تازہ ترین

فرانسیس طیارہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: فرانسیسی طیارہ  اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت  کے مطابق وزیر صحت نے  فرانسیسی طیارے کے عملے انجنئیرنگ ٹیم ،اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر  کا  استقبال کیا ۔ اس موقع پر ترجمان وزارت صحت قادر پٹیل …

مزید پڑھیئے

کوئی غلط کہے تو کہنے دیں، یہ عدالت توہین عدالت قوانین پریقین نہیں رکھتی،چیف جسٹس اسلام آباد…

اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔صحافیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف …

مزید پڑھیئے

نائب صدر ارجنٹائن پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئیں

بیونس آئرس : ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے پستول کرسٹینا فرنینڈس کی جانب کر کے فائر کیا لیکن گولی نہ چل سکی۔  حملہ کرنے والے 35 سالہ برازیلین …

مزید پڑھیئے

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد:  فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف ہوا  ہے۔نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2022 کے پہلے 7 ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی جیب سے 560 ارب کا ڈاکہ …

مزید پڑھیئے

شبہاز گل نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

 اسلام آباد: شہباز گل نے اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے دی گئی درخواست میں ایس ایچ او کوہسار،سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست …

مزید پڑھیئے

نومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ: والد بیٹی کو چھوڑ کر فرار

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال میں بچوں کی تبدیلی کا معاملہ حل ہوگیا جس کی انکوائری مکمل ہونے پر انتظامیہ نے ایل ایچ وی کو ذمہ دار قرار دیا اور غلطی کرنے والی ایل ایچ وی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن تھیٹر کی ہیڈ نرس …

مزید پڑھیئے

شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا سیلاب زدگان کیلئے 50 ملین درہم امداد…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں کروڑوں لوگ سیلاب سے شدید متاثر ہیں، شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سیلاب متاثرین کے لیے 50 ملین درہم کی فوری امداد کی ہدایت کی ہے۔ …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

مزید پڑھیئے

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کاریسکیو…

اسلام آباد: پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن اور ادویات بھی پہنچائی گئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے …

مزید پڑھیئے

ایشیا  کپ: پاکستان اورہانگ کانگ کا اہم میچ آج ہوگا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں  آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم آج کا یہ …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

 مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیلی فورسزنے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ دونوں نوجوانوں کومقبوضہ مغربی کنارے میں گھروں پرچھاپوں کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں …

مزید پڑھیئے

مجھے ہٹانے کیلئے چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی،عمران خان

فائل فوٹو

سرگودھا:اکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اورعمران خان نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی کھلی سماعت کی جائے، نوازشریف، زرداری، یوسف رضا گیلانی کے توشہ خانہ کیسز کو بھی سنا جائے، دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا۔ چار لوگوں نے بند کمرے میں …

مزید پڑھیئے

ایران سے پیاز اورٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھیں۔ پاکستان میں جون سے اگست کے آخری ہفتے تک جاری مون سون بارشوں اور اس کے بعد سیلابی …

مزید پڑھیئے

کرونا وائرس سے مزید 4 اموات، 242 کیسز رپورٹ

38نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت  کے مطابق ملک میں  کرونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا،ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے  مزید 4 مریض انتقال کر گئے جبکہ  242کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے  13 ہزار 455  ٹیسٹ کیے …

مزید پڑھیئے