1114 نئے کیسز رپورٹ،2 لاکھ 77 ہزار402 افراد متاثرہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران نے جنگی مشق کے دوران ’’امریکی طیارے‘‘ کو مار گرایا
ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے فرضی میزائل بردارامریکی طیارے کو نشانہ بناکرتباہ کردیا۔
مزید پڑھیئےلبیک اللھم لبیک،حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا ہوگا
عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منی پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت مہربان
مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات میں باران رحمت ہوئی جس سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سیکیورٹی کونسل ترمیمی بل منظورکرلیا
فاروق نائیک کی تجویزکردہ ترمیم کوبھی متفقہ طورپرمنظورکرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی سنڈیوں کی واپسی کا سفرشروع ہو چکا۔حافظ حسین احمد
انصافیوں کی وکٹیں گرنا شروع ہوچکی ہیں،اگست میں پت جھڑ کا موسم شروع ہوتاہے اور مارچ تک چلتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی جیل میں تشدد سے پاکستانی قیدی جاں بحق
عبدالکریم بھٹی کی لاش بھارت سے واہگہ بارڈراورپھر کراچی منتقل کی گئی۔
مزید پڑھیئےشوکت یوسفزئی کا عاجزدھامرہ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات چوروں کی طرح آئے۔
مزید پڑھیئےمیں نے قوالی نہیں،پکا راگ گایا۔شاہ محمود قریشی
پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنا ہے ،یہ قوالی نہیں پکا راگ ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کاعیدالاضحیٰ پر3چھٹیاں دینے کا اعلان
سندھ میں 31 جولائی سے 2 اگست تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ڈمی کا کردار نبھانے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے
فرخ شاہ تھیٹر نہ کھلنے کی وجہ سے معاشی پریشانیوں میں مبتلا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔
مزید پڑھیئےعید تین دن ہوتی ہے،عمران خان پیرکو بھی چھٹی کا اعلان کریں۔ مفتی منیب
ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟۔
مزید پڑھیئےریفرنس کے فیصلوں میں تاخیرکی وجہ نیب خود ہے۔سپریم کورٹ
نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔ تحریری حکم نامہ
مزید پڑھیئےتانیہ ایدروس اورڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور
دونوں معاون خصوصی نےاپنے عہدوں سے استعفے دیدیے تھے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز
ایک کروڑ69 لاکھ 40 ہزار 6 سو 40 افراد متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کے خطاب کے دوران شور شرابہ
وزیرخارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مزید27 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےایک ہی دن میں دو استعفے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کی بھی چھٹی
میں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےتانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
وزیر اعظم نےان سے استعفیٰ لیاہے۔سینئر صحافی کا انکشاف
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی
بل مشیر پارلیمانی اموربابراعوان نے پیش کیا۔اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی خاتون معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا
انیہ ایدروس نے کہاکہ میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے سکتے۔شبلی فراز
ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین جج پاکستان کے عوام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر توانائی نے کراچی کو سب سے سستی بجلی دینے کا دعویٰ کردیا
کے الیکٹرک میں سندھ کے ممبرنے سفارش کرکے کے الیکٹرک کے جرمانے کم کرائے۔عمرایوب
مزید پڑھیئےیکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹراضافے کاامکان
مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے۔
مزید پڑھیئےکچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا۔سندھ ہائیکورٹ
کسی نے دیکھا کراچی میں گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں؟۔ جسٹس خادم حسین شیخ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا تجارتی مارکیٹس کو بند نہ کرنے کافیصلہ
عید سے قبل مارکیٹس میں شام 7 بجے تک خریدوفروخت ہوگی۔ناصر شاہ
مزید پڑھیئےافغانستان سے فائرنگ۔پاک فوج کا لانس نائیک شہید
باجوڑ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرافغانستان سے فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےنیشنل بینک کے2 سابق صدور کو چئیرمین نیب نے معاف کردیا
نیشنل بینک کے دونوں سابق صدور آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ لوگوں سے 5،5 ہزار روپے کی گڈیاں پکڑتے ہیں۔خواجہ آصف
بعض لوگ سیاسی ورکر کے نام پر دھبہ اور توہین ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعمراکمل کو سزا میں ریلیف مل گیا
قومی کرکٹر کا ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان۔
مزید پڑھیئے