آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا آج پہلا امتحان ہے۔ پاکستان آج میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں مدمقابل ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرے پاس ایسا بٹن ہے جب آف کروں گا تو آن نہیں ہوگا،فیصل کریم…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر تو اپنے صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے
مزید پڑھیئےامریکی سفیر پاکستان اور امریکا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے
پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا تعلق ہے، پہلے ہم پاکستانی تھے تاہم اب ہم امریکی شہری ہیں
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے ، ڈیزل چار ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کررہا ہے
مزید پڑھیئےٹیم کا ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا آئی سی سی کو…
قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ دور تھا، تبدیل شدہ ہوٹل اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 2400 روپے مہنگا ہو گیا
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےنیب کا چٸیرمین سپریم کورٹ تعینات کرے‘عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
چیف جسٹس نے ان سے استفسار کیا کہ بتائیں کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے رواں برس اہم قرار
صدارتی معافی کے سنہری موقع کو استعمال کیا جاسکتا ہے-زیادتی کے تازہ ہولناک انکشاف نے امریکی کردار پر نئے سوالات کھڑے کر دیے-
مزید پڑھیئےسیما حیدر کے گرد بھارت میں قانونی شکنجہ تنگ
پاکستانی شوہر غلام حیدر نے حوالگی کیلئے ہریانہ میں مقدمہ دائر کردیا- گریٹر نوئیڈا پولیس- یوٹیوب- فیس بک- گوگل اور انسٹاگرام کو بھی فریق بنایا گیا ہے-
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کا حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلان
12، 13 اور 14 جولائی کو نیاز اسٹیڈیم میں آئی ٹی کے ٹیسٹ ہوں گے، نوجوان اپنی رجسٹریشن فوراً کرا لیں،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
مجھ سے کوئی کہے اپنے گھر کی رسیدیں دو تو میں نہیں دے سکوں گا، جائز اثاثوں کا حساب دینا بھی ناممکن ہوتا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےسلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پیوٹن کی دھمکی
روس اپنا دفاع بہتر بنائے گا،ان علاقوں کو اسلحہ فراہم کرنے پرغورکرے گا تاکہ ان مقامات کو نشانہ بنایا جائے جہاں سے یوکرین کو میزائل فراہم کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا…
وزیراعظم نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافےکی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ نے سول آرمڈ فورسز کے لیے نظرثانی بنیادی پے اسکیل 2024کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار
عالیہ حمزہ گوجرانوالہ پولیس کو 9مئی کے مقدمہ میں مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیئےمسافر بس میں آگ بھڑکنے سے 3 مسافر جاں بحق،12 زخمی
مسافر بس کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی جس میں 28 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے چارج چھوڑ دیا
احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد علی وڑائچ کو تین ماہ کیلئے احتساب عدالت نمبر ایک کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےگھات لگائے افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 6 زخمی
ریسکیو ٹیموں نے تین جاں بحق افراد کی میتوں اور چھ زخمی افراد کو طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےصارم برنی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
عدالت نے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےقتل کیس، عدالت کا سابق ن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی گرفتاری کا حکم
چوہدری عدنان کو 12 فروری کی شام پولیس لائنز گیٹ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا آٹھویں بارسلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کا امکان
اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5 غیر مستقل نشستوں کے لیے ڈنمارک، یونان، پاکستان، پاناما اور صومالیہ کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اقصی شہدا اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کیخلاف نیب کی کرپشن تحقیقات
خاقان مرتضیٰ سے تحقیقات کے لیے 13 سوالات تیار کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا جیل میں وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان حقائق سے…
عدالت مناسب سمجھے تو عمران خان کے بیان اور حقیقت کو جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےبھگوڑے یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل…
برطانوی عدالت کے ڈپٹی جج ہائیکورٹ رچرڈز سپیئرمین نے عادل راجا کو مزید 3 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمتنازعہ ٹویٹ کیس، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو ریلیف مل گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے خلاف ایف آئی اے کو تادیبی کاروائی سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلیے ہے۔اے ڈی بی
مزید پڑھیئےگورنر اور اس کا لیڈر دونوں چور ہیں،علی امین گنڈا پور
گورنر کی گاڑیاں بند کردوں گا اور انہیں گورنر ہاؤس سے نکال دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو اور نواز شریف بھی کوئی عام مجرم نہیں تھے،جسٹس اطہر من…
منتخب عوامی نمائندوں کی تضحیک اور ان کو ہراساں کیے جانے میں عدلیہ کا گٹھ جوڑ رہا،اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےخدامِ حجاج کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف
ملازمت کا جھانسا دے کر سیکڑوں پاکستانیوں سے کروڑوں روپے بٹورے گئے- فراڈ متاثرین سعودی جیلوں میں بے یار و مددگار پڑے ہیں-
مزید پڑھیئےعباسی شہید اسپتال کے 54 ملازمین گھوسٹ نکلے
3 سے 5 برس سے گھر بیٹھ کر تنخواہ لے رہے ہیں- نئے ڈائریکٹر نے تحقیقات کرائی تو بھانڈا پھوٹا- رپورٹ-
مزید پڑھیئے