پشاور میں شرح 36 فیصد تک جا پہنچی- کراچی میں 26 فیصد ہوگئی-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار ذوہیب قریشی کو شاپنگ کرانے طارق روڈ لے گئے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور
بل کے حق میں 43 جبکہ مخالفت میں42 ووٹ ڈالے گئے ۔اپوزیشن کاشور شرابا۔ بل کی کاپیاں پھاڑکر پھینک دیں۔
مزید پڑھیئےکرونا کے وار تیز۔مزید 30 افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکیچ میں رات گئے دہشت گردوں کا حملہ۔ 10 جوان شہید
ایک دہشت گرد مارا گیا ، جوابی فائرنگ سے کئی تخریب کار زخمی بھی ہوئے ۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسینیٹرعبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی
جوش خطابت میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اپوزیشن شکست کھا چکی ہے۔ ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت سے معاہدے کے بعد جماعت اسلامی کا دھرنا ختم
رات گئے صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے یقین دہانی کرا ئی۔ تعلیمی ادارے ، اسپتال، واٹر بورڈ، بلدیہ کو واپس ملیں گے۔جماعت اسلامی کاآج یوم تشکر منانے کا اعلان ۔
مزید پڑھیئےفراڈ کیس۔ملزمان کو 7,7 سال قید ۔1 ارب 77 کروڑ 65 لاکھ روپے جرمانہ…
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمان احمد جمیل انصاری اور محمد اجمل انصاری کو سنائی،حسن جمیل انصاری کو بری کردیا گیا، 2 دومفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ کا میلہ سج گیا۔ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز مد مقابل
نیشنل اسٹیڈیم میں 25 ہزار تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ داخلے کے وقت ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت اورلائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے۔ مریم اورنگزیب
اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں شوکت خانم کے ڈونرزکو تحریک انصاف کے ڈونر ظاہر کرنےکا انکشاف ہوا ہے جو خوفناک بات ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ترنگے کے ڈیزئن کے جوتے مارکیٹ میں آگئے۔ہندوانتہاپسند آگ بگولہ
امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے جوتوں پربھارتی ترنگا چھاپ دیا،کمنی کیخلاف مقدمہ درج۔ بھارت کی بےعزتی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ نروتم مشرا
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائرکردی گئی
تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےحکومت کچھ بھی کرلے نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔چوہدری شجاعت
جتنے پیسوں کا الزام نوازشریف پر ہے اس سے زیادہ تو ان کے کیسوں کے چکر میں خرچ کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےخاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا ڈراپ سین۔بیٹا گرفتار
زندہ بچ جانے والے بیٹے زین کوآن لائن گیم کھیلنے پر منع کیا گیا جس پراسے غصہ آیا اورخوفناک واردات کر دی ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ایم کیو ایم کی ریلی پر تشدد کا نوٹس لے لیا
محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےفوج اورحکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے۔ شیخ رشید
اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں۔انٹرویو
مزید پڑھیئےپاکستان میں عام آدمی کاجرم صرف غربت ہے۔وزیراعظم
سوئٹزرلینڈسےکوئی لندن جاکرفلیٹ نہیں خریدتا،وہاں کسی وزیراعلیٰ کے چپراسی کےاکاؤنٹ میں اربوں نہیں آجاتے۔خطاب
مزید پڑھیئےشلوار ایم پی اے کی نہیں،سندھ حکومت کی اتری۔جماعت اسلامی
ایم کیو ایم کی ریلی کے دوران کارکنوں پرتشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ قیصر شریف
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو بتایا تھا،ریڈ زون میں داخل نہ ہوں۔سعید غنی
ایک شخص اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس پر ڈنڈے برسارہا تھا،نہ چاہتے ہوئے بھی یہ ایکشن لیا گیا،اگر ہم کارروائی نہ کرتے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے تھے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشاہ فیصل فٹبال کلب گراؤنڈ کی صفائی کرانے کی یقین دہانی
سینٹری انسپکٹر لیاقت آباد ٹاؤن ارشد علیم نے شاہ فیصل فٹ بال کلب ناظم آباد کے گراؤنڈ ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4 کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کا قہر جاری۔ مزید 25 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹے میں سات ہزار539 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانویبرینٹ خام تیل کی قیمت 89.93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ چکی ہے ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم 3 سے 5 فروری تک چین کا دورہ کریں گے
وہ چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمتحدہ کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان
پیپلزپارٹی کے گنتی کے دن شروع ہوگئے ہیں، پرامن احتجاج کرنے والے شہری کی شہادت کی ذمے دار سندھ پولیس ہے۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا کل شہر کے داخلی راستے بند کرنے کااعلان
28 جنوری کو نیشنل-سپرہائی ویز سمیت کراچی میں دھرنے ہوں گے- لسانیت کی آگ نہیں بھڑکنے دیں گے-حافظ نعیم
مزید پڑھیئےمزید4 لاشیں برآمد ۔5 ماہی گیر وں کی تلاش جاری
کیٹی بندر میں کشتیاں ڈوبنے سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی۔نیوی اور ایدھی کے غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سندھ میں اجرت 19 ہزار روپے کردی
دو ماہ میں ویج بورڈ- سندھ حکومت اتفاق رائے سے کم سے کم اجرت مقرر کریں-عدالت عظمیٰ-بین الصوبائی آرگنائزیشن کی درخواست الگ کردی۔
مزید پڑھیئےبریگیڈئیر(ر) مصدق عباسی شہزاد اکبر کی جگہ تعینات
مشیربرائے احتساب کا نوٹیفیکشن جاری- درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا- سابق ڈی جی نیب بھی رہ چکے ہیں.
مزید پڑھیئےلندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر سکھوں کا مظاہرہ-ترنگا نذرآتش
کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں نے بھی بھاری یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ کارکنوں کا کراچی پریس کلب پردھاوا-قبضے کی دھمکی
خالد مقبول صدیقی نے تعارف کرایا تو انہیں داخلے کی اجازت دے دی گئی،درجنوں کارکنان بھی ان کے پیچھے کلب میں زبردستی گھس آئے،روکنے پر عملے سے بدکلامی کی،منیجر پریس کلب کو مغلظات بھی بکیں ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos