تازہ ترین

پاسپورٹ واپیسی کیلئے مریم نواز کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اگریہ وہی ویڈیو جاری کرتے ہیں تو اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ان کیلیے۔فائل فوٹو

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج درخواست پرسماعت کرے گا۔ درخواست میں مریم نواز نے موقف اختیار کیا تھا کہ پاسپورٹ قبضے …

مزید پڑھیئے

لانگ مارچ  ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل فوٹو

اسلام آباد: مقامی عدالت نے لانگ مارچ میں ہنگامی آرائی کیس  میں چیئرمین پی  ٹی آئی عمران خان  کی عبوری ضمانت میں 27ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج  کامران بشارت مفتی نے لانگ مارچ میں  ہنگامہ آرائی  کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت  کی۔ وکیل بابر اعوان …

مزید پڑھیئے

پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی،دفاعی تعاون اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات …

مزید پڑھیئے

منچھر جھیل، مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بھان سیدآباد میں سیلاب کا…

سیھون: منچھر جھیل مین نارا ویلی ڈرین میں  شگاف سے بہنےوالے سیلاب کے سیھون تعلقہ کی یونین کونسل واہور، آرازی، ڈل، بوبک اورجفرآباد کے متعدد دیہات زیرآب آنے کے بعد بھان سعیدآباد کے قریب انڈس لنک  کینال پردباؤ بڑھنے لگا۔ جامشورو کے ڈپٹی کمشنر فرید الدین مصطفی نے اس حوالے …

مزید پڑھیئے

امریکا کی پاکستان کو ایف 16 طیاروں کےسامان کی فروخت کی منظوری

اسلام آباد: امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات  فروخت  کرنےکی منظوری دے دی۔ پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے،  اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیئے

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار

ٹورنٹو: کینیڈا میں چاقو سے حملہ کر کے شہریوں کو ہلاک اور زخمی کرنے والا دوسرا ملزم  پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق چاقو حملے کے دوسرے ملزم مائلز سینڈرسن کو کمیونٹی سینٹر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ چاقو حملے کا ایک ملزم ڈیمن سینڈرسن دو روز قبل مردہ حالت میں …

مزید پڑھیئے

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ آج عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز عمران خان نے 19 صفحات پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرایا تھا، جس میں …

مزید پڑھیئے

پشاور میں میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پولیس نے واقعے کے بعد درج مقدمے میں قتل کی دفعہ 302 شامل کرلی۔فائل فوٹو

پشاور میں افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دلہ زاک روڈ،نوتھیہ اورکوٹلہ محسن خان میں ہوائی فائرنگ سے 3خواتین زخمی سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔اس کے علاوہ متنی ادیزئی میں ہوائی فائرنگ سے سدیس بحق …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے افغانستان نے 130 رنز کا ہدف دیا جو آخری اوور میں نسیم شاہ کے مسلسل 2 چھکوں …

مزید پڑھیئے

انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے

انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے

جکارتہ: انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی۔   پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 30 فیصد اضافہ واپس لینے کا مطالبہ   عالمی خبر رساں …

مزید پڑھیئے

کوئٹہ: پولیس  مقابلے میں 8 منشیات فروش ہلاک

کوئٹہ:  سرکلر روڈ کے قریب سٹی نالہ میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد سٹی نالے میں کاروائی کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ 8 پیسے کا اضافہ

بھاری منافع کے لالچ میں بعض تاجر اور بلڈرز بھی ڈالر کی سٹہ بازی میں کود گئے۔فائل فوٹو

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، آئی ایم ایف ڈیل کی منظوری کے بعد بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں …

مزید پڑھیئے

دفعہ 144 کیس:عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

 پرویزالٰہی بھی بزدار حکومت جیسا تعاون کرنے پر تیار نہیں-فائل فوٹو

اسلام آباد:مقامی عدالت نے دفعہ 144 کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد قیصرسمیت دیگرملزمان کی ضمانتوں میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔۔عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخوست منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواست ضمانتوں …

مزید پڑھیئے