یہ ایکٹ، عدلیہ کی آزادی، آزادی اظہار رائے کے خلاف ہے، ایکٹ کے مطابق چیف جسٹس 3 ججز کے نام بطور ٹریبیونل تجویز کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت پر وکلاء اور ایف آئی اے کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
مزید پڑھیئے19 جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان
عیدالاضحیٰ کے موقع پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ہے۔ اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
افتخار احمد ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں امریکا کے خلاف 18 اور نیویارک میں بھارت کے خلاف صرف 5 رنز اسکور کرسکے تھے
مزید پڑھیئےبھارت کےہاتھوں شکست،قومی ٹیم کے کیمپ میں سوگ کا ماحول
پاکستانی کرکٹرز بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہیں اور کھلاڑیوں نے پیر کو زیادہ وقت اپنے کمروں میں رہ کر گزارا۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات
مجوزہ منصوبہ خطے کے ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے امکانات کو کھول دے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،طالبہ سے زیادتی کی کوشش،پرائیوٹ اسکول کا پرنسپل گرفتار
متاثرہ لڑکی کی بہن نے ایف آئی آر میں لکھوایا ہے کہ یکم جون کو پرنسپل نے میری بہن کو کمرے میں بلا کر اس سے زیادتی کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےحماس کا سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےعدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا سیکیورٹی حصار میں پیش
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواستوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست کے بعد اعظم خان کی اسٹریٹ فوڈ کھاتے ویڈیو وائرل
اعظم خان کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہے جس میں اُنہیں اسٹریٹ فوڈ کے اسٹال پر کھڑے فاسٹ فوڈ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر نیشنل کرکٹ میں ہر بار خود کو تبدیل کرنا ہوتا ہے: گیری
میرا نہیں خیال کہ نیویارک کی وکٹ خطرناک تھی، ایک دو جگہ شارپ باؤنس تھا لیکن وہ مسئلہ نہیں
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
علی امین گنڈاپور کے وکیل نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی جو عدالت نے منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان سے کروڑوں مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
چھالیہ ڈمپر میں کرش کے ساتھ چھپا کر بلوچستان کے راستے اسمگل کر کے لائی جا رہی تھی ۔ مجموعی طور پر چھالیہ کی 550 بوریاں برآمد کی ہیں
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات قرار
میری شاہین آفریدی سے رشتہ داری ہے، اگر میں کچھ کہوں گا تو لوگ کہیں گے کہ اپنے داماد کی حمایت کررہا ہوں۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھیئےیمن کے ساحل پر کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک
کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار تھے، جو سمندری راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں بقا کی جنگ، پاکستان آج کینیڈا کیساتھ ٹکرائے گا
پاکستان کو ایونٹ میں ”ان“ رہنے کے لیے نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جوبائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین وسابقہ چیئرمین سی ڈی اے کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد
شہر میں ترقیاتی کام اور اس کو خوبصورت بناتے وقت شہریوں کی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھنا چاہیے
مزید پڑھیئےسیاسی اداکاروں کو عوام کی قسمت سے کھیلنےنہیں دینگے،عبدالخالق خان
چمن کے حالات خراب کرنے والے عناصر مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔صوبائی حکومت چمن کے حالات اور عوام کو درپیش مسائل سے غافل نہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جنگی کابینہ کےاہم رکن نے نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا
غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے کو اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے منظور کرانے میں ناکامی کے بعد ہنگامی طور پر ادارے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا
کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا
مزید پڑھیئےمریم نوازانا کی تسکین کیلئے انسانی حقوق پامال کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف
مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ کل پھر برداشت بھی کر سکیں کیونکہ پھر پلیٹلیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے۔
مزید پڑھیئےمودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا
بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس شاہد بلال حسن کی نامزدگی،زیرِ سماعت کیسز غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
جسٹس شاہد بلال حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے 14 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم مکمل
20 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران 18 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا؛ بار کونسل کے رکن پر حملے کیخلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ
حکومت وکلا کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ لائرز پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ملزمان کو گرفتار کرکےسخت سزا دی جائے
مزید پڑھیئےاسرائیل کی وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہید
بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئے