صدر مملکت کے ریفرنس دائرکرنے میں کوئی قانونی یا حقائق کی بدنیتی نہیں ۔تحریری دلائل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں دن رات اضافہ
مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو گئی،5 ہزار 320 افراد جاں بحق
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ ہوگیا
ذکا اشرف پنجاب شوگرملزایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین بن گئے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کیلیے بہانہ ڈھونڈ لیا
کراچی کے کئی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ،شہری پریشان
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے پارک لین ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کردی
ریفرنس میں نقصان بینک کوہوا،قومی خزانہ درمیان میں کہاں سے آگیا؟۔وکیل فاروق ایچ نائیک
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے شوگرملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کاحکم امتناع بھی خارج کردیا۔
مزید پڑھیئےہسپتال میں ہنگامہ آرائی ہوتے ہی مردہ زندہ ہوگیا
ڈاکٹروں نے ایک شخص کو مردہ قرار دیکر مردہ خانے منتقل کردیا تو لواحقین نے مردے تک رسائی کی ضد کی۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ پی ٹی آئی کا حصہ تھے۔حبیب جان بلوچ
فیصل واوڈا ٹیلی فون پر بات کرتے رہے،موجودہ گورنر سندھ سے بھی رابطہ رہا مگر اب وہ یہ باتیں تسلیم نہیں کرتے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 9 ہزار250 روپے پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 24 اور25 جولائی کو تیز بارش کا امکان
24 سے 25 جولائی کے درمیان شہر میں نئے مون سون سلسلے کی توقع ہے جو طاقتور بھی ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےقومی مالیاتی کمیشن میں ترمیم کی قرارداد مسترد
ووٹنگ کے دوران بل کے حق میں 17 جبکہ مخالفت میں 25 ووٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےآج شام 7سے9بجے تک کراچی میں کیبل اورانٹر نیٹ سروس بند رہے گی
اگرہمارے مطالبات نہ تسلیم کیے گئےتوپورے پاکستان میں سروس بندکریں گے۔خالد آرائیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کی رہائش گاہ کے باہرعدالتی نوٹس چسپاں کردیا گیا
نوٹس میں نواز شریف کو توشہ خانہ کیس میں17 جولائی کو عدالت میں پیش ہوکر وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے۔مراد سعید
جب اسمبلی میں مجھے مائیک ملتا ہے تو وہ نو دو گیارہ ہو جاتے ہیں۔ پریس کانفرنس پر ردعمل
مزید پڑھیئےسندھ رینجرز کی موبائل حادثے کا شکار۔ایک افسر جاں بحق۔5 جوان زخمی
گڈاپ سٹی پولیس کے مطابق جس رینجرزکی موبائل کو حادثہ پیش آیا وہ رینجرزکے 35 ونگ کی تھی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا وزیراعظم رہنا قوم کیلیے خطرہ ہے۔بلاول بھٹو
کٹھ پتلی جتنی چاہیں جے آئی ٹیز لے آئیں دبائو میں نہیں آئیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےغیر ملکی فنڈنگ۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 15 جولائی کو طلب کرلیا
عدم پیشی کی صورت میں معاملہ کمیشن کے سامنے پیش کیاجائے گا۔نوٹس
مزید پڑھیئےعمر اکمل کی سزا کم کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہوئی،آزاد ایڈجوڈیکٹر سے انصاف ملے گا، وکیل طیب رضوی
مزید پڑھیئےکوئی قتل نہیں کیا،عزیر بلوچ اعترافی بیان سے مکرگیا
میرا کوئی 164 کا بیان قلمبند نہیں ہوا، مجسٹریٹ نے غلط بیانی کی ہے۔
مزید پڑھیئےافغان انٹیلی جنس ایجنسی کے ہیڈکوارٹرپرکار بم دھماکا
50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔طالبان نے ذمے داری قبول کرلی۔
مزید پڑھیئےواہگہ بارڈرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلیے کھولنے کا فیصلہ
افغان حکومت نے دوطرفہ تجارت کھولنے کیلیے خصوصی درخواست کی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےخاتون نے نابینا ہونے کا ڈھونگ رچا کر10 لاکھ پائونڈ ہتھیا لیے
کرسٹینا اس وقت قانون کی نظروں میں آگئیں جب انہیں سی سی ٹی وی فوٹیج میں اخبار پڑھتے اوراسکول سے اپنے پوتے کو لاتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےمویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے
دیہات اور شہروں کے درمیان مویشیوں اورافراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،اسد عمر
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز
وائرس سے اب تک 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےساؤتھمپٹن ٹیسٹ ویسٹ انڈیزنے جیت لیا
200 رنز کا ہدف بلیک ووڈ کی شاندار 95 رنز کی بدولت چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں فوج کے 4 جوان شہید،4دہشت گرد مارے گئے
سپاہی محمد اسماعیل خان، سپاہی محمد شہباز یاسین، سپاہی راجا وحید احمد اور سپاہی رضوان خان نے جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی نیوی کے بحری جہاز میں آتشزدگی
18 فوجیوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں عید تک3 لاکھ سے زائد کیسز ہونے کا انتباہ
11 دنوں میں 4ہزارسے زائد ٹیسٹ ہوئےاورتقریباً 600 مثبت کیس آئے، لیاقت شاہوانی
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری۔مزید3 کشمری نوجوان شہید
علیحدگی پسند رہنما اشرف صحرائی کو سری نگر میں واقع رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےساؤتھمپٹن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل،ویسٹ انڈیزکی پیش قدمی جاری
مہمان ٹیم نے4وکٹوں کے نقصان پر150رنز بنا لیے،جیت کیلیےمزید50رنز درکار
مزید پڑھیئے