پاکستان کرکٹ ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، اعظم خان کی جگہ عماد وسیم پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لکی مروت،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل
پلیئرز کے پاس کھویا ہوا وقار واپس پانے کا آخری موقع ،اگر بھارت کو ہرا دیا تو شائقین بھی تمام غلطیاں معاف کر دیں گے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکار معطل
ایم پی اے نے ٹریفک اہلکاروں کی بدسلوکی شکایت کی تھی، بداخلاقی پر ٹریفک اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت میں توسیع
دونوں کے خلاف تھانہ کینٹ میں 9 مئی ہنگامہ آرائی سمیت دیگر سنگین دفعات کا مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا
صدر بائیڈن نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی شرائط سے متعلق تازہ ترین ایگزیکٹو آرڈر پر حال ہی میں دستخط کیے ہیں
مزید پڑھیئےنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ترکیہ پہنچ گئے
استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استقبال استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفیٰ عاصم الکان اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے کیا۔
مزید پڑھیئےڈنمارک کی خاتون وزیراعظم میٹے فریڈرکسن پر اچانک حملہ
حملہ کرنے والا شخص چل کر وزیراعظم کے پاس آیا جس کے بعد اس نے اچانک حملہ کردیا، حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی کے کرداروں کو سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور منفی پراپیگنڈہ کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
مزید پڑھیئےکینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا
حکومتِ کینیڈا پاکستانی لیجنڈ انور مقصود کی اُردو ادب اور آرٹ میں خدمات کو سراہتی ہے اور وہ پاکستان کی ایک مثبت تصویر ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، اقوام متحدہ میں امن مشنز اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےساہیوال: ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ریسکیو کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا
مزید پڑھیئےلاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے پرچے میں کھلے عام نقل جاری
آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےلاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی
8 مختص مویشی منڈیوں میں شاہ پورکانجراں، ایل ڈی اے سٹی ڈیفنس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان،سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ
پولیس اسکواڈ پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، دھماکے اور فائرنگ سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد گرفتار
دہشت گرد عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید
5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی دکان پر واردات کرنے آئے، پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
پارلیمانی لیڈر کیلئے زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کا نام تجویز کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےذوالحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو…
چاند نظر آنے کے بعد ملک میں یکم ذو الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کو نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں پریکٹس نہیں ملے گی
گرین شرٹس کا پریکٹس سیشن مقامی وقت کے مطابق کل دوپہر ساڑھے بارہ سے دن ساڑھے تین بجے تک کا ہے۔
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کی راولپنڈی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھیئےہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈینیس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بنگلادیش نے سری لنکا کو 2 وکٹ سے شکست دے دی
سری لنکن ٹیم نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 124 رنز بنائے، میچ میں سری لنکن اوپنر پتہم نسانکا 28 گیندوں پر 47 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں انٹر کے امتحانات جاری، دفعہ 144 نافذ
آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 159 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےانٹرامتحانات،خاتون ممتحن نے حیوانیات کا پرچہ آئوٹ کرنے کا اعتراف کر لیا
تحریری درخواست میں ممتحن نے ناظم امتحانات سے معافی کی استدعا بھی کی ہے۔
مزید پڑھیئےمتنازع ٹویٹ، عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیش
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کی موجودگی میں سوالوں کے جوابات دیے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
۔اپوزیشن ارکان نے ایوان میں شدید احتجاج کرتے ہوئے چور چور کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےامریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
فاسٹ بولر نے انگلی کے ناخن کا استعمال کرتے ہوئے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئے