معاہدے میں تھر کول بلاک 1 پاور جنریشن کمپنی، سینو سندھ ریسورسز، شنگھائی الیکٹرک انجینئرنگ کنسلٹنگ کمپنی شامل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ؛ سی ای او کے الیکٹرک کی اپیل پر گورنر کو مقررہ مدت…
صوبائی محتسب کی جانب سے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو ہراسانی کے الزام میں معطل کرنے کے عبوری حکم نامے میں آئندہ سماعت تک توسیع ۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کا اضافہ
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2143روپے کے اضافے سے 3لاکھ 31ہزار 361روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےقطری وزیراعظم کی آج امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات
اسرائیلی حملے کی مذمت، غزہ میں سیز فائر معاہدہ اور یرغمالیوں کی رہائی جیسے اہم امور پر گفتگو ہوگی۔
مزید پڑھیئےقطر پر حملہ : امارات نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا
یہ اقدام دونوں ممالک کے قریبی اقتصادی اور دفاعی تعلقات میں تناؤ کی واضح علامت ہے۔
مزید پڑھیئےقطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی ڈوب گئے، ایک شخص زندہ بچا
20 پاکستانیوں پر مشتمل کشتی 7 ستمبر کو طوفان کی نذر ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےمیجر عزیز بھٹی شہید کی 60ویں برسی، افواجِ پاکستان کا خراجِ عقیدت
1965 کی جنگ کے دوران میجر عزیز بھٹی نے لاہور کے قریب برکی سیکٹر میں پانچ دن اور رات دشمن کے مسلسل حملوں کے خلاف آہنی دیوار کی طرح ڈٹ کر دفاع کیا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا
دبئی کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دیتی ہے، پاکستانی ٹیم میں ملٹی اسکلز کھلاڑی موجود ہیں۔ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
مزید پڑھیئےکراچی: بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم پکڑا گیا
ملزم کے موبائل فون سے بچوں سے زیادتی کی 100 سے زائد ویڈیوز ملی ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
17.4 اوورز میں بنگلا دیش نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےفلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، نیتن یاہو کا اعلان
یہ زمین ہماری ہے۔ ہم اپنی وراثت، اپنی سرزمین اور اپنی سلامتی کا دفاع کریں گے،تقیب سے خطاب
مزید پڑھیئےکورنگی ندی کے راستے بند ہونے سے بدترین ٹریفک جام
شہری مین کورنگی روڈ ، قیوم آباد چورنگی ، جام صادق پل ، بلوچ کالونی ایکپسریس وے ، بروکس چورنگی اور ڈیفنس سگنل پر گھنٹوں پھنسے رہے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے…
اگر کیس آئندہ ہفتے مکمل نہ ہوا تو پھر سال کے لیے مقرر نہ ہو، میں نہیں آؤں گا۔وکیل سلمان صفدر
مزید پڑھیئےعراقی فضائیہ کے کمانڈر سمیت دفاعی وفد کی پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد…
پاکستان اور عراق کی فضائیہ نے آپریشنل ہم آہنگی مستحکم کرنے کے لیے مشترکہ مشقوں اور تربیتی اقدامات پر اتفاق
مزید پڑھیئےلاہور میں لڑکی کی شادی میں خلل ڈالنے والا بدمعاش گرفتار
ملزم بابر لڑکی کا ہمسایہ تھا، جو لڑکی کو پستول دِکھا کر ڈراتا، دھمکاتا اور ہراساں کرتا تھا۔
مزید پڑھیئے26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس، پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد…
عدالت نے سات پی ٹی آئی کارکنوں کو اعتراف جرم پر تین تین ماہ کا گرفتاری کا عرصہ ان کی سزائیں قرار دے دیا.
مزید پڑھیئےقطر پر حملے کی پیشگی اطلاع روسی اینٹلی جنس نے دی
حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکا- اسرائیل نے ترکیہ میں بھی کارروائی کا پلان بنایا تھا-
مزید پڑھیئےآن لائن جوئے کی تشہیر میں ملوث یوٹیوبرز پھنس گئے
این سی سی آئی اے تحقیقات کا دائرہ اقرا کنول- ندیم نانی والا- انس- مدثر اور رجب بٹ سمیت درجن سے زائد یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز تک پھیلا دیا گیا.
مزید پڑھیئےسندھ کی جیلوں میں بھی ’’سیلاب الرٹ‘‘ جاری
ممکنہ ہنگامی صورتحال میں 23 ہزار قیدیوں کی محفوظ مقامات تک منتقلی- غذائی ضروریات پوری کرنے اور دیگر انتظامات کی تیاریاں کرلی گئیں-
مزید پڑھیئےپاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں انڈے پڑ گئے
ایک سردار جی چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصویربنوا رہے ہیں، وہ اپنے ساتھی کو تصویربنانے کی دعوت دیتے ہیں اسی دوران ایک شخص انڈا مار کر بھاگ جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کندھے سے کندھا ملا کر قطر کے ساتھ کھڑا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا، امیر قطر سے گفتگو
مزید پڑھیئےبارش کے بعد کئی ’’برساتی مینڈک‘‘ نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ،…
ایسے عناصر لسانی اور سیاسی تفریق پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ قوم پہلے ہی اس کی بھاری قیمت ادا کر چکی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے بعد اماراتی صدر بھی قطر پہنچ گئے، محمد بن سلمان بھی…
تینوں رہنما اسرائیلی حملے کی مذمت، قطری قیادت سے یکجہتی اور اسرائیل کی جانب سے مسلسل جارحیت پر مشاورت کریں گے۔
مزید پڑھیئےقطر پر حملہ ، نیتن یاہو کو پاکستان یاد آ گیا
کئی ممالک اسرائیل کی مذمت کر رہے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے، امریکا کے ہاتھوں اسامہ بن لادن کے مارے جانے کے بعد انہوں نے کیا کیا تھا؟
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف زرداری اور بلاول بھٹو کل 10 روزہ دورے پر چین روانہ…
صدر زرداری کی چینی قیادت اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے کے بعد ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس طلب
عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ گلستان جوہر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین قتل
زخمی لڑکی کی شناخت نندنی اور زخمی مرد کی اجے کے نام سے ہوئی۔ زخمی شخص اجے خواتین کا ماموں بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا یوٹرن: بھارت سے تجارتی مذاکرات کا اعلان
وہ وزیراعظم مودی سے آنے والے ہفتوں میں گفتگو کے منتظر ہیں،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 4 سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
بانی پی ٹی آئی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوا ہوں، اعظم سواتی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos