بی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند اپنی حکومت کے کورٹ میں ڈال دی، البتہ پی سی بی بلو شرٹس کے پاکستان آنے کیلیے پُرعزم ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاطالوی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے
جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا اور اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکا
امن معاہدے میں کچھ ترامیم پیش کی ہیں جو قابل عمل نہیں ہے تاہم بعض تجاویز پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب: چوہدری سالک کا عازمینِ حج کی رہائش گاہوں و اسپتال کا دورہ
پاکستانی معاونینِ حج و پیرا میڈیکل عملہ مشاعر میں بھی عازمینِ حج کے ساتھ رہے گا، عازمینِ حج کو قربانی سے متعلق اطلاع پاک حج ایپ کے ذریعے ملے گی
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کیس،بانیٔ پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود بری
سول جج ملک عمران آزادی مارچ پر درج مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں دفعہ 144 نافذ
دفعہ 144 کا نفاذ صوبے بھر میں اتوار 23 جون تک کیا گیا ہے، دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان کے قیام، ماحول اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا گیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا
وفاقی حکومت کا عوام دشمن بجٹ نہ صرف عوام کے معاشی قتل بلکہ عام آدمی کے معمولات زندگی پر حملے کا ذریعہ ہے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟
پاکستان کو اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو ہرانا ہوگا، تب ہی پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکی
ملاقاتوں میں سکیورٹی، انسداد دہشتگردی اور موجودہ علاقائی ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا
پابندی سے روسی فوج سے جڑے غیر ملکی مالیتی ادارے زد میں آئیں گے، ایشیا، یورپ اور افریقہ میں 300 سے زائد افراد اور ادارے اس کا ہدف ہیں
مزید پڑھیئےآزادی مارچ مقدمات،آج محفوظ فیصلہ سنایا جائیگا،شیخ رشید کی عدالت آمد
شیخ رشید آج سول جج ملک عمران کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی، شیخ رشید، صداقت عباسی اور دیگر نامزد ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرینی صدر کی ملاقات
ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور یوکرین کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 150 رنز کا ہدف دیا تھا۔
مزید پڑھیئےسی ڈی اےاسلام آباد کے پرانے مراکزکی عمارات بہتر بنانے کا فیصلہ
عمارات کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے کاروبار دوست حوصلہ افزاء پلان ایک ہفتے میں پیش کیا جائے
مزید پڑھیئےاوپن یونیورسٹی کے ری ایپئر طلبہ27جون تک رجسٹریشن کرسکتے ہیں
یوم تکبیر پر اورآزاد جموں و کشمیر میں ملتوی شدہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ بھی ویب سائٹ پر جاری
مزید پڑھیئےموٹرویز مزید بہتر،ایمرجنسی میڈیکل سروسز کا پلان دیں:عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر کی سیاحتی مقامات کی سڑکوں پر خصوصی توجہ اور دورہ چین پر پیش رفت کی ہدایت
مزید پڑھیئےبجٹ پیش، تںخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ، مزدور کی کم ازکم تنخواہ 36…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نئے مالی سال کا بجٹ 18 ہزار 877 روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو ناراض، بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر چلے گئے
پارلیمنٹ میں صحافیوں نے بلاول بھٹو سے سوال کیا کہ کیا آپ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے تو بلاول بھٹو نے کہا کہ میں گھر جا رہا ہوں ۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا بجٹ اجلاس میں احتجاج ،دستاویزات پھاڑ دیں
وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرنا شروع کیا تو اپوزیشن اراکین نے ’’نو ‘‘’’نو ‘‘کے نعرے لگاتے ہوئے ڈیسک بجانا شروع کردیے مسلسل نعرے بازی
مزید پڑھیئےعرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب
سینیٹر عرفان صدیقی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے 2 نامزدگیاں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سید نوید قمر اور خورشید شاہ کو لے کر ایوان میں پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس ، تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
کابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےہیکرز زیادہ مال بنانے کیلیے خواتین کو ہدف بناتے ہیں
ڈیٹا میں موجود گفتگو کا ریکارڈ- تصاویر اور ویڈیوز استعمال کرکے ہراساں اور بلیک میلنگ بھی موثر ہتھکنڈا- تہواروں پر وارداتیں بڑھنا معمول ہیں۔
مزید پڑھیئےصہیونی فوجی اپنی موت آپ مرنے لگے
صرف آٹھ ماہ میں پندرہ فوجیوں نے خود اپنی جان لی-زیادہ تر بچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں- غزہ میں دوبارہ جانے سے خوفزدہ اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی، حماس نے اپنی شرائط پیش کر دیں
پہلی شرط غزہ سے تمام اسرائیلی فوجیوں کی واپسی۔دوسری شرط جنگ بندی عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے، تیسری شرط بے گھر فلسیطنیوں کی غزہ میں دوبارہ آبادکاری ۔
مزید پڑھیئےحماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،7 زخمی
جیسے ہی دو اسرائیلی فوجی تین منزلہ عمارت میں داخل ہوئے تو اندر ایک زوردار دھماکا ہوا جس سے عمارت زمیں بوس ہوگئی، اسرائیلی فوجی ملبے تلے دب گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن کے لیے پہنچنے والی ٹیم پر عسکریت پسندوں نے گرنیڈ حملہ کیا جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، بھارتی فوج کا دعویٰ
مزید پڑھیئےلاہور، عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے گرفتار
مقدمہ الرحمن پراپرٹی ڈیلر کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارشات کو کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے