نیوکراچی ،سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی اورنادرن بائی پاس پر موسلا دھار بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
اسلام آباد : حکومت پر تنقید کرنے والے معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا۔ گرفتاری تصدیق کرتےہوئے عمران ریاض نے کہا کہ اپنی ضمانت کرانے کیلئے اسلام آباد …
مزید پڑھیئےنانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران 2پاکستانی کوہ پیما لاپتا
غذر: نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران 2 پاکستانی کوہ پیما شہروز اور موسیٰ لاپتا ہوگئے، دونوں کوہ پیما چوٹی سرکرکے واپسی پرلاپتا ہوئے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے معروف کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی کے نانگا پربت پر پھنس جانے کی خبر کا نوٹس لیتے …
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف دباؤ پر بجلی مرحلہ وار مہنگی کرنے کی اجازت
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی، ذرائع کے مطابق بحلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی مرحلہ وار منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کی سمری پر منظوری …
مزید پڑھیئےسندھ ٹیکنیکل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے میٹرک کےسالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب 95.57 فیصد رہا۔ ناظم امتحانات گل محمد کھنڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں جماعت میں 1224 طلبہ و طالبات نے امتحانات میں شرکت کی، …
مزید پڑھیئےکرونا وائرس امریکا کی لیبارٹری میں تیار ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ
نیویارک: امریکا کےنامور معیشت دان پروفیسرجیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس چین سے نہیں بلکہ امریکی تجربہ گاہ سے نکلا ہے۔ امریکی پروفیسر جیفری ساکس کے مطابق وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا، پروفیسر جیفری ساکس کرونا وائرس کی وبا پر دو سال …
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کا اگلا صدر کون ہوگا؟ مشاورت شروع
لاہور: حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے بعد جماعت کے اندر انتخابات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لئے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ لیگی قائد کی جانب سے مریم نواز کے نواز کے سیاسی مستقبل پرابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا …
مزید پڑھیئےاںحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیر کا معاملہ ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کےمنحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کرکے آنےکا حکم دے دیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انحراف چھوٹی بات نہیں، ضمیرکا معاملہ ہے، عدالت پہلے ہی اسے کینسر قرار دے چکی ہے۔چیف …
مزید پڑھیئےہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ 11 گھنٹے بعد دبئی روانہ
کراچی: فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارت کی نجی ایئرلائن کا طیارہ 11 گھنٹے بعد روانہ ہوگیا۔ دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے جناح ٹرمنل رن …
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6 ڈالرفی بیرل تک کم ہوگئیں
لندن : عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج 6 ڈالر فی بیرل تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی (رائٹرز) کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی …
مزید پڑھیئےبارش سے سندھ اسمبلی کی چھت بھی ٹپک پڑی
کراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران منگل کو موسلا دھار بارش کے باعث ایوان کی چھت ٹپک پڑی. بارش کا پانی جب حزب اختلاف کے ارکان کے اوپر ٹپکا تو انہوں نے اس معاملے پر شور شرابہ شروع کردیا، قائم مقام اسپیکر اپوزیشن ارکان کو تسلی دیتی رہیں کہ …
مزید پڑھیئے100یونٹ بجلی پیکج پر وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کمیشن میں طلب
پنجاب میں ضمنی انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو نوٹس بھیج دیا۔اعلامیےکے مطابق ضمنی انتخابات سے قبل سبسڈی ریلیف پیکج کے اعلان پر حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو7 جولائی کو …
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کل ہوگی
کراچی: سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کل 6 جولائی کو ہوگی۔ اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا ہے جس کے بعد اسمبلی کو پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال …
مزید پڑھیئےمون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاری !!
کراچی:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ شدت سے پاکستان میں داخل ہورہا ہے، مون …
مزید پڑھیئےمصری ساحل پر شارک کے حملے میں 2 سیاح خواتین ہلاک
قاہرہ : مصر کے بحیرہ احمر میں تفریح کی غرض سے آنے والی دو سیاح خواتین پر شارک نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دونوں خواتین ہلاک ہوگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق مصر میں 2 سیاح خواتین کو شارک نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ زخمیوں کو اسپتال لے …
مزید پڑھیئےقوم کا نقصان نہ ہو اس لئے خاموش ہوں، دیوار سے لگایا تو سب…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچئیرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگرہمیں دیوار سے لگایا تو میں مجبور ہوکر بولوں گا اور پھرسب کچھ قوم کے سامنے رکھوں گا، میں صرف اس لئے چپ ہوں کہ میرے ملک کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔اسلام آباد میں پریس …
مزید پڑھیئےامریکی یوم آزادی کے موقع پر شکاگو میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ نوجوان گرفتار
شکاگو: پولیس نے شکاگو میں امریکا کے یوم آزادی مارچ کے دوران فائرنگ میں مارے گئے 5 افراد کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت 22 سالہ رابرٹ کریمو کے نام سے ہوئی ہے، شکاگو کے شہر ہائی …
مزید پڑھیئےبھارتی طیارہ اگلی پرواز کیلئے ‘ان فٹ قرار’ متبادل پرواز پہنچ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے انجینیئرز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کو اگلی پرواز کیلئے ’ان فٹ‘ قرار دے دیا جس کے بعد مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ کراچی پہنچ گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہاز میں موجود مسافروں کو کھانے پینے کی …
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ٹی ٹی پی کیساتھ بات چیت پر عسکری قیادت…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جس میں عسکری قیادت نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ بات چیت پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق عسکری قیادت کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کو سکیورٹی صورتِ حال پر …
مزید پڑھیئےحکومت نے مہنگائی کےتمام ریکارڈ توڑ دیے۔عمران خان
ان لوگوں کو موقع ملے تو اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں،یہ امریکاکواڈےبھی دیں گے،کسی نئی امریکی جنگ میں پڑجائیں گے۔۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنمرہ کاظمی کے مبینہ اغواکا مقدمہ خارج کرنے کا حکم
سعود آباد پولیس نے چالان سی کلاس کرکے عدالت میں پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبرمنگھم ٹیسٹ۔انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹ سے شکست دیدی
میزبان ٹیم نے 378 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ترکی کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ارمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر نے ملاقات کی، ملاقات،باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےشادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو زندہ جلادیا
افسوسناک واقعہ جھنگ کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں عمران سعید نامی شخص نے شادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو جلادیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے اضافہ
ڈالر 204.56 روپے سے مہنگا ہو کر206.94 روپے پر بند ہو گی
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال …
مزید پڑھیئےپی آئی اے اور سعودی ایئرلائن36حاجیوں کو چھوڑ کر روانہ
ویزوں میں تاخیر کے باعث مسافر نہ جا سکے اور اس میں قومی ایئر لائن کا کوئی قصور نہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب
پنجاب اسمبلی کا وزیراعلی کے انتخاب کے لیے اجلاس 22جولائی کو شام چار بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےPTI منحرف اراکین کیس۔آپ نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیےِ؟سپریم کورٹ
انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی: دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنک 737 میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کے باعث کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos