جلوس کے روٹ کے اطراف علاقوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا جبکہ جلوس کے روٹ پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید
بجلی کے نرخ بڑھانے جا رہے ہیں،اپ اس ملک میں چھینا جھپٹی چاہتے ہیں اپ حالات اتنے خراب کر دیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام
موثر کارروائی سے دہشت گردوں کو ایک کونے میں مصور کردیا گیا ہے اور کلئیرنس آپریشن شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی عناصر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، بائیڈن کا قوم سے خطاب
ڈونلڈ ٹرمپ سے مختصر مگر اچھی گفتگو ہوئی ہے، ٹرمپ کی صحت اچھی ہے اور وہ صحتیاب ہو رہے ہیں۔ سیاست کو پر امن بحث کا میدان بنانے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے
یونیسیف نے اس سال کا تھیم ’’امن اور ترقی کیلئے نوجونواں کی مہارت‘‘ رکھا ہے۔
مزید پڑھیئے100انڈیکس ایک بارپھر81ہزارکی سطح عبورکرگیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 1416 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 80 ہزار اور 81 ہزار کی دونوں نفسیاتی سطحیں عبور کرکے 81360 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےاسپین نے یوروکپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا
میچ کے 47 ویں منٹ میں نکو ویلیمز نے گول کرکے اسپین کر برتری دلائی جبکہ 73 ویں منٹ میں انگلینڈ کے کول پالمر نے گول کرکے مقابلہ برابر کیا۔
مزید پڑھیئےسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان بغر قطب نما کے بھی قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکیں گے
مزید پڑھیئےایم نائن موٹروے پر حادثہ، 6 افراد جاں بحق
حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مقدمے سے بری کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی
عمران خان پیرکو ویڈیولنک کےذریعے لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےجعلی پیر نے مریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ چک جھمرہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےتحریکِ لبیک پاکستان کا فیض آباد میں دھرنا جاری
فیض آباد سے ٹریفک کے تمام راستے بند کردیے گئےعلامہ سعد رضوی کا مطالبات تسلیم ہونے تک فیض آباد میں رہنے کا اعلان،
مزید پڑھیئےسیشن کورٹ اسلام آباد: صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے سے بری
عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے بریت کی استدعا منظور کرلی
مزید پڑھیئےبجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسائنس دانوں نے خلائی مخلوق کا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا
’’ایل ایچ ایس 1140 بی‘‘ پر زمین جیسی فضا اور پانی موجود ہے- سیارہ ایلینز کی تلاش کے لیے زیادہ امید افزا مقامات میں سے ایک بن سکتا ہے-
مزید پڑھیئےپکوان سینٹرز نے لُوٹ مچا دی
محرم الحرام میں نذر نیاز کا سلسلہ بڑھنے پر ریٹس میں 40 فیصد اضافہ- دیگ کا کرایہ بھی دوگنا کردیا- نانبائیوں نے شِیر مال اور تافتان مہنگے کردیے
مزید پڑھیئےاسٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے
مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلااور میو اسپتال کے ایسٹ میڈیکل وارڈ میں زیر علاج تھے تھے ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ختم
لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کے لیے مؤخر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ پر حملہ کرنے والا اُنہی کی پارٹی کا رجسٹرڈ کارکن نکلا
تھامس میتھیو کروکس کا تعلق پنسلوینیا سے تھا،اُس نے ٹرمپ کو خاصی بلندی سے نشانہ بنایا۔ عینی شاہد
مزید پڑھیئےراولپنڈی، 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم عبدالرحمان نے میری بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدہ
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملوں میں 4 امریکی صدور ہلاک،7 زخمی ہوچکے
سب سے پہلا قتل ،صدر ابراہام لنکن کو فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھتے ہوئے گولی ماردی گئی تھی۔7 امریکی صدور حملوں میں محفوظ رہے ۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے لکھا ہے کہ صنم کیخلاف کوئی قانونی شہادت اور ثبوت نہیں،وکیل
مزید پڑھیئےمیری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رہے ہیں ، عمران خان
جج صاحب ! آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، دوران سماعت مکالمہ
مزید پڑھیئےبڑھکیں مت ماریں، گھڑیوں اور نیکلس کی رسیدیں نکالیں،عظمیٰ بخاری
126دنوں کے دھرنے میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو بھی عدلیہ کی تکریم یاد آ گئی ۔
مزید پڑھیئےایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اغوا کر لیاگیا، پی ٹی آئی دعویٰ
صاحبزادہ امیر سلطان کو سرور روڈ پر ان کے گھر سے رات گئے اغوا کیا گیا،حافظ ذیشان رشید
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، پی سی بی حکام ڈٹ گئے
بھارت کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک تمام ٹیمیں پاکستان آکر کھیل چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر انتقال کرگئے
نذیرڈھوکی نے بے نظیر بھٹوکی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سےکام شروع کیا۔
مزید پڑھیئے8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئے