عید بعد معاہدے ہر دستخط کا امکان- جے یو آئی کی طرف سے مولانا عطا الرحمن اور پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر مذاکرات کریں گے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد کی تین سیٹوں پر دھاندلی کا معاملہ الجھ گیا
پی ٹی آئی امیدواروں کی جانب سے نون لیگی ارکان کو فارغ کرانے کی خواہش پوری ہوتی دکھائی نہیں دے رہی- رپورٹ-
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کے معتمد خاص کی رہائی ڈیل پیکیج کا حصہ
محمد خان بھٹی کے بعد دیگر رہنمائوں کو بھی ضمانت مل سکتی ہے- سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی میں سخت گیر رویہ کا ماحول ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کروایا تو آئسکو حکام نے بجلی منقطع کردی۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی
حکومت کا حصہ بننے والے معاہدے پر ن لیگ عمل نہیں کررہی، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو درپیش مسائل سرفہرست ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےٹیکس لگانے کے علاوہ ہمارے پاس اورکوئی چارہ نہیں،وفاقی وزیر خزانہ
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،پیٹرولیم لیوی میں فوری اضافہ نہیں ہو رہا،پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک کشتی میں سوار ہیں،علی حیدر گیلانی
وعدے پورے نہیں ہوئے تو دونوں ڈوبیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسالے دار،چٹ پٹے نوڈلز کھانے والے ہوشیار!
ڈنمارک کاجنوبی کوریا کی کمپنی سامیانگ کے مشہور مسالہ دار نوڈلز مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان
مزید پڑھیئےصحافیوں کا وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج
پرائیویٹ سیکٹر میں تنخواہیں نہیں بڑھتیں مگر پرائیویٹ سیکٹرکے ملازمین پر بھاری ٹیکس لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب بجٹ، تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ
پنجاب نے ایف بی آر ٹارگٹ سے 36فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا،اجلاس میں بریفنگ
مزید پڑھیئےآپ جعلی کنگ ہیں، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی، سینئرز سمیت شائقین کرکٹ کی بھی کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم
اسلام آباد میں رہنے والے تمام بچے، ان کی دستاویزات کی حیثیت سے قطع نظر، سرکاری اسکولوں میں داخلے کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں
ججوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ افسوسناک ہے،جو جج پسند نہ آئے اس کے خلاف تقریریں شروع کردیں یہ نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےمالی سال 25-2024ء کیلئے سندھ پولیس کی بجٹ تجاویز
پولیس کا بیسک یونٹ تھانہ ہے، تھانے کا بجٹ ایس ایچ او کے پاس ہونا چاہیے، دوسری ترجیح تفتیش کو بہتر کرنا ہے، تفتیشی افسران کے پاس ڈیجیٹل والٹ ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےمحسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے
مشاورت جاری ہے فی الحال اس موقع پر اس حوالے سے مزید بات کرنا مناسب نہیں، جیسی بھی ٹیم ہے اسے لیکر اس ٹورنامنٹ میں آگے چلنا ہے
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 74 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
سٹاک مارکیٹ میں 1945 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 742 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ
اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے لگایا گیا ہے، ترقیاتی بجٹ کیلئے 14 سو ارب روپے رکھے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وزیرِ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ کا حجم 53 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات،شہریار آفریدی بھی بری
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ورکرز پر 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی 2025،امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقات
بی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند اپنی حکومت کے کورٹ میں ڈال دی، البتہ پی سی بی بلو شرٹس کے پاکستان آنے کیلیے پُرعزم ہے۔
مزید پڑھیئےعدت کیس کی اپیل کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاطالوی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے
جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا اور اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکا
امن معاہدے میں کچھ ترامیم پیش کی ہیں جو قابل عمل نہیں ہے تاہم بعض تجاویز پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب: چوہدری سالک کا عازمینِ حج کی رہائش گاہوں و اسپتال کا دورہ
پاکستانی معاونینِ حج و پیرا میڈیکل عملہ مشاعر میں بھی عازمینِ حج کے ساتھ رہے گا، عازمینِ حج کو قربانی سے متعلق اطلاع پاک حج ایپ کے ذریعے ملے گی
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کیس،بانیٔ پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود بری
سول جج ملک عمران آزادی مارچ پر درج مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کا نفاذ صوبے بھر میں اتوار 23 جون تک کیا گیا ہے، دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان کے قیام، ماحول اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا گیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
وفاقی حکومت کا عوام دشمن بجٹ نہ صرف عوام کے معاشی قتل بلکہ عام آدمی کے معمولات زندگی پر حملے کا ذریعہ ہے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟
پاکستان کو اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو ہرانا ہوگا، تب ہی پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکی
ملاقاتوں میں سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور موجودہ علاقائی ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئے