تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان سے شہری آبادی اور سیکیورٹی چوکیوں پر فائرنگ
مارٹرگولوں اور بھاری ہتھیاروں سے دیر میں پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےبابری مسجد کے مقام پر رام مندرکی تعمیر قابل مذمت ہے۔پاکستان
نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر ہمیشہ ایک بدنما داغ رہے گا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسونا مہنگا ہوکرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فی تولہ سونا 4 ہزار 8 سو روپے مہنگا ہو کر1 لاکھ 28 ہزار7 سو روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سینیٹ میں قراردادمنظور
بھارت مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ قرارداد
مزید پڑھیئےبیروت دھماکے میں پاکستانی خاندان بھی متاثر
ایک پاکستانی بچہ جاں بحق، والد،والدہ،بہن اورنانی زخمی ہوئے۔ پاکستانی سفیر
مزید پڑھیئےمودی بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔وزیر اعظم
سید علی گیلانی کونشان پاکستان اعزاز سے نوازیں گے۔ آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بلے بازی۔بابراعظم کی نصف سینچری
49اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر139رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے۔ترجمان این ڈی ایم
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف قرارداد منظور
مقبوضہ کشمیر کے طویل محاصرے اور کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت
مزید پڑھیئےیوم استحصال پربھی بھارت بازنہ آیا۔ فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید
بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 خواتین اور2 بچیوں سمیت 6 معصوم شہری شدید زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شرکت
عمران خان کی آمد پروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے استقبال کیا۔شہدائے کشمیر کیلیے دعائے مغفرت کی گئی۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے 15 ستمبرسے کھولنے کافیصلہ برقرار
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے کھولنے کی تجویزدی جس کی باقی صوبوں نے مخالفت کردی۔
مزید پڑھیئےایک انجینئر نیب کے اتنے بڑے عہدے پرکیسے بیٹھا ہوا ہے۔سپریم کورٹ
چیئرمین نیب اب جج نہیں انھیں ہم عدالت بلا سکتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار، تفتیشی افسراور گواہوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےیوم استحصال۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے تقاریب،ریلیاں
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شرکا نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
نواز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی عوامی مفاد کے اراضی الاٹ کی۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےبھارتی مگ 23 جنگی طیارہ OLX پر فروخت کیلیے پیش
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مرکزی دروازے پر نصب مگ 23 طیارے کی قیمت 10 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمودی نے بابری مسجد کی جگہ مندرکا سنگ بنیاد رکھ دیا
انڈین وزیراعظم نے بھومی پوجا کے بعد مندرکے سب سے اندرونی حصے میں ایک چاندی کی علامتی اینٹ رکھی۔
مزید پڑھیئےبیروت خوفناک دھماکے سے لرزگیا۔100افراد ہلاک۔4ہزار زخمی
قریبی عمارتیں زمین بوس ۔ دس کلو میٹر دور تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےمسافر وین اورکارمیں خوفناک تصادم ۔6 افراد جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا لاہور کے نجی ہسپتال میں طبی معائنہ
وہ اپنے گلے کے غدود کا چیک اپ کرانے کیلیے آئی تھیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ قرار۔نیا نقشہ جاری
بھارت نے 5 اگست کو غیر قانونی قدم اٹھایا تھا جس کی ہم نے نفی کر دی۔ وزیراعظم
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے نئےنقشےکی منظوری
پاکستان کے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو بھی شامل کرلیا گیا
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان
پرائیویٹ اسکولزایکشن کمیٹی نجی اسکولز کھولنے سے متعلق 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں۔
مزید پڑھیئےجیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔اظہرعلی
جیسی بھی کنڈیشنز ہوں، اچھی بیٹنگ کرنے کی کوشش کریں گے۔ویڈیو کانفرنس
مزید پڑھیئےپنجاب میں شادی ہالز،ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات کھولنے کے لیے سفارشات تیار
پنجاب حکومت صوبے میں معاشی سرگرمیاں بحال اور تمام شعبوں کو آپریشنل کرنا چاہتی ہے, وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں پرمنافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا
بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھ کر 10.32 فیصد سالانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان
ہوا کا ایک کم دباؤ رن آف کچھ پر بن چکا ہے،ہوا کا ایک اورکم دباؤ خلیج بنگال پر موجود ہے،دونوں دباؤ کے ملنے سے مون سون کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےملک میں 432 نئے کیسزرپورٹ۔15اموات
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار461 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئے