چاند گرہن کا مکمل دورانیہ 2 گھنٹے 45 منٹ رہا،پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں نہیں دیکھا جا سکا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عظمیٰ کاردارکو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا
پارٹی رکنیت ختم ہونے کے بعد عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کی رکن بھی نہیں رہ سکیں گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پرچسپاں کردیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہل خانہ نے ایف بی آرکے نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےایک اورنجی ٹی وی چینل بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا
حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آ چکا ہوں، تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار کریں۔ سی ای او چینل
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں پھر تیزی آ گئی
ایک کروڑ14 لاکھ مرایض،ہلاکتیں5 لاکھ 34 ہزار سے سے تجاوز۔
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایک لڑکا زخمی
مزید پڑھیئےسری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوشال مینڈس گرفتار
کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےلیبیا کے وطیہ فوجی اڈے پر بمباری، ترک دفاعی نظام تباہ
الوطیہ فوجی اڈے پرہاک نامی ترک دفاعی نظام اور تین راڈر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی
پولیس کی جانب سے حملہ آورکی گرفتاری, ہلاکت یا فرار سے متعلق ابھی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں لوڈ شیڈنگ ۔پی ٹی آئی کا روزانہ دو گھنٹے دھرنے کا اعلان
کراچی میں کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا کوروناٹیسٹ نیگیٹوآگیا
شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے موسلا دھار بارشوں کا امکان
6 جولائی سے 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمندرکی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی
فرقہ ورانہ ماحول کو دیکھتے ہوئے حکومت کی خواہش ہے کہ تمام علما کرام کو ایک صفحے پرلایا جائے۔نورالحق قادری
مزید پڑھیئےریلوے انتظامیہ نے اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق نے بجلی کیسے مہنگی کی۔صوبائی وزیر اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزارتک جا پہنچی
کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 712 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی بحران شدت اختیارکرگیا۔شہری بلبلا اٹھے
مختلف علاقوں میں شہری کے الیکٹرک کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کے الیکٹرک کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔
مزید پڑھیئےکنویں میں گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائی، ایک چچا اوردو چچا زاد بھائی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےملکی سلامتی و خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔قومی قیادت
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس.ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پرغورکیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےایران کے ایٹمی پلانٹ میں خوفناک دھماکا۔آگ بھڑک اُٹھی
دھماکے اور آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پولیس پارٹی پرحملہ۔ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار مارے گئے
مسلح حملہ آورگھروں کی چھتوں پر گھات لگائے بیٹھے تھے.پولیس سپرنٹنڈنٹ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں مساجد پرحملہ۔حملہ آورکو24 اگست کو پھانسی دی جائے گی
کرائسٹ چرچ کی دو مساجد ” مسجد النور“ اور ”لِن ووڈ مسجد“ میں آسٹریلوی سفید فام انتہا پسند مسیحی نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےانٹر سٹی بسیں چلانے کی اجازت دیدی
مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ کا فاصلہ رکھنا لازمی ہوگا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےداغدار جج کے داغدار فیصلوں کو بھی پھاڑ پھینکا جائے۔مریم نواز
آج کے فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں، عدل وانصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ بھی دھویا ہے۔ ٹویٹر پربیان
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں پھر تیزی آ گئی
متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوز، اموات 5 لاکھ 25 ہزار ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا عزیربلوچ،بلدیہ ٹاون جے آئی ٹی رپورٹس پبلک کرنے کا اعلان
علی زیدی کو چیلنج کرتا ہوں کہ جے آئی ٹی میں پیپلزپارٹی قیادت کا ذکر بتائیں۔ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےنیب نے راجہ پرویز اشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا
نیب کی جانب سےجن ملزمان کی بریت چیلنج کی گئی ہے ان میں عبدالقدیر،وزیرعلی،اقبال علی ،ملک رضی عباس،سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع، اسماعیل قریشی، سلیم عارف،سابق وزیرخزانہ شوکت ترین، سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے"18 ماہ میں تو شادی کے بعد بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا”
پروگرام میں موجود ایک اور صاحب نے بتایا 18 ماہ میں ہاتھی کا بچہ پیدا ہوتا ہے،انسان کےبچے کی پیدائش 9 ماہ میں ہوتی ہے ۔ ویڈیو دیکھیے
مزید پڑھیئے