خاور مانیکا کی جانب سے دائر میڈیکل بورڈ اور علماء کی رائے کے حوالے درخواستوں پر بھی آج کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم کورٹ کا پختونخوا میں آبادی کے قریب 3 کرشنگ پلانٹس بندکرنےکا حکم
خیبر پختونخوا میں اسٹون کرشنگ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی چہلم کے بعدجلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آباد
چیف کمشنر نے جلسے کا این او سی معطل کیا ہے منسوخ نہیں کیا، محرم کے چالیس کے بعد جلسے کی اجازت دی جا سکتی ہے
مزید پڑھیئےیوکرین کیلئےناقابل یقین حد تک مضبوط پیکیج کا اعلان کیا جائےگا،امریکا
جرمنی، اٹلی، ہالینڈ اور رومانیہ کے ساتھ مل کر یوکرین کو پیٹریاٹ بیٹریاں اور پرزے فراہم کریں گے
مزید پڑھیئےعوام کوسولر کی فراہمی،حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا
یہ قرضہ بینک آف پنجاب سے حاصل کیا جا سکے گا، قرضہ حاصل کرنے کیلئے صارفین کا قومی شناختی کارڈ اور بجلی کا بل بینک میں جمع کروانا لازمی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی۔
مزید پڑھیئےاین اے 46 دھاندلی کیس،ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا…
الیکشن ٹریبونل جسٹس طارق محمود جہانگیری کے روبرو حلقہ این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کی اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےود ہولڈنگ ٹیکس کا تنازع، ملک بھرمیں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند
آج سے آٹا پیکنگ اور ترسیل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی، ٹیکس وصولی ایف بی آر کا کام ہے فلور ملز ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کرنے والے ایجنٹس نہیں بن سکتے
مزید پڑھیئےورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا
سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا جبکہ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گا۔
مزید پڑھیئےیورو کپ دوسرا سیمی فائنل ، انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو شکست دیدی
میچ کا فیصلہ کن گول کھیل کے آخری منٹ میں ہوا جس نے بازی ہی پلٹ دی۔
مزید پڑھیئےکرپشن ریفرنس، پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں پرویز الہٰی کی نیب انکوائری سے متعلق دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔
مزید پڑھیئےحسن خیل کے شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا
نمازِ جنازہ کے بعد شہداء کے جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیے گئے جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو اپنی آبادی میں اضافے پر قابو پانے میں چیلنجز کا سامنا ہے
ہماری آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوان متحرک قوت ہیں، وہ قوم کو خوشحالی کی طرف لے جانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد،محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد
مولانا عبدالعزیز،مولانا عبدالرزاق،قاری وسیم عباسی اور رضوان سیفی شامل ہیں، یہ پابندی اسلام آباد پولیس کی سفارش پر عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیئےصوابی،گھریلو تنازعہ پربھائی کی فائرنگ سے تین بہنیں قتل
ریسکیو1122نے جاں بحق خواتین کی لاشیں باچا خان ہسپتال منتقل کردیں،واقعے کے بعد تھانہ زیدہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےداعش کے سابق سربراہ ابوبکر بغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی گئی
دہشت گروپ کے ساتھ کام کرنے، انسانیت کے خلاف جرائم اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی
مزید پڑھیئےکوریئر دفاتر سے بیرون ملک جانیوالے پارسلز سے منشیات برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔ آپ سے عقیدت و احترام کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گا
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے
عالمی عدالت نے نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ کسی یورپی ملک میں اترے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےعائشہ جہانزیب تشدد کیس، شوہر کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
خاوند مجھے اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے، اب تشدد کرکے مجھے شدید زخمی کردیا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار
پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےباجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
پی کے 22 میں کُل ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے، جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 99 ہزار 38 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 79 ہزار 972 ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے حملہ کیا تو جارحیت تصور ہوگا، طالبان
پاکستان دہشتگردی کے ثبوت دے،کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے ، ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےانجینئرنگ ٹیسٹ میں خیبرپختونخوا پیچھے رہ گیا
86 فیصد طلبہ ناکام- فیل امیدواروں میں میٹرک اور انٹر امتحانات میں ٹاپ پوزیشن لینے والے بھی شامل ہیں-
مزید پڑھیئےایف بی آر کے نام پر اربوں کا فراڈ جاری
افسران سے ملتی جلتی ای میلز- نقلی لیٹرز اور جعلی سوشل ویلفیئر ویب سائٹس کے ذریعے لُوٹنے میں 300 فیصد تک اضافہ ہوچکا-
مزید پڑھیئےعمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض عائد کردیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے کیسز کی سماعت نہ کریں،موقف
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے
سابق وزیر زبیدہ جلال اور سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان عدالت پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، عمران خان
کون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےوہاب اور رزاق کے بعد ٹیم مینجر منصور رانا بھی برطرف
وہاب ریاض کی بھی بطور سینئر مینجر کے عہدے سے چھٹی ہوگئی۔ دونوں پر ڈریسنگ روم کا ماحول خراب کرنے کا الزام ۔
مزید پڑھیئے