امریکا نے کہا کہ اگرعمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو نقصان کا سامنا ہوگا۔کنونشن خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا
کل کے اجلاس میں مہمانوں کا داخلہ بند ہے ،ارکان اسمبلی موبائل فون اپنے ساتھ نہیں لے کر جاسکتے۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے سے پہلے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
خودکش حملہ آورخاتون جب رکشا سے اتری تو وہاں پہلے سے ایک برقع پوش خاتون بھی کھڑی تھیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے صارفین کے لیے4 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی
بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازنے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی
عدالت نے درخواست واپس لینے پرکیس نمٹا دیا ۔
مزید پڑھیئےچینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔چین
کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کواس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کل تک حمزہ شہباز سے حلف لینے کے پابند
اگر کسی وجہ سے وہ خود حلف نہیں لے سکتے تو کسی کو نامزد کریں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی میں دھماکے کی تحقیقات کیلیے ٹیم تشکیل
ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے کو بنایا گیا ہے،ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایس پی اےوی سی سی بھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی دھماکا:دہشت گردوں کو ’’را‘‘ کی معاونت حاصل تھی
بلوچستان کی 12 کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے اتحاد کا نیا کمانڈر بشیر زیب بلوچ ہے- بیرون ملک سے حیر بیار مری مانیٹر کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی
یہ حملہ ایک خاتون خودکش حملہ آور نے کیا،یہ پہلاموقع ہے کہ تنظیم کی جانب سے کسی خاتون نے ایسی کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےقوم کو ملک کی آزادی کے لیے گھروں سے نکلنا ہوگا۔عمران خان
60 فیصد حکومتی کابینہ ضمانت پر ہے، ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا۔خطاب
مزید پڑھیئےبھارت کی معروف سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا
اپنانام تبدیل کرکے فاطمہ سبریمالارکھ لیا۔
مزید پڑھیئےعید الفطر کے لیے 4 چھٹیوں کا اعلان
پیر2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےصدر کواحترام پسند نہیں آیا،حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
صدر پہلے سوئے ہوئے تھے اس عدالت نے انہیں جگایا، آنکھ 15 دن کے بعد کھل سکتی ہے یا پھر پہلے بھی کھلے گی۔چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےعدالت نے دعا زہرہ کو آزاد کر دیا
دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےدعا زہرہ نے والد کے خلاف مقدمہ کردیا
لاہور میں واقع گھر میں گھسنے کا الزام لگا دیا۔والد اورکزن نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی کی وین میں دھماکا۔چینی اساتذہ سمیت5افراد ہلاک
باہر سے آنے والی گاڑی اساتذہ کی گاڑی کے ساتھ ٹکرائی ، گاڑی ٹکرانے کےبعد دھماکہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےفروغ نسیم کا الزام ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی…
8اپریل کو لائسنس بحالی کی درخواست دی تاہم بدنیتی کے باعث منظور نہ کی گئی، الزام لگایا گیا کہ انرولمنٹ کمیٹی ممبران نے درخواست منظورکرنے کی سفارش کی مگر جسٹس قاضی فائز عیسی ٹس سے مس نہ ہوئے۔فروغ نسیم
مزید پڑھیئےمریم نوازکا عمرے پرجانا ڈرائونا خواب بن گیا
پاسپورٹ واپسی کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی ۔
مزید پڑھیئےمئی ہنگامہ خیز ہوگا۔شیخ رشید
ملک کو خانہ جنگی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے قبل انتخابات کا اعلان کر دیں۔
مزید پڑھیئےشوہرکے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔دعا زہرہ
گھروالےمجھےمارتےپیٹتےتھے،کسی نےمجھے اغوانہیں کیا۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےملک بھر میں پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج
اسلام آباد، کراچی،لاہور،پشاور، فیصل آباد اور دگر شہروں مین احتجاجی مظاہرے کیے گئے،الیکشن کمیشن کیخلاف نعرے بازی
مزید پڑھیئےسندھ ہاؤس حملہ کیس۔پی ٹی آئی کراچی کے2ارکان قومی اسمبلی گرفتار
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عطا اللّٰہ اور فہیم خان کی ضمانت مسترد کی۔راجہ نذیر ایڈووکیٹ نے پی تی آئی ایم این ایز کی
مزید پڑھیئےلاپتانمرہ کاظمی کابھی پتاچل گیا
نمرہ نے ڈیری غازی خان آ کراپنی پسند کے نوجوان نجیب شاہ رخ سے نکاح کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلین ٹری کے دعویدار نے گیریٹر اقبال پارک اجاڑ دیا
تباہ حال جنگلے، ٹوٹے گملے، اجڑی کیاریاں، اکھڑے درخت اورکچلے گئے پودے شامل تھے، جنہیں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےملزم کا نام پوچھنے پروکیل باربار’’جناب عالی‘‘ کہتا رہا۔عدالت میں قہقہے
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے استفسارکیا کہ آپ نے کیا جناب عالیٰ لگا رکھی ہے ، ملزم کا نام کیوں نہیں بتا رہے،وکیل نے بتایا کہ ملزم کا نام ہی ”جناب عالیٰ“ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے غائب دعا زہرہ لاہور سے مل گئی
دعا زہرہ نے لاہور میں آکر” ظہیر “ نامی نوجوان سے نکاح کر لیا ہے ۔پولیس نے دعا زہرہ کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل
عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو27 اے کا نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان
الیکشن کمیشن کو متنازع نہ بنائیں، موجودہ حکومت الیکشن کمیشن میں خالی دو اسامیوں کو پُرکرے۔احسن بھون
مزید پڑھیئےلندن میں چاقو کے وار سے 4 افراد گھر میں قتل
ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos