یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کو گرفتارکرنے کی استدعاعدالت مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ کیسزاوراموات ریکارڈ
ایک روز میں57 اموات ہوئیں،کورونا کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار28 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کاجمعےکو 12بجے سے 3بجے تک سخت لاک ڈائون کا اعلان
اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بھی غلط قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو افشاں کر دی جائے گی۔غلام سرور خان
طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمرہ پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔سعودی وزارت مذہبی امور
21 جون کو مکہ مکرمہ کی مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 141 پوائنٹس کی کمی
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار زیادہ دیر مثبت زون میں ٹریڈ نہ کر سکا,جلد ہی منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔
مزید پڑھیئےنیب اجلاس۔ شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کا جائزہ
آٹا اور چینی اسکینڈلز کی تحقیقات میں پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا تمام طیارہ حادثات کی تحقیقاتی رپورٹس پبلک کرنے کا فیصلہ
رپورٹس پبلک ہوں گی تو آئندہ کے لیے موثر اقدامات ہو سکیں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات تین لاکھ 58 ہزارسے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے بڑھ گئی۔25 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب۔
مزید پڑھیئےاداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف درج
پشیمینہ ملک اورعنبر ملک گھرکا اندرونی دروازہ توڑ کرداخل ہوئیں اور تشدد کا نشانہ بنایا۔مقدمے میں موقف
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد25ہزارسے تجاوز
سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد396ہوگئی۔
مزید پڑھیئےچینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ
گزشتہ تین سالوں میں سندھ حکومت نے شوگرملزکو کوئی سبسڈی نہیں دی۔ترجمان سندھ حکوت
مزید پڑھیئےبی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام بند کردیا
حفاظتی اقدامات مکمل ہونے کی گارنٹی پرغیر ملکی انجینئرز نے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا”وائس ریکارڈر“مل گیا
جب جہازکا ملبہ ہٹایا گیا تو یہ حادثے کی جگہ پر سے ہی مل گیا۔
مزید پڑھیئےملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد، آزاد کشمیر،،خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں اور بلوچستان میں بھی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےیومِ تکبیر۔پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئے
پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر5 کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ کی ن لیگ کو بھاری جرمانے کی وارننگ
اسمبلی کے فلور پر جوآپ حل نہیں کر پاتے وہ یہاں لے آتے ہیں،اگر یہ درخواست مستردہوئی تو آپ پرمثالی جرمانہ عائد ہوگا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے
تمام بینک اورمالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10سے سہ پہر ساڑھے 4بجے تک کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کے8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
اجلاس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
مزید پڑھیئے’’بھارت ورلڈ کپ میں جان بوجھ کرانگلینڈ سے ہارا‘‘
بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا تھا۔بین اسٹوکس کا اپنی کتاب میں انکشاف
مزید پڑھیئےیوم تکبیر نواز شریف کی وفا کی داستان ہے۔مریم نواز
کوئی مشکل اور کوئی قربانی نہ کبھی پہلے نواز شریف کی خدمت کی راہ میں رکاوٹ بنی اور نہ انشاءاللہ آئندہ بنے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات ایک ہزار260 سے تجاوز
ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار76 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد61 ہزار227 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نےبھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا
بھارتی جاسوس ڈرون رکھ چکری سیکٹرمیں گرایاگیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےملک کے دفاع کیلیے تیار رہا جائے۔چینی صدرکا فوج کو حکم
فوج کو تیار رہنے کاحکم بھارت کیساتھ فوجی ٹکراؤ کے بڑھتے خدشات کے پیش نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے حکم پر چینی ایکسپورٹ کی گئی۔مریم اورنگزیب
وزیر اعظم کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے سے چینی کمیشن کی رپورٹ نامکمل ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدکاندارنے ڈاکوکوگولی مارکرہلاک کردیا
ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور دکان میں لوٹ مارکی کوشش کی۔ملزم نے جیسے ہی دونوں ہاتھوں میں نوٹ پکڑے،دکاندار نے فائرماردیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے چینی پرکوئی سبسڈی نہیں دی۔شہزاد اکبر
ن لیگ کے دور میں 26 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دی گئی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات تین لاکھ 53 ہزار سے تجاوز
متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ ہزار سے بڑھ گئی، 24 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست دے چکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد60ہزار سے تجاوز
اموات کی مجموعی تعداد 1231ہو گئی، 19,142مریض کرونا کو شکست دے کرگھروں کو جا چکے۔
مزید پڑھیئےنیو یارک ٹائمز نے مودی سرکارکی پالیسیوں کا پول کھول دیا
سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیئے