جو دہشت گرد سوات میں بچیوں کے اسکولوں پر حملے کرتے ہیں ہم ان سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کررہے ہیں؟
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس ویڈیو بناتی رہی، زخمی نوجوان دم توڑ گیا
پولیس اہلکار زخمی کو ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے،عینی شاہدین
مزید پڑھیئےجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی
لیکچرار طویل عرصے سے نمبروں کے عوض طالبات کو ہراساں کرتے آرہے ہیں۔ طلبا اور طالبات نے لیکچرار کی برطرفی کے لئے مظاہرہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےشاہنواز کا 2 روزہ ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے میں ایک اور ایئربس 320 کی شمولیت
بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا، ترجمان قومی ایئرلائن
مزید پڑھیئےچاک فکشن فورم کے تحت افسانہ نگاروں، نثر نگاروں کا اجلاس
بنیادی مقصد شہر کے نامور افسانہ نگاروں اور نثر نگاروں کو اکٹھا کرنا تھا تا کہ نثر نگاروں اور افسانہ نگاروں کو ایک پلیٹ فارم مہیاء کیا جا سکے
مزید پڑھیئےپن بجلی منصوبوں کو تیز کرنے پرپاکستان اور چین میں اتفاق
سفیر نونگ رونگ کی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے ملاقات ہوئی، وفاقی وزیر نے سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاک چین دوستی کو سراہا
مزید پڑھیئےبھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج
خاتون اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھی۔ نماز کا وقت ہونے پر خاتون نے خالی کمرے میں نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی
مزید پڑھیئےPTi لانگ مارچ، خیبر پختونخوا کا وفاق کو پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار
ہماری سکیورٹی ہمارے صوبے کے لیے ہے، وفاق کو نہیں دیں گے، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں، سکیورٹی کی زیادہ ضرورت یہاں ہے۔
مزید پڑھیئےتعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں 700 سی این جی اسٹیشنز بند، پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ جاری
پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال 12.95 فیصد اضافے سے 19.92 ملین ٹن رہا، اسی طرح 21-2020 میں پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 3 فیصد اضافے سے 47 فیصد رہا۔
مزید پڑھیئےڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد کی پھندا لگی لاش برآمد
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، تعلیم نسواں پر تبادلہ خیال
ملالہ نے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے نمٹنے بالخصوص بچیوں کی تعلیم تک رسائی کیلئے پاکستان کی کوششوں کیلئے ملالہ فنڈ کی معاونت کا یقین دلایا۔
مزید پڑھیئےحکومت کرسی کیلئے معیشت کو داؤ پر لگا رہی ہے، شاہ محمود
حکومت کے پاس معیشت کو سدھارنے کیلئے نہ تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی سمت کا تعین۔ ملک کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ فوری اور شفاف انتخابات ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں کوروناکا ایک اور مریض زندگی ہار گیا
24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 791 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 67 افراد کے نتائج کا بطور کورونا مثبت کیس اندراج کیا گیا
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کےقتل کا مقدمہ درج
ایس ایچ کا کہنا ہے کہ موقع پر پہنچا تو خاتون نے بتایا کہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے، ایف آئی آرکا متن
مزید پڑھیئےاسلام آباد : ڈائریکٹر سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد
عبدالقدیر این ٹی سی کے ملازم تھے اورڈیپوٹیشن پراسلام آباد پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے
مزید پڑھیئےمارگلہ ہلز میں تیندوے کی تصاویر سامنے آگئیں
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی تصویروں کی عکس بندی،16 اور 18ستمبر کو رات کے اوقات میں پہاڑی،انتظامیہ کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایات دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کے روپ میں نواز شریف کی واپسی ؟ سجاد عباسی
کیا معیشت کا "مرد بحران" اس مشکل ترین وقت میں نتائج دے پائے گا ؟ عمران خان عدم استحکام پیدا کرنے پر تل گئے
مزید پڑھیئےکیا ہم واقعی آزاد پیدا ہوئے ہیں؟؟ ڈاکٹر ظفر اقبال
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے زیادہ غائب رہنے والے دو "عظیم رہنما" نواز شریف اور عمران خان ہیں
مزید پڑھیئےسارہ کیسے قتل ہوئی؟ رونگٹےکھڑےکردینے والے انکشافات
موت واقع ہونے پر ملزم لاش کو گھسیٹ کر واش روم تک لے گیا جہاں اس نے باتھ ٹب میں لاش رکھ کر شاور کھول دیا تاکہ اس سے رسنے والا خون دھویا جا سکے
مزید پڑھیئےبھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر پر بات کیلئے تیار ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب۔ سیلاب کی تباہ کاریوں، موسمیاتی تبدیلی، مسئلہ کشمیر، افغانستان کی صورتحال اور دہشتگردی کے معاملات پر بات کی۔
مزید پڑھیئےکراچی: تیسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے ہرا دیا
بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد اور حیدر علی دہرے ہندسے میں بھی نہں پہنچ سکے البتہ شان مسعود 66 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے
مزید پڑھیئےسوات اور لکی مروت میں فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک
کارروائیاں لکی مروت اورسوات میں کی گیں، اہم کمانڈر بھی مارا گیا ہلاک دہشتگرد ٹارگٹ کلنک اورسیکورٹی فورسز پر حملو میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسیاسی استحکام کیلئے لیڈرشپ مذاکرات کرے، چیف جسٹس
جمہوریت کا استحکام آئین وقانون کی بالادستی، گڈ گورننس بھی قانون کی بالادستی کا ایک اہم جزو ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا جوڈیشل کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹوئنٹی،ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 24 رنز پرچار کھلاڑی آؤٹ
انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے، ہیری بروک 35 گیندوں پر 81 اور بین ڈکٹ 42 گیندوں پر 69 رنز بنا کر ناقابل شکست
مزید پڑھیئےکراچی میں اگلے 3 روز کے دوران بوندا باندی کا امکان
درجہ حرارت 31سے 33ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے، تین روز کے دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں مکمل طور پر بحال رہنے کی توقع
مزید پڑھیئےکے پی ایس کے طلباء کا کراچی پریس کلب کا دورہ
سیکریٹری پریس کلب سیکریٹری رضوان بھٹی نے طلباء کو کلب کی اہمیت، تاریخ ، انتخابات کے انعقاد سمیت آئین اور دیگر حوالے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےمولانا ابولااعلیٰ مودودی کی نثر نگاری میں انفرادیت ہے،فراست رضوی
بزم مکالمہ پاکستان آزادی اظہار کا موقع فراہم کرتی ہے، شیخ طارق جمیل
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا
جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستان میں دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر، 4 بجےدوپہر عروج پر ہوگا، اختتام 6 بجکر 2 منٹ پر ہوگا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos