مختلف علاقوں میں بجلی غائب،کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےہتھیاروں کی جنگ اب خلاتک پہنچ گئی
روس نے خطرناک ہتھیار خلا میں پہنچا دیے۔امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
مزید پڑھیئےچوہدری برادران پر بھی منی لانڈرنگ کا داغ لگ گیا
5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے داماد نے بھی برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ کر دیا
انہوں نے اخبار پر5 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے اورمعافی مانگنے کا دعویٰ کیا۔
مزید پڑھیئےبی آر ٹی منصوبہ۔تنخواہ نہ ملنے پر مزدور سراپا احتجاج
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بی آر ٹی ٹریک پ احتجاج کرنے والے مزدوروں نے ڈی جی پی ڈی اے اور ٹھیکے دار کے خلاف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار800 ہو گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےٹڈی دل کے خلاف ڈرونز استعمال کریں گے۔ فواد چوہدری
موٹر وے کی سرویلنس کے لیے بھی ڈرونز استعمال ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونا 1550روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 18 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری صحافی مطیع اللہ جان کے گھر پہنچ گئے
مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے بھائی کوکراچی میں اہم عہدہ مل گیا
ضیا الرحمان کوکراچی کے ضلع وسطی میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک انتظامیہ کو غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم
کے الیکٹرک پرہرکوئی انگلی اٹھا رہا ہے، ایسی صورتحال میں توکے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونا چاہیے۔جسٹس خادم حسین
مزید پڑھیئےکراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ
آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےقابل وکیل کو پھراستعفیٰ دینا پڑے گا۔ناصرحسین شاہ
وزیراعظم عمران خان اپنے متعلق سوالات کا خود جواب دیں، سیاسی بونے اورمسخرے سامنےلائے جاتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچینی انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے شوگرملزایسوسی ایشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ بدھ تک تحریری دلائل جمع کرائے جائیں۔
مزید پڑھیئےطالبان افغان حکومت سے مذاکرات کیلیے تیار ہو گئے
قیدیوں کےتبادلےکاعمل مکمل ہوجائےتومذاکرت کریں گے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین
مزید پڑھیئے86 سال بعد مسجد آیا صوفیہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پرروح پرور مناظر
نماز جمعہ میں ترک صدر رجب طیب اردگان ، کابینہ ارکان ،اداروں کے سربراہان کے علاوہ ملک بھر سے شہریوں کا سمندر امڈ آیا۔
مزید پڑھیئےملائیشین سول ایوی ایشن نے پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا
پاکستان کی سول ایوی ایشن نے ملائیشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کا لائسنس درست قراردیدیا۔
مزید پڑھیئےآرڈیننس لانے کیلیے اپوزیشن سے مشاورت کی ضرورت نہیں۔فروغ نسیم
آرڈیننس میں اگرسزاختم کی جاتی توایوان کیساتھ مل کراحتجاج کرتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےپاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک اورکامیابی حاصل کرلی
اقتصادی اورسماجی کونسل کا متفقہ طورپر چھٹی بار صدرمنتخب ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا معاملہ کیا رخ اختیار کرے گا؟
لاہور ہائی کورٹ نے دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےفروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا
صدر مملکت عارف علوی نے فروغ نسیم سے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےچین اورامریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا
چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نےپب جی پر پابندی ہٹا دی
اب پب جی کو پی ٹی این سے چلایا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےافغان فضائیہ کی شادی کی تقریب پربمباری۔45 شہری جاں بحق
ہرات پر دو فضائی حملے کیے گئے،نگراں وزیر دفاع نے 6 طالبان کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےبلاول کو اتنا خوف ہے،ایوان سے ہی بھاگ گئے۔مراد سعید
پرچی کی بنیاد پر سیاست میں آنیوالے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کاعید الاضحی پرتین چھٹیاں دینے کا فیصلہ
عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں جمعہ،ہفتہ اوراتوارکی ہوں گی،شہباز گل
مزید پڑھیئےپارا چںار میں بم دھماکا۔20افرادزخمی
امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں،بم ایک ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔خواجہ آصف
آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیے جاتے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہو گیا
فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئے