آئزن ہاور پارک اسٹیڈیم، جو مین ہٹن سے تقریباً 25 میل مشرق میں واقع ہے، 3 جون سے 12 جون تک پھیلے ہوئے 8 میچوں کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ
الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 3 مارچ کو کروائے گئے انٹرا پارٹی الیکشنز پر 7 اعتراضات عائد کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو
خیبر پختون خوا سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے، چشمہ رائٹ کینال کے لیے بھی رقم رکھنے کی سفارش کی ہے
مزید پڑھیئےلکی مروت میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
خفیہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان فین زونز کی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا
تمام وینیوز کے لیے فین زونز کی ٹکٹیں 30 سے 45 آسٹریلین ڈالرز تک مقرر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا این او سی سے انکار، اسامہ کا ٹی 20 بلاسٹ…
لیگ سپنر اسامہ میر کو ووسٹرشائر ریپڈز کی نمائندگی کرنا تھی، این او سی نہ ملنے کے بعد ٹیم نے اسامہ میر کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری
بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا، آمنہ علی اور سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی،5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ،2جاں بحق، 2زخمی،1محفوظ رہا
واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، جائے وقوع سے نائن ایم پستول کے 18 خول برآمد ہوئے ہیں جبکہ کار پر بھی لگ بھگ اتنی ہی گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےقومی ویمن کیلئے ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل
پاکستان ٹیم ویمن چیمپئن شپ میں تمام میچز کھیل چکی ہے جس کے بعد اس کے 17 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 14، 14 پوائنٹس ہیں۔
مزید پڑھیئےاین سی سی پی ایل نے اسمارٹ پورٹل متعارف کرادیا
نیشنل کلیئرنگ کمپنی کے اس اقدام سےانویسٹرز بآسانی اکاؤنٹ اوپننگ میں کے وائی سی کا عمل مکمل کر پائیں گے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےپی ٹی اے کا سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کوالٹی آف سروس سروے
سروے کے راستوں کا انتخاب مرکزی شاہراہوں ، سروس روڈز اور مختلف سیکٹر ز کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا
مزید پڑھیئےبھاری مقدارمیں غیر قانونی، سمگل شدہ اور جعلی سگریٹس تلف
مالیت تقریباً 202 ملین روپے ہے۔ان سگریٹس پر 147.15 ملین روپے کی ڈیوٹی واجب الادا تھی
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت بلوچستان میں غربت کے خاتمے کیلئے پُر عزم، روبینہ خالد
اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی ایاز خان مندوخیل، سیکرٹری انڈسٹریز نور احمد پرکانی، سیکرٹری کالجز حافظ طاہر، اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی
مزید پڑھیئےکرنسی نوٹوں پر املا کی غلطی، اربوں روپے کے نوٹ ضائع
وفاقی محتسب نے اسٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے 60 روز میں ان غلطیوں کو درست کیا جائے۔شہزاد فیضی
مزید پڑھیئےعدّت کیس بھونڈا، بیہودہ اور گھٹیا مقدمہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
درخواست گزار اور پراسیکیوشن ٹیم نے بدتمیزی اور بیہودگی کی ہر حد عبور کی،
مزید پڑھیئےکراچی،28 مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 2 جون کو لیا جائے گا
2 جون بروز اتوار کو ملتوی شدہ پر چہ مقررہ امتحانی مراکز پر ہی لیا جا رہا ہے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی
مزید پڑھیئےمافیا کی لڑائی، ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں
لوکل ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قیمت 60 سے 70 روپے کم ہوکر 180 روپے فی کلو پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 76 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور، تنخواہوں میں اضافے کیلیے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس ٹوٹ پڑی
پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، متبادل رستوں پر بھی ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے 2 روز قبل سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےشدید گرمی،2 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے
مقامی عدالت میں تعینات اہلکار رضوان شیخ گرمی کے سبب انتقال کر گیا، دو روز قبل قاسم آباد تھانے کا اے ایس آئی بھی گرمی سے متاثر ہوکر چل بسا تھا۔
مزید پڑھیئےسیف اللہ نیازی کی دال نہ گل سکی
دوبارہ پی ٹی آئی کا چیف آرگنائزر بن کر اپنی ٹیم لانے کے خواہشمند تھے- انکار کر دیا گیا- پارٹی آفس میں داخلہ بھی بند-
مزید پڑھیئےکے پی کابینہ اور اسمبلی اراکین میں اختلافات بڑھ گئے
پارلیمانی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے وزرا کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے- صحت- خوراک اور جنگلات کے وزرا کو ہٹائے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےاسمگلنگ کیخلاف متحرک ٹیموں کی نگرانی شروع
مقصد کرپشن کی روک تھام ہے- کسٹمز کے تیس شعبوں میں نیٹ ورک فعال-
مزید پڑھیئےکراچی میں یہودیوں کا قبرستان کھنڈر بن گیا
900 سے زائد قبریں- 44 سال سے کوئی میت نہیں دفنائی گئی- پشتینی رکھوالوں کو معاوضہ نہ ملنے کا شکوا-
مزید پڑھیئےعمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن
انی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےذہنی مریض نے7افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی
مرنے والوں میں ذہنی مریض کی بیوی، بیٹا، بھائی اور بھابی شامل
مزید پڑھیئےپشاور; نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید
ملزمان کی فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی ہواہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےامریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا
پائلٹ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی
میاں صاحب سے 35 سال کا تعلق ہے، ذاتی تعلق ہے، رہے گا، میاں صاحب نے بات کردی مہربانی ان کی بڑائی ہے، میاں صاحب وضع دار آدمی ہیں۔
مزید پڑھیئے