بریگیڈئیر ہیلن میری رابرٹس پاکستانی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون بریگیڈئیر ہیں، مجھ سمیت پوری قوم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن، 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کرلی
پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیات سمگلنگ، بحری قذاقی اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے ہمارا ملک کرکٹ سے متعارف ہوگا، امریکی سفیر
پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی امریکا جانے کےلیے پُرجوش ہے۔ ورلڈکپ سے ہمارا ملک کرکٹ سے متعارف ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج میں پہلی مرتبہ عیسائی خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہا اور مادر وطن کے دفاع میں ان کے “شاندار” کردار کی تعریف
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا
اہلیہ دن گیارہ بجے گھر سے بیوٹی پارلر کے لیے نکلیں اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس گھر نہیں پہنچیں تھیں
مزید پڑھیئےمتنازعہ ویڈیومعاملہ،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب اور رؤف حسن ایف آئی اے طلب
نوٹس بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کئے
مزید پڑھیئےعمران خان نےصرف کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا،کچھ غلط نہیں کیا،عارف علوی
بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور یہ کہتے ہیں سوشل میڈیا نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے 7 دنوں کیلئے بند
رن وے نمبر 25 L کی بندش کے دوران متبادل رن وے 25 R پر فلائٹ آپریشن جاری رکھا جائے گا
مزید پڑھیئےڈونلڈ بلوم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات
موسم گرما میں ہر کھلی جگہ پر پاکستان میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے، پاکستان اور امریکا دونوں ہی کھیلوں کے لیے محبت رکھنے والے ملک ہیں۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات
ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات اور سعودی سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
اس دن بچوں کے پرورش، تربیت اور کردار سازی میں والدین یعنی ماں اور باپ کی باہمی محنت، لگن اور خلوص پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی،فی یونٹس سوا3روپے مہنگی
بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھیئےسائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کےتعاون کاخیرمقدم کرینگے:محسن نقوی
انسداد دہشت گردی، منظم جرائم کی روک تھام اور سائبر سکیورٹی کے تناظر میں معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ حشیش کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع
آئندہ ہفتے کے دوران دفاتر کی منتقلی کا کام مکمل ہو جائے گا جس کے بعد مین بلڈنگ کو گرانے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھیئےکرکٹ پرحکمرانی کی جنگ! ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز
بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی
سپریم کورٹ نے فیصلے کی کاپی لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری قانون کو بھجوا دی، فیصلے کی کاپی اٹارنی جنرل کو بھی بھجوا دی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا : فیصل کریم کنڈی
ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے ، مرکز اور صوبوں کے درمیان پل کا کردار اداکروں گا ۔
مزید پڑھیئے13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز
آئی جی پنجاب نے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی…
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کا ترقیاتی بجٹ 26ارب روپے سے کم کرکے 17 ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی:ایف آئی اے کی کاروائیاں،6 انسانی سمگلرگرفتار
گرفتار ملزمان میں منور بٹ، طاہر مزمل، ذیشان صادق، عبداللہ طاہری، لیاقت حسین اور محمد رضوان شامل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی
قمر آزاد سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ارسلان ، فیضان اور طاہر زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی
مزید پڑھیئےٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق چھپانے کے مقدمے میں جیوری نے تمام 34 الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، حساس سینٹرز پر رینجرز تعینات
امتحانات میں 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوں گے جبکہ صبح اور شام کی شفٹوں میں مجموعی طور پر 180 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 50 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی۔ پرواز کو جدہ سے رخ تبدیل کرکے ریاض ایئرپورٹ پر اتارا
مزید پڑھیئےبارک اوباما کی ساس چل بسیں
مارین رابنسن کی شادی 1960ء میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں، وہ بطور استاد اور سیکریٹری کام کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک
دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئے