پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن اور الاؤنسز میں اضافے کی تجویز ہے جبکہ چھوٹے گریڈ کے ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف ملنے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان کردیا گیا
اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کی عہدہ چھوڑنے کے بعد چارج سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے کینیڈا کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
محمد عامر نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انکے علاوہ حارث رؤف نے بھی دو وکٹیں لیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں افغان مہاجرین کی دیکھ بھال پر توجہ کی ضرورت ہے،عباس خان
ان سہولیات کو میزبان اور پناہ گزین دونوں برادریوں کے لیے بلا تعطل خدمات کی فراہمی کے لیے اضافی مدد کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےاقتصادی سروے، ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ
ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد میں ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پرعام تعطیلات کا اعلان کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےقومی اقتصادی کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
وفاق 14 سو ارب روپے اور 100 ارب روپے سرکاری ونجی شراکت داری ہو گی۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی این ایس بابر کے عملے کی ترکیہ میں تربیت مکمل
ٹریننگ کا مقصد جہاز کے عملے کو مختلف بحری آپریشنز کے لیے تربیت دینا اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
پولیس نے شوہر کو شامل تفتیش کر لیا ۔قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا
جو مقصد آپ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں وہ میں نہیں ہونے دوں گا،چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےکراچی میں بقرعید پر ہیٹ ویو کا خطرہ
طبی ماہرین نے گھروں سے کم نکلنے اور زیادہ گوشت نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں جیلی فش شکار کا سیزن شروع
ساحلوں سے جیلی فش پکڑ کر سی فوڈ فیکٹریوں اور غیر ملکی ریستورانوں میں سپلائی کر رہے ہیں- ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں
مزید پڑھیئےصارم برنی ٹرسٹ کیس- امریکا بھیجے بچوں کا ڈی این اے ہوگا
لاکھوں روپے میں بچیوں کو فروخت کیا گیا- منی لانڈرنگ کا کھاتہ بھی کھل گیا- صارم برنی اور اہلیہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع-
مزید پڑھیئےبابر الیون کی بے رحم سرجری کا حتمی فیصلہ
امریکہ اور بھارت سے شرمناک شکست کے اسباب کا تفصیلی جائزہ لے کر پانچ سے چھ کھلاڑیوں کو فارغ کیا جائے گا-رپورٹ
مزید پڑھیئےبیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ
ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے انہیں پاسپورٹ نہیں ملے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان مذاکرات کیلیے تیار ہیں،بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی کئی بار کہہ چکے میرے ساتھ جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلکی مروت میں فورسز کی کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک
آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں سراغ لگایا۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار بیوی سمیت قتل کےالزام میں گرفتار
47 سالہ اداکار کو میسور میں ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبچوں کی اسمگلنگ، صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
بچی کی والدہ افشین کا بیان ہے کہ بیٹی لینے کے لیے صارم برنی سے رابطہ کیا،اس نے مجھے بچی دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےعید پر ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان
عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا،رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟
عید کی تعطیلات 17سے 19جون تک دیے جانے کاامکان ہے،سمری وزیر اعظم کو ارسال
مزید پڑھیئےسب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان
18 سال سے شبلی فراز ایک گھر میں رہائش پذیر ہیں اس پر دھاوا بولا گیا،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین منتخب
تحریک انصاف کے سینیٹرز شبلی فراز، محسن عزیز اور ذیشان خانزادہ نے اجلاس غیرقانونی قراردیتے ہوئے بائیکاٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب آفس کے باہر خودسوزی کا زخمی دم توڑ گیا
اصغرنے چندروزقبل نے مسئلہ حل نہ ہونے پر آئی جی آفس کے باہر خود کو تیل چھڑک کرآگ لگالی تھی
مزید پڑھیئےہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونےکی وجہ درست نہ ہو،اسلام آباد…
نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔
مزید پڑھیئےنائیجرین خاتون کے ہاں حج سیزن کے دوران پہلے بچے کی ولادت
بچے کو جنم دینے والی نائیجیرین عازمِ حج خاتون نے غیر معمولی دیکھ بھال اور مدد پر ہسپتال اور اس کے عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو سراہا۔
مزید پڑھیئےکراچی،سیکنڈ ایئر فزکس کا پرچہ بھی آؤٹ
پرچہ سوشل میڈیا پر 9.26 منٹ پر لیک ہوا،امتحانی پرچہ گڈاپ کے کالج سے لیک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کاالیکشن ٹربیونل تبدیلی پربرہمی کا اظہار
ٹربیونل کو تبدیل کیوں کیا ہے؟ سرکار مجھے سمجھائے سال پہلے یہ ترمیم ختم کی اب پھر آرڈیننس کے ذریعے لے آئے ہی
مزید پڑھیئے