ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، عمران خان
جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلا کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقادیانیوں کے وکلا کا جذبہ ایمانی جاگ گیا
ارتداد خانے پر شعائر اسلام کے استعمال اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے سے متعلق کیس لڑنے سے انکار- پرکشش معاوضہ ٹھکراکر وکالت نامے واپس لے لئے- رپورٹ
مزید پڑھیئےماؤتھ واش کے استعمال سے کینسر کا خطرہ
الکحل پر مشتمل اجزا مائیکرو بایوم پر منفی اثر ڈال کر مسوڑھوں کی بیماریاں بڑھاتے ہیں-بیلجیم کے ماہرین کی تازہ تحقیق میں انکشاف
مزید پڑھیئےقطر کو افغانستان سے آئوٹ کرنے کیلیے امارات کوشاں
افغان وزیر داخلہ سراج حقانی اور خفیہ ادارے کے سربراہ مولوی واثق کو دبئی دورے پر بلانا اسی سلسلے کی کڑی ہے- یو اے ای4 افغان ایئرپورٹس کا ٹھیکہ لے چکا-
مزید پڑھیئےکراچی میں 25 شیلٹر ہومز کے ہولناک حقائق
لاوارث بچے اور بچیوں کو غیر انسانی ماحول میں رکھا جا رہا ہے-فرش پر سلایا جاتا ہے- قیدیوں کی طرح باندھ دیا جاتا ہے-بچیوں کی شادی کاریکارڈ غائب-
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی جاپان اور اسپین کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں
مشقوں کا مقصد خطے میں موجود بحری افواج کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بھارتی میزائل استعمال
حملے میں اسرائیل نے بھارتی ساختہ میزائل سے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا جو میزائل پر لگے ’’میڈ ان انڈیا‘‘ لیبل سے واضح ہے۔
مزید پڑھیئےنکاح عدت کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فریقین…
ہم نے شکایت کنندہ کو نوٹس کیا تھا، وہ نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں عدالت کیس سنے گی،جج
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے کہاکہ عالیہ حمزہ کو 11جون کو دوبارہ پیش کیا جائے۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن نے ججز تقرری کیلیے 3ناموں کی منظوری دیدی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور جج جسٹس شاہد بلال کے ناموں کی سفارش کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی
بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ جون میں میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ اور جولائی میں 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےانتخابی عذرداری کیس،قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم
طلبی کا نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر بھی چسپاں کرنے کا کہا۔
مزید پڑھیئےپاکستان امریکا سے مجبوری میں میچ ہارا، انور مقصود
کیوں کہ ابھی آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا ہے ،ہوسکتا ہے کہ میچ میں شکست کی بھی شرط رکھی گئی ہو کہ پہلے امریکا سے میچ ہارو پھر پیسے دیں گے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا اَپ سیٹ: پاکستان کوامریکہ نے سپر اوور میں…
ڈیلس میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2، سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا
جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم سعودی عرب کیخلاف ایک بھی گول نہ کرسکی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف
بابراعظم 44، شاداب خان 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، شاہین آفریدی 23 اور حارث رؤف 3 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے لوگوں کو ہراساں کر رہی ہیں،اسدقیصر
خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں جو رویہ اختیار کیا وہ قابل مذمت ہے، بہت سی باتیں ہیں جو نہیں بتا سکتا
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
ویرات کوہلی پیچھے رہ گئے ، ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کااعزاز چھن گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ ارضی مدار میں پہنچ گیا
سیٹلائٹ زمینی مدار میں 2۔38 مشرق پر موجود ہے،5 ٹن وزنی پاک سیٹ ایم ایم 1 مواصلات کے جدید ترین آلات سے لیس ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی جب کہ 15 جون کو یوم عرفات ہے۔ خیلجی ممالک میں چاند نظر آگیا
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر کا افتتاح
سیاحوں کی پسندیدہ جگہ پر فوڈ اتھارٹی آفس کے قیام کا مقصد خوراک کے معیار کی مکمل جانچ کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کیخلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
کپتان موننک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھیئےسیہون،کار اور مزدے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو لیاقت میڈیکل یونیورستی ہسپتال جامشورو منقتل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیو وارنر کا آؤٹ ہونے کے بعد دماغ بھی آؤٹ
میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غلط ڈریسنگ روم میں چلے گئے جہاں سے انہیں واپس بلا کر اپنے آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں بھیجا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے،تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب ،ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،آج جمعرات کو سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق میں رہے گا
مزید پڑھیئےعشرت العباد کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ
کراچی میں بڑھتے سٹریٹ کرائم اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش ہے، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئے