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ پیدائش کے کچھ وقت بعد ہی انتقال کرگیا۔
مزید پڑھیئےچین کی 3بڑی پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار
انرجی پر لیے گئے قرضے کو ری اسٹرکچر کرنے کا فیصلہ چینی بینکوں اور پاکستانی حکام کے درمیان ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان
ایل بی او ڈی اسپائنل آرڈی بحال ہوگئے، بدین، میرپورخاص، سانگھڑاورنواب شاہ سیلاب میں نہیں ڈوبیں گے۔خطاب
مزید پڑھیئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی
ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کے دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےرؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے،عطا تارڑ
روف حسن پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے ملازم ہیں جہاں وہ ساڑھے 7لاکھ روپے تنخواہ لے رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےکراچی، شوہر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی،2 ساتھیوں سمیت گرفتار
اورنگی ٹاؤن راجا تنویرکالونی میں یٰسین ولد گل علی خان نامی شہری کو گھرکے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےنیپال, طیارہ رن وے پرگرکرتباہ، تمام مسافر ہلاک،پائلٹ زخمی
طیارے میں عملے کے 2 ارکان، 17 مسافر سوار تھے جو اسی ایئرلائن کمپنی کے ملازمین تھے۔
مزید پڑھیئے