ماضی میں طالبان، افغان قیادت سے بات چیت کرنے سے انکاری رہے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دوست محمد فیضی کراچی میں انتقال کرگئے
وہ نجی اسپتال میں گزشتہ 15 روز سے زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےایران کا کروناکیسز میں اضافے پر دوبارہ سخت اقدامات کے نفاذ کا انتباہ
گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2449 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔وزارت صحت
مزید پڑھیئےکوئی قیامت نہیں ٹوٹے گی۔ شاہ محمود قریشی
بھارت 7 مرتبہ سلامتی کونسل کا رکن رہ چکا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے2018 کے الیکشن میں مرضی کے امپائرمقرر کیے گئے۔خواجہ آصف
حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر چل رہی ہے۔ مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ خطاب
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر شہلارضا کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا
وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کا نئے مالی سال کیلیے 22 کھرب سے زائد کا بجٹ پیش
اپوزیشن کی جانب سے سخت شور شرابہ اور نعرے بازی کی گئی۔
مزید پڑھیئےکورونا سے متاثرہ 20 شہروں میں لاک ڈائون کی سفارش
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیسٹنگ، ٹریسنگ اور کورنٹائن حکمت عملی کے تحت ملک کے 20 شہروں کی نشاندہی کرلی ۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کے وزیر مذہبی امور کرونا سے انتقال کرگئے
طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر ڈھاکا کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پہنچایا گیاوہاں کچھ ہی دیر بعد ان کا انتقال ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار گرفتار
بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے اس کی زد میں آ کر ایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا
ان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے مریض ڈیڑھ لاکھ کے قریب پہنچ گئے
کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد ایک لاکھ 46 ہزار 254 تک پہنچ گئی،اموات کی تعداد 2 ہزار751 سے تجاوز
مزید پڑھیئے21 جون کو ملک بھرمیں سورج گرہن ہوگا
سورج گرہن صبح 8 بج کر46منٹ پرشروع ہوگا، 11 بج کر 40 منٹ پرمکمل سورج گرہن ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 55 ہزار581 سے تجاوز
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 22 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 853 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےامریکی لڑاکا طیارہ سمندر میں جا گرا
امریکی فضائیہ کا ایف 15 سی ایگل تیارہ برطانیہ کے شہر سفوک میں واقع آر اے ایف لیکن ہیتھ سے اڑا تھا۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر صحت کا مذاق اڑانے پر خاتون لیکچرار گرفتار
خاتون لیکچرار نے سابق وزیر صحت کی موت پر تضحیک آمیز کمنٹس کیے اور مردہ شخص کا مذاق اڑایا۔
مزید پڑھیئےڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر کورونا سے انتقال کرگئے
زاہد کھوکھرکسٹم گروپ کے سینئر ترین افسر تھے،ان کی میت آج دوپہر لاہور روانہ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےیمنی فوج نے مشرقی صنعا میں حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا
یمنی فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں 8 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےریفرنس ٹھیک نہیں بناتوحکومت کااحتساب ہوسکتاہے۔سپریم کورٹ
ثابت کریں اہلیہ کو جائیداد خریدنے کیلیے جج نے پیسے دیے۔؟۔جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ
سندھ کے سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے۔
مزید پڑھیئےعید لاضحیٰ 31جولائی بروز جمعہ ہوگی
21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اورارد گرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح طور پراورکئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی
ترقی یافتہ ممالک میں بھی اسکول نہیں کھلے، وبا کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے یہ حکومت کا کام ہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےامریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
شکیل عباسی ایڈووکیٹ کی جانب سے مقدمہ اندراج کے لیے دائر درخواست پر محفوظ سنادیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں کل رات 12 بجے سے دو ہفتے کیلیے لاک ڈائون کا اعلان
کل رات 12 بجے کے بعد شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ ،گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی اور مزنگ کے علاقوں کو بند کردیا جائےگا۔وزیر صحت پنجاب
مزید پڑھیئےنجی ایئرلائن کے طیارے سے سانپ لپٹ گیا
سانپ کو طیارے کے قریب دیکھ کر نجی ایئرلائین کا عملہ خوف کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی ایک اور ناکامی. نیپال کی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا
لیپولیکھ، لمپیا دھورا اور کالا پانی کے علاقے حصہ قرار، نیپالی فورسز متنازع علاقوں میں داخل ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےآڑو کے حیرت انگیز طبی فوائد
آڑو بہت فائدہ مند ،فرحت بخش اور لذیز پھل ہے ۔آڑو کیلشئیم،پوٹاشیم،میگنیشیم،آئرن، میگنیز،زنک،اور کاپرکے خزانے سے لبریز ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی سندھ کارڈکھیل کرنفرت پیداکرتی ہے۔فردوس شمیم نقوی
تفرقہ بازی سندھ حکومت کی عادت بن چکی،سندھ حکومت ایساتاثردیتی ہے کہ انہیں حقوق نہیں مل رہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجولائی میں کرونا کیسز دس لاکھ تک پہنچ سکتے ہیں۔اسد عمر نے خبردار کر…
عوام احتیاط نہیں کریں گے تو اس کے پھیلاﺅ میں تیزی آئے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے ظفر مرزا کو کلین چٹ دیدی
2 کروڑماسک کی چین برآمدگی کے معاملہ پر تحقیقات کی گئیں،درخواست گزاراپنےالزام سےمتعلق کوئی شواہدپیش نہیں کرسکا۔
مزید پڑھیئے